
Watch The Review on @ExpressNewsPK — @81ShahbazRana @Kamran_Yousaf discuss political economy, foreign policy and national security issues every Fri-Sat-day 10pm
Islamabad, Pakistan
Joined November 2019
- Tweets5.7K
- Following8
- Followers8K
- Likes1.9K
پاکستان کے تجارتی خسارے میں ہوشربا اضافہ ریکارڈ؟ صرف جولائی کے مہینے میں کتنا خسارہ ریکارڈ ؟گزشتہ سال کے مقابلے خسارے میں کتنے ارب ڈالر کا اضافہ ہوا؟پاکستان کے تجارتی خسارے میں اربوں ڈالر کے اضافے کی 2بڑی وجوہات کیا؟شہباز راناکی خبر
@81ShahbazRana
@Kamran_Yousaf
حکومت کا12لاکھ تاجروں کیخلاف ایکشن نہ لینے کا فیصلہ مگر کیوں؟کتنےلاکھ تاجرآسان ٹیکس اسکیم کے باوجود رجسٹرڈ ہی نہ ہوئے؟کتنے لاکھ تاجر رجسٹرڈ مگر گوشوارے جمع کروانے کی زحمت ہی نہ کی؟FBR کی نشاندہی کے باوجود حکومت کاکاروائی سےانکار؟شہباز رانا کی خبر
@81ShahbazRana
@Kamran_Yousaf
ایران پر امریکہ ایٹمی حملہ کرنے جا رہا ہے؟ اسٹیٹ ڈیپارٹمنت کی خطے میں موجود شہریوں کو وارننگ معنی خیز؟ایرانی وزیر خارجہ کا9ممالک سے رابطہ کتنا اہم؟امریکہ نے ایرانی ایٹمی تنصیبات کی معلومات دینے والوں کیلئے بڑ انعام مقرر کردیا، کامران یوسف کی خبر
@Kamran_Yousaf
@81ShahbazRana
ایران امریکہ جنگ خاتمے کی امیدیں پھر روشن؟
حکومت نے تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے کن تجاویزپہ غور شروع کر دیا؟
پاکستان کا یورپی یونین کیلئے جی ایس پی پلس اسٹیٹس خطرے میں پڑنے کا خدشہ ؟
تجارتی خسارے میں بڑے اضافے کی وجوہات کیا؟
@81ShahbazRana
@Kamran_Yousaf
دیموکریٹس نے امریکی ڈالرجنگوں میں جھونکنے سے انکار کر دیا؟امریکی مڈٹرم انتخابات عالمی سیاست کا رخ تبدیل کر دیں گے؟ٹرمپ ایران کےساتھ جنگ روکنے پہ مجبور؟عالمی کساد بازاری ، تیل کی قیمتوں اور مہنگائی میں کب کمی کا امکان؟شہباز رانا کی خبر
@81ShahbazRana
@Kamran_Yousaf
ڈیموکریٹس کی کامیابی سے اے آئی انڈسٹری اور ڈیٹا سینٹرز پر پابندیوں کے خدشات، ڈیموکریٹس کا اے آئی کیخلاف جنوری میں قانون سازی کرنے کا اعلان،امریکی ریاست ٹیکسس میں ہونیوالی ٹرمپ کوشکست آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور ٹیک کمپنیوں کیلئے دھچکاکیوں؟
@Kamran_Yousaf
@81ShahbazRana
پاکستان کی امریکہ سے 10 ارب ڈالر معاونت کی درخواست پوری ہونا مشکل؟اچھے تعلقات کے باوجود امریکہ نےپاکستان کی مالی معاونت کی درخواست منظور کیوں نہ کی؟پاکستان نے امریکی قرض نہ ملنے کی صورت میں متبادل انتظام کر لیا؟دیکھیئے شہباز رانا کی خبر
@81ShahbazRana
@Kamran_Yousaf
مڈٹرم الیکشنز کی 76 سالہ روایت،صدر کی پارٹی ہی نقصان کیوں اٹھاتی ہے؟ڈیموکریٹس کے جیتنےسے صدر ٹرمپ کو قانون سازی سے لیکر اہم تعیناتیوں تک کن مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتاہے؟ڈیموکریٹس کی جیت امریکہ پاکستان تعلقات پر بھی اثراندازہوگی؟کامران یوسف کی خبر
@Kamran_Yousaf
@81ShahbazRana
11
676
امریکی مڈ ٹرم انتخابات ۔۔ ڈونلڈ ٹرمپ کو بڑا سیاسی دھچکا
امریکا سے 10 ارب ڈالر کی مالی معاونت مشکل؟
مصنوعی ذہانت میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری داؤ پر لگ گئی؟
امریکا سے ایشیا تک اسٹاک مارکیٹوں میں شدید مندی کا راج
@81ShahbazRana
@Kamran_Yousaf
افغانستان میں افیون کی پیداوار میں5گنا اضاف،اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ نے تہلکہ مچا دیا، طالبان حکومت افیون کی پیداوار سے کیا مقاصد حاصل کرنا چاہتی ہے؟افغانستان میں بڑی تعداد میں افیون کی پیداوار کی وجہ کیا؟ کامران یوسف کی خبر
@Kamran_Yousaf
@81ShahbazRana
ایرانی سپریم لیڈرکی ایرانی ملٹری قیادت سے اہم ملاقات،ایرانی سپریم لیڈر نے ایران پرحملوں کی صورت میں فوج کو کیاحکم دیدیا؟ قطر کی ایران امریکا مذاکرات کے لیے نئی سفارتی کوششیں ،ایران نے مذاکرات کی بھالی کیلئے کیا شرائط عائد کر دیں؟ کامران یوسف کی خبر
@Kamran_Yousaf
@81ShahbazRana
7
757
ایف بی آرکو رواں ماہ پہلے بڑے ٹیکس شارٹ فال کا سامنا،30اکتوبر تک کتنےاربب کا شارٹ فال موجود؟FBR افسران کیلئے مراعاتیں ،نئی گاڑیاں، تنخواہوں میں اضافہ بھی ٹیکس محصولات میں اضافہ نہ کر سکا؟رواں ماہ ٹیکس شارٹ فال کی بڑی وجہ کیا ، شہباز راناکی خبر
@81ShahbazRana
@Kamran_Yousaf
پاکستان کا ورلڈ بینک سے 600 ملین ڈالر کا نیا قرض لینے کا فیصلہ،ورلڈ بینک نےقرض کے بدلےکونسے2نئے قانون بنانے کی شرط عائد کر دی؟600 ملین ڈالر کا قرض محض قانون سازی کیلئے؟SIFCکےموجودگی کے باوجودنیا ون ونڈوپلیٹ فارم بنانے کا منصوبہ،شہباز رانا کی خبر
@81ShahbazRana
@Kamran_Yousaf
حکومت کا ورلڈبینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک سےنیا قرض لینے کا فیصلہ قرض کیلئے کیا شرائط عائد؟
ڈی جی آئی ایس پی آر کا ایران امریکہ ثالثی سے متعلق اہم بیان
اقوام متحدہ نے افغانستان میں افیون کی پیداوار سے متعلق حیران کن رپورٹ جاری کر دی
@81ShahbazRana
@Kamran_Yousaf
حکومتی دعووں کے باوجود ملکی مالیاتی صورتحال کمزور کیوں ہونےلگی؟وزارت خزانہ کی رپورٹ میں بجٹ,کرنٹ اکاونٹ خسارے میں کتنا اضافہ ہوا؟گزشتہ سال کے مقابلے معاشی اشاریے تیزی سےکیوں گرنے لگے؟اضافی ٹیکس وصولیوں میں اضافے سے معاشی صورتحال بہتر ہونے کی امید؟
@81ShahbazRana
@Kamran_Yousaf
پاکستان کا منی لانڈرنگ قوانین مزید سخت کرنے کا فیصلہ،بینکوں کو کونسی نئی ہدایات جاری؟روزانہ کتنے لاکھ روپے نقد لین دین کی رپورٹنگ کرنے کا حکم؟IMFشرط صوبائی اینٹی کرپشن یونٹ کو اختیارات تفویض کرنے سے متعلق وفاق ہچکچاہٹ کا شکار؟ شہبا ز رانا کی خبر
@81ShahbazRana
@Kamran_Yousaf
پیٹرولیم لیوی میں فوری کمی ممکن؟جماعت اسلامی حکومت مذاکرات میں کیا طے پایا،احسن اقبال نے لیوی میں کمی سے متعلق کیا ٹائم دےدیا؟ پیٹرولیم مصنوعات کے کتنے دن کے ذخائر موجود؟وفاقی وزیر پیٹرولیم نے قومی اسمبلی میں کیا بتایا؟ دیکھیئے شہباز رانا کی خبر
@81ShahbazRana
@Kamran_Yousaf
ثالثوں کی ایران امریکہ مذاکرات میں پیشرفت کی کوششیں ڈیڈلاک کہاں؟ایران امریکہ اپنی اپنی شرائط پہ مذاکرات کے خواہاں؟امریکہ نےکونسی2شرائط رکھ دیں؟امریکی شرائط ایران کیلئے قابل قبول؟دونوں ممالک میں آئندہ مذاکرات کہاں متوقع؟بڑی خبرکامران یوسف کی زبانی
@Kamran_Yousaf
@81ShahbazRana
ایران۔امریکہ رابطوں میں پیش رفت کی کوششیں۔۔ثالث متحرک
پیٹرویم لیوی میں فوری کمی ناممکن۔۔ فی لیٹر پیٹرول پہ کتنا ٹیکس؟
پاکستان میں اینٹی منی لانڈرنگ قوانین مزید سخت کرنے کا فیصلہ
ملکی مالیاتی صورتحال کمزور کیوں پڑنےلگی؟
@81ShahbazRana
@Kamran_Yousaf
اسرائیلی وزیراعظم کا انتخابت سے قبل مغربی کنارے کو مکمل بند کرنے کا حکم، مغربی کنارے کی بندش سےفلسطینیوں کی آمدورفت، روزمرہ زندگی متاثر ہونے کا خدشہ،اسرائیلی وزیراعظم نے مودی کو پھر دورے کی دعوت کیوں دی؟فلسطنیوں پر کریک ڈاون سے کشیدگی میی اضافہ ہوگا؟ دیکھیئے کامران یوسف کی خبر



