Pinned Tweet
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ....
اللّہ ہی کا ہے جو کچھ اس نے لے لیا اور جو کچھ دیا وہ بھی اسی کا ہے اور اس کے یہاں ہر چیز کا وقت متعین ہے...
ہم پاکستانی کسی قسم کی جنگ نہیں چاہتے۔ لیکن امن کو قائم رکھنے کے لیے ہمیں لڑنا پڑا تو ہم لڑیں گے ہم اللہ پاک سے دعا کرتے ہیں پاکستان کو جنگوں سے محفوظ رکھے۔اور اگر جنگ مسلط کی جائے تو اللہ پاک ہمیں مضبوطی , حوصلہ اور ثابت قدمی عطا فرما۔آمین
پاکستان زندہ باد
پاک فوج پائندہ باد
💚
64
منبر و محراب میں سب بجھ گئے رکھے ہوئے
ہم جلے ہیں ہم کہ جو تھے طاق پہ رکھے ہوئے
رائگانی سے کہیں بڑھ کے ہے رنج بے بسی
ڈھل رہے ہیں ہم ہمارے سامنے رکھے ہوئے
اس نے مجھ کو چھوڑ کر بھی اس لئے چھوڑا نہ تھا
کام آ جاتے ہیں اک دن رابطے رکھے ہوئے
1/2
@rafiakhan19951
@fairytweets3
یہ پرچم اور زمین مجھے جاں سے عزیز تر ہے کیونکہ میں نے فلسطین کو آزادی کے لیے مرتے دیکھا ہے!! 😥
اللہ کریم میرے پیارے وطن کو رہتی دنیا تک قائم و دائم اور شاد و آباد رکھے اسے امن کا گہوارا بنائے اور میرے پیارے ہم وطنوں کے لیے زندگی خوشحالی اور آسانیوں کی علامت بنے.. آمین
💚 🤍🇵🇰
1
99
How ridiculous..!
Benjamin Netanyahu is indeed " A clown of this century " filled with satanic hatred and racism against Muslims around the globe..
#IsraelTerroristState
#NetanyahuWarCriminal
If satisfaction had a face... 👌
Destruction of so called Israel is the real beauty... ✨✨
loving it beyond words.. 🔥🔥🔥💖💖💖💖
2
129
شکرالحمدللہ.. 💖
اللہ غارت اور ذلیل و رسوا کرے اسرائیل کو اور فتح دے حق کو باطل پر.. آمین
#iranisraelwar #IsraelTerroristState
1
4
164
فَالْمُغِیْرٰتِ صُبْحًا
قسم ہے صبح کے وقت یلغار کرنے والوں کی (القرآن)
پاک فوج زندہ باد 🌹پاکستان پائندہ باد 🌹
1
3
65
" القـؔـؔـؔـؔـؔـؔـؔـؔـؔـؔدس قلبنا🫀 "
( القدس ہمارا دل ہے )
يا رب إجعل من يعيش في قلوبنا في ظل حمايتك،،
یارب!! ہمارے دل میں رہنے والوں کو تو اپنی حفاظت میں رکھ.
( آمین )♥️🇵🇸
43
ﺩﻝ ﮐﯽ ﺁﮒ ﮐﮩﺎﮞ ﻟﮯ ﺟﺎﺗﮯ،ﺟﻠﺘﯽﺑُﺠﮭﺘﯽ ﭼﮭﻮﮌ ﭼﻠﮯ
ﺑﻨﺠﺎﺭﻭﮞ ﺳﮯ ﮈﺭﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮ! ﻟﻮ ﮨﻢ ﺑﺴﺘﯽﭼﮭﻮﮌ ﭼﻠﮯ
ﺁﮔﮯﺁﮔﮯﭼﯿﺦ ﺭﮨﺎ ﮨﮯﺻﺤﺮﺍ ﮐﺎ ﺍﮎﺯﺭﺩﺳﻔﺮ
ﺩﺭﯾﺎ ﺟﺎﻧﮯ، ﺳﺎﺣﻞ ﺟﺎﻧﮯ، ﮨﻢ ﺗﻮ ﮐﺸﺘﯽﭼﮭﻮﮌ ﭼﻠﮯ
2
2
68
سرکاری سکولوں کی نجکاری نا منظور
پنشن اصلاحات نامنظور
اسلام آباد
بائیس جنوری، ٢٠٢٥
@rafiakhan19951
سرکاری سکولوں کی نجکاری نا منظور
پنشن اصلاحات نامنظور
اسلام آباد
بائیس جنوری، ٢٠٢٥
@rafiakhan19951
Replying to @draffanqaiser
@draffanqaiser
ڈاکٹر آفان قیصر آپ خود ساختہ فلاسفر ضرور بنتے لیکن کاش اس سے قبل پنجاب میں اساتذہ کی میرٹ پر بھرتیوں کے نظام پر تحقیق بھی کر لیتے۔۔ اور رانا سکندر حیات جو اساتذہ کے لیے یہ سارے الفاظ سن کر دھیمی طنزیہ مسکراہٹ کا نظارہ پیش کر رہے ہیں
١
معلمی پیغمبری پیشہ ہے اور پاکستان میں اس کے ساتھ سلوک بھی وہی ہو رہا ہے جو بنی اسرائیل پغمبروں کے ساتھ کیا کرتے تھے......!
#تعلیمی_استحصال_بکار_سرکار
1
3
126
ﻭﺻﻞ ﮨﻮ ﮐﮧ ﻓﺮﻗﺖ ﮨﻮ.....
ﺩﺭﺩ ﮨﻮ ﮐﮧ ﻟﺬﺕ ﮨﻮ..........
ﺩﺍﺋﻤﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ.....!
ﭘﺎﻧﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﺤﺮﯾﺮﯾﮟ ﺑﮯ ﺛﺒﺎﺕ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ....
ﺧﻮﺵ ﮔﻤﺎﻥ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﯿﮟ............!
ﺑﮯ ﻧﺸﺎﻥ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﯿﮟ.................!
2
76























