Taha طٰہٰ (@taahaa_) header
Taha طٰہٰ (@taahaa_) profile picture

Deputy Secretery Information PMML

Lahore, Pakistan
Joined October 2018
صوبوں کی جاری بحث پر کچھ عرض ، ویڈیو پوری دیکھیں
1
3
64
سندھ سے تشریف لائے مرکزی مسلم لیگ کے ضلعی میڈیا کوآرڈینیٹرز کی سینٹرل میڈیا سیل آمد، مرکزی صدر خالد مسعود سندھو صاحب کے ساتھ غیر رسمی گپ شپ
1
2
66
عوام کے پیسے کا ہے
1
1
138
باغی کے ساتھ گو کہ باقاعدہ رفاقت محض ایک سال رہی ، لیکن اس دوران مبشر لقمان صاحب سے سیکھنے کا بہت موقع ملا اور یہ سلسلہ آج بھی جاری ہے۔ چار لوگوں کی ٹیم سے کام شروع کیا اور باغی کو چند مہینوں میں ہی پاکستان کے چند بڑے ڈیجیٹل پلیٹ فارمز میں لا کھڑا کیا۔ @BaaghiTV @mubasherlucman
1
1
1
9
168
جسکی سرپرستی بڑے بھائی مبشر لقمان کر رہے تھے۔ جبکہ منتظمین میں نوید شیخ سمیت انکے بچے مصطفیٰ اور فجر بھی شامل تھے۔ دیگر مہمانانِ خصوصی میں صدر لاہور پریس کلب ارشد انصاری، سینئر صحافی نعیم حنیف ، گوہر بٹ و اشرف سہیل سمیت باقی احباب بھی شامل تھے۔
1
14
کراچی سمیت ملک بھر سے رائٹرز شامل تھے جنہیں شیلڈز اور اسناد سے نوازا گیا۔ آج باغی نے اپنے پبلشنگ ادارے سمیت آن لائن بک سٹور کا آغاز کر دیا ہے۔ دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ اس ادارے کو دن دگنی رات چوگنی ترقی دے اور نئے لکھاریوں و صحافیوں کی تعلیم و تربیت کرتا رہے۔ آمین۔
13
Taha طٰہٰ retweeted
شیخوپورہ میں جمعتہ المبارک کے بعد جماعتی احباب کے ساتھ میڈیا اور دیگر جماعتی سرگرمیوں کے حوالے سے بہترین مجلس رہی... میاں حبیب الرحمن بھائی کا بہت شکریہ انہوں نے انتہائی خوبصورت گلدستہ سجایا ❣️
2
5
101
لڑکے 😊 باغی رائٹرز ایوارڈز کی تقریب سے براہ راست
7
97
زیر نظر تصویر میں بنگلہ دیش کے رکن پارلیمنٹ نجیب الرحمن لاہور میں جماعت اسلامی کے بانی امیر ابوالاعلی مودودی رحمہ اللہ کی قبر پر دعا کررہے ہیں نجیب الرحمن جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے سابق امیر اور وفاقی وزیر مطیع الرحمن کے صاحبزادے ہیں مطیع الرحمن صاحب کو پاکستان سے محبت کے جرم میں حسینہ واجد کی حکومت میں پھانسی دے دی گئی تھی آج کیفیت یہ ہے کہ حسینہ واجد اور اس کی بھارت نواز پارٹی دربدر ہے اور شہید مطیع الرحمن رحمہ اللہ کا بیٹا بنگلہ دیشی پارلیمنٹ کا رکن بن کر پھر پاکستان سے محبت کا علم اٹھائے پاکستان میں کھڑا ہے یہ تصویر مقتول بھارتی وزیراعظم اندرا گاندھی کے دو قومی نظریہ کو خلیج بنگال میں ڈبودینے والے اعلان کی بھی نفی ہے اور یہ نفی صرف اس تصویر کے ذریعے نہیں ہورہی بلکہ بنگلہ دیش کے ہر گلی کوچے میں پاکستان سے محبت کے ترانے گائے جارہے ہیں نوٹ : پاکستان میں مجیب الرحمن کی عظمت کے ترانے پڑھنے والے عناصر کو بھی اس تصویر سے عبرت سے پکڑنی چاہیے
5
10
284
سوشل میڈیا ورکشاپ کے بعد سالار گوجرانوالہ راشد سندھو اور دیگر احباب جماعت کے بعد شاباش ٹیم سوشل میڈیا مرکزی مسلم لیگ گوجرانوالہ
5
11
25
484
سوشل میڈیا ورکشاپ گوجرانوالہ ۔۔۔ ❤️🌹
4
20
39
685
نئے صوبوں کے حوالے سے مرکزی مسلم لیگ کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس
5
9
135
کل صبح ان شا اللہ
2
3
69
ghar ja rahy
" میں گرفتار ہو چکا ہوں " مولانا فضل الرحمان
1
3
130
ghar ja rahy
مولانا فضل الرحمان کو گرفتار نہیں کیا گیا ہے۔ مولانا تاحال ملتان روڈ پر موجود ہیں۔
1
1
129
نئے انتظامی یونٹس کے حوالے سے سچ نیوزپر گفتگو
5
15
334
یہ اسکول سرکاری پیسے سے بنا ہوا ہے سوچیں اگر شریف فیملی نے کبھی اپنی جیب سے کچھ پیسہ لگالیا تو پھر یہ کیا غضب ڈھائیں گے
1
11
23
377
فیصل ندیم بھائی و Saleem Ilyas کے ہمراہ ڈائریکٹر نیوز جی ٹی وی قیوم بخاری و سینئر تجزیہ کار خواجہ عبد المتین سے جی ٹی وی آفس میں ملاقات
2
6
64