t_ bsr🇵🇰🇹🇷 (@t_bas5) header
t_ bsr🇵🇰🇹🇷 (@t_bas5) profile picture

Geeeeeeeeeeoooooooooo PAKISTAN Geeeeeeeeeeoooooooooo KHAN فٹا فٹ فالو بیک دینے والا فالو کر کے دیکھ لو ❤️❤️کی آواز عمران خان

Joined June 2021
Photo by t_ bsr🇵🇰🇹🇷 (@t_bas5)Photo by t_ bsr🇵🇰🇹🇷 (@t_bas5)Photo by t_ bsr🇵🇰🇹🇷 (@t_bas5)Photo by t_ bsr🇵🇰🇹🇷 (@t_bas5)Photo by t_ bsr🇵🇰🇹🇷 (@t_bas5)Photo by t_ bsr🇵🇰🇹🇷 (@t_bas5)Photo by t_ bsr🇵🇰🇹🇷 (@t_bas5)Photo by t_ bsr🇵🇰🇹🇷 (@t_bas5)Photo by t_ bsr🇵🇰🇹🇷 (@t_bas5)Photo by t_ bsr🇵🇰🇹🇷 (@t_bas5)
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام ✿جمعہ مبارک ✿ یا الله! اس مبارک دن ہمیں اپنی رحمت کے ایسے حصار میں لے لے جہاں کوئی غم ہم تک نہ پہنچ سکے۔ہماری بے بسی کو اپنی قدرت، ہماری محرومیوں کو اپنی عطاؤں اور ہماری خطاؤں کو اپنی مغفرت سے ڈھانپ دے۔
3
3
4
31
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 22 سورة الحج ایت 33 لَکُمۡ فِیۡہَا مَنَافِعُ اِلٰۤی اَجَلٍ مُّسَمًّی ثُمَّ مَحِلُّہَاۤ اِلَی الۡبَیۡتِ الۡعَتِیۡقِ ﴿۳۳﴾ 1 اللھم صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم
1
3
3
25
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 22 سورة الحج آیت 33 ترجمہ (حاجیو!) تمہیں ایک معین وقت تک ان ( قربانی کے جانوروں سے ) فوائد حاصل کرنے کا حق ہے ، پھر ان کے حلال ہونے کی منزل اسی قدیم گھر (یعنی خانہ کعبہ) کے آس پاس ہے۔ 2 ﷺ @t_bas5
2
5
5
16
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے شہ رگ سے بھی قریب میرے رب! ہمیں اپنا قرب عطا فرما، اپنے ذکر میں مشغول رکھ اور اپنی نافرمانی سے محفوظ فرما۔ہمیں ایسی زندگی عطا فرما جو تیری رضا میں گزرے اور ایسی موت عطا فرما جس پر تو راضی ہو آمین
4
5
7
67
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 22 سورة الحج آیت 32 ذٰلِکَ ٭ وَ مَنۡ یُّعَظِّمۡ شَعَآئِرَ اللّٰہِ فَاِنَّہَا مِنۡ تَقۡوَی الۡقُلُوۡبِ ﴿۳۲﴾ 1 اللھم صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم
1
4
2
22
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 22 سورة الحج ایت 32 ترجمہ یہ ساری باتیں یاد رکھو، اور جو شخص الله کے شعائر کی تعظیم کرے ، تو یہ بات دلوں کے تقوی سے حاصل ہوتی ہے۔ 2 اللھم صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم @t_bas5
1
5
3
15
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے مالک ملک!ہمیں نماز کی پابندی، قرآن کی تلاوت اور تہجد کی لذت نصیب فرما ہمیں قرآن سمجھنے، اس پر عمل کرنے اور اسے دوسروں تک پہنچانے کی توفیق عطا فرما اور اپنے راستے میں ہمارے لئے آسانیاں پیدا فرما آمین
3
4
5
65
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن سورة الحج آیت 31 ترجمہ کہ تم یکسوئی کے ساتھ الله کی طرف رخ کیے ہوئے ہو،اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں مانتے ہو۔ اور جو شخص الله کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہرائے تو گویا وہ آسمان سے گر پڑا۔ 2 لا الہ الااللہ محمد رسول الله
1
3
3
17
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن سورة الحج آیت 31 بقیہ ترجمہ پھر یا تو پرندے اسے (مشرک کو) اچک لے جائیں ، یا ہوا اسے کہیں دور دراز کی جگہ لا پھینکے 3 استغفرالله ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔ صلی الله علیہ و آلہ و اصحابہ وسلم۔ @t_bas5
4
4
7
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے رحمٰن ! ہمارے گھروں میں سکون، ہمارے رزق میں برکت، ہماری عبادت میں اخلاص، ہماری دعاؤں میں قبولیت عطا فرما۔ ہماری زبان کو غیبت، جھوٹ اور دل آزاری سے محفوظ رکھ اور ہمیں بہترین اخلاق عطا فرما
2
3
4
11
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 22 سورة الحج بقیہ آیت 30 فَاجْتَنِبُوا الرِّجْسَ مِنَ الْاَوْثَانِ وَاجْتَنِبُوْا قَوْلَ الزُّوْرِ۔ 2 صلی الله علیہ وآلہ و اصحابہ وسلم
1
3
4
27
#درود_وسلام حدیث:1۔ #خاتم_النبیین_محمدﷺ فرمایا: تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک میں اس کی نظر میں اس کے باپ ،اس کے بیٹے اور تمام لوگوں سے زیادہ محبوب نہ ہو جاؤں۔ [صحیح بخاری،حدیث:15] @t_bas5
1
4
4
9