استاد کا احترام، معاشرے کی بقا!
چناب کالج میں استاد پر تشدد کا دل دہلا دینے والا واقعہ شدید قابلِ مذمت اور لمحہ فکریہ ہے۔ استاد صرف ایک فرد نہیں بلکہ قوم کا معمار اور علم کی روشنی پھیلانے والا ہوتا ہے۔ ایک استاد کی تذلیل دراصل پورے تعلیمی نظام اور ہماری اخلاقی اقدار کی تذلیل
14
اگر یہ خبر سچی ہے تو خدارا اس ریشتے کو ٹوٹنے سے بچایا جائے خاص طور پر پی ٹی آئی کے لوگوں کو یہ قدم ضرور اُٹھانا چاہیے ایک ہستہ بستہ گھر بچا لیا جائے @salmanAraja @RehanaImtiazDar
3
🛑7 نومبر 2026۔🛑
🔺🔻🔺🔻
جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی طرف سے ریاست بھر میں رضاکارانہ طور پر پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن کی کال دی جاتی ہے۔🔺🔻
تمام غیرت مند کشمیری اپنے بھائیوں کے ساتھ اظہار یک جہتی کریں شکریہ
10
خدا کی قسم نا جانے کون سی بلائیں ہیں کیسے ہتھیار ہیں،*
*بجلی سے زیادہ چمک رہے ہیں، راولاکوٹ میں یہ قہر دیکھ لیں اور گواہ ہو جائے پورا وطن اپکے بھائی میدان سے پیچھے نہی ہٹے😭💔*
11
نہتے پرامن کشمیری جو اپنے حقوق کا مطالبہ کر رہے ہیں ان پر جدید اسلحہ استعمال کیا جا رہا ہے ، ممبر عوامی ایکشن کمیٹی ڈرون کی باقیات دیکھا رہے ہیں
4
وہ کہتے تھے جوانیاں لٹائیں گے، انقلاب لائیں گے!
آج دیکھ لو، خدا کی قسم وہ اپنی جوانیاں وطن پر قربان کر بیٹھے ہیں۔ ماؤں کے لختِ جگر، بہنوں کے بھائی، کسی کے سہارے آج مٹی میں سو گئے۔اللہ پاک سونی جنتوں کا وارث بنائے امین 🤲
10
عمران خان صاحب کا بلڈ پریشر 192 تک گیا تھا۔
سب کو اس وقت مطالبہ کرنا چاہیے کہ عمران خان کو فوری ہسپتال شفٹ کیا جائے۔
13
دنیا کے اس امیر ترین ملک کے صدر کا پروٹوکول! جو 86 کھرب 72 ارب روپے کا مقروض ہے۔ یعنی 8672 ارب روپے یا 86 لاکھ 72 ہزار کروڑ (86720000000000) روپے کا قرض دار۔
میں نے تو 46 گاڑیاں گن لیں۔ آپ بھی ٹرائی کرلیں۔ جن میں سے ہر گاڑی کئی کروڑ روپے مالیت کی ہے۔
7
میرے مدعیوں نے کہا ہے کہ ہم نے سی سی پی او کو پیسے دے دیے ہیں، ہم اسے مروا دیں گے۔‘
پولیس مقابلے میں مارے جانے والے ملزم شاہ زیب کی ایک روز قبل اپنے وکیل سے گفتگو
23
خان کا سپاہی retweeted
ایک ایسی فورس تشکیل دے دیں جس کے ہاتھ میں صرف بندوق ہو۔ جو غریب بھوک سے نہ مرے، اسے گولی مار کر مار دیا جائے۔
غریب شہری کی مریم نواز کو تجویز:
وفا نبھا گیا زولفی بخاری دونوں ہاتھوں سے سلام ہے بھائی کی جرت اور بہادری کو آپ کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا
پہلے میری تقریباً 800 کنال زرعی اراضی نیلام کی گئی، اسلام آباد اور اٹک میں میرے گھر سیل کیے گئے اور اٹک کی زمین بھی نیلام کر دی گئی۔ اب جنڈ میں مزید 377 کنال زمین نیلامی کے لیے پیش کر دی گئی ہے۔
اگر عمران خان سے وفاداری کی یہی قیمت ہے تو میں ہر قیمت ادا کرنے کے لیے تیار ہوں، لیکن خان صاحب کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑوں گا۔ دباؤ، دھمکیاں اور جائیداد کا نقصان میرے عزم کو کمزور نہیں کر سکتے۔ میں کل بھی عمران خان کے ساتھ کھڑا تھا، آج بھی کھڑا ہوں اور ہمیشہ کھڑا رہوں گا۔
عمران خان زندہ باد، پاکستان پائندہ باد! 🇵🇰
5
سردار امان خان کا کشمیر کے حالات پر پاکستان کی سیاسی قیادت ، مولانا فضل الرحمٰن، حافظ نعیم الرحمن، تحریک انصاف اور دیگر سیاسی قیادت سمیت صحافیوں حامد میر و مظلوم عوام کے سامنے اپنا قومی مقدمہ پیش کیا ہے ۔
10
خیبر میں تاجر گورنر راج نامنظور نا منظور کے نعرے لگا رہے ہیں، پختون خواہ کی عوام پر گورنر راج اور ایمرجنسی عذاب بن کر مسلط ہوا ہے
5





