#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر #درود_وسلام
🌹اللهــم صـل على محمـــد وعلى آل محمـــد كماصليت على إبراهيــم وعلى آل إبراهيــم إنك حميد مجيد 🌹
🌹اللهــم بـارك على محمـــد وعلى آل محمــد كما باركــت على إبراهيــم وعلــى آل إبراهيــم إنك حميــــد مجيــــــد🌹
@t_bas4
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 22
سورة الحج
آیت 29
ترجمہ
پھر ( حج کرنے والے ) لوگوں کو چاہیے کہ وہ اپنا میل کچیل دور کریں ، اور اپنی منتیں پوری کریں ، اور اس قدیم گھر (یعنی بیت الله)
کا طواف کریں۔
2
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 22
سورة الحج
آیت 29
ثُمَّ لْيَقْضُوْا تَفَثَهُمْ وَلْيُوْفُوْا نُذُوْرَهُمْ وَلْيَطَّوَّفُوْا بِالْبَيْتِ الْعَتِيْقِ
1
صلی الله علیہ وآلہ وسلم
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ کااسم وصفت مبارکہ
99:نَجِیُّ اللہ ﷺ
نَجِیّ راز دار،خاص محرم،جس سے سرگوشی کی جائے،
جس سےکوئی پردہ نہ ہو۔
الله نےموسیٰ علیہ السلام کو نجی بنایا، طور پر بات کی،
لیکن محمدﷺ کوعرش پربلا کر بات کی۔
الحمدالله 99 ناموں کا سلسلہ مکمل ہوا
#درود_وسلام پڑھئیے
﷽
#معرفتِ_الٰہی
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پردرودوسلام
بقیہ
زبانی اقرار کاکوئی اعتبار نہیں ہوگاصرف اسی کااعتبارہوگاجو اس کےمعنی ومطلب کو سمجھتےہوئے
اور اس کے ظاہری اور باطنی تقاضوں کو عملاً مانتےہوئے اس کا اقرارکرےگا
اس سےثابت ہوا کہ دونوں شہادتوں کاعلم وعمل لازمی ہیں👇🏻
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اےرزق دینےوالے میرے رب!
ہمیں حلال رزق عطافرما،
حرام سےبچا اور اپنے فضل کے سواہر چیز سے بے نیاز کر دے۔
ہمارے ہر آنسوکو قبول فرما،
ہر درد کو آسانی میں بدل دے اور ہماری ہر دعا کو شرفِ قبولیت عطا فرما۔
آمین
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
سورة الحج
آیت 28
بقیہ
ترجمہ
جو (چوپائے) الله نے انہیں عطا کیے ہیں ۔ چنانچہ (مسلمانو !) ان جانوروں میں سے خود بھی کھاو۔
اور تنگ دست محتاج کو بھی کھلاؤ
2
اللھم صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم
@t_bas4
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 22
سورة الحج
آیت 28
ترجمہ
تاکہ وہ (حج کرنے والے) ان فوائد کو آنکھوں سے دیکھیں جو ان کے لیے رکھے گئے ہیں،
اور متعین دنوں میں ان چوپایوں پر الله کا نام لیں،
جاری
1
صلی الله علیہ وآلہ وسلم
﷽
#معرفتِ_الٰہی
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
جس طرح کہ اس کی بادشاہی اور ملک میں کوئی بھی اس کا شریک اورہمسر نہیں ہے
کیا زبان سے شہادت ہی کافی ہےیا اس کے معنی مطلب کاجاننا اور اس کےتقاضوں پر عمل پیرا ہونابھی لازم ہے؟
زبانی اقرار کا کوئی اعتبار نہیں ہوگا👇🏻
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ کااسم وصفت مبارکہ
98:اُمِّی ﷺ
اُمّی اُمّ القُریٰ والا، ماں جیسا، اصل والا، جس نے دنیا کے کسی استاد سے نہ پڑھا ہو۔
صفت:
لوگ سمجھتے ہیں اُمّی کا مطلب ہے ان پڑھ،
نہیں — اُمّی کا مطلب ہے جس کا استاد خود الله ہو۔
#درود_وسلام کے نذرانے
#درود_وسلام
#خاتم_النبیین_محمدﷺ نے ارشاد فرمایا:جو لوگوں کا شکریہ ادا نہیں کرتا وہ الله کا شکر ادا نہیں کرتا۔
[ترمذی،حدیث:1955]
سبحان الله والحمدالله والله اكبر
الله اكبر
استغفر الله العظيم الذي لاإله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا الله! ہماری ظاہر و باطن کی تمام کوتاہیاں معاف فرما
ہماری توبہ قبول کر
اور اپنی رحمت سے ہمیں ڈھانپ لے ہمارے دلوں کو گناہوں سے پاک اور نیکیوں سے آباد فرما
اور ہمیں دنیا و آخرت کی رسوائی سے محفوظ رکھ۔آمین
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یارب!ہر دل کو سکون اور ہر مشکل میں گھرے انسان کو آسانی عطافرما۔جنکی آنکھیں اشکبار ہیں انکے آنسوؤں کوخوشیوں میں بدل دے جنکے راستے بندہیں انکے لیے وہاں سے راستے کھول جہاں سے انہیں گمان بھی نہ ہو۔آمین
@t_bas4612
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 22
سورة الحج
آیت 25
بقیہ
وَ مَنۡ یُّرِدۡ فِیۡہِ بِاِلۡحَادٍ ۢ بِظُلۡمٍ نُّذِقۡہُ مِنۡ عَذَابٍ اَلِیۡمٍ ﴿٪۲۵}
2
اللھم صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم
@t_bas4
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 22
سورة الحج
آیت 25
اِنَّ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا وَ یَصُدُّوۡنَ عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ وَ الۡمَسۡجِدِ الۡحَرَامِ الَّذِیۡ جَعَلۡنٰہُ لِلنَّاسِ سَوَآءَ ۨ الۡعَاکِفُ فِیۡہِ وَ الۡبَادِ ؕ
جاری
1
