Pinned Tweet
اصل لیجنڈ تو وہ ہے جو ابھی بھی امتحان کینسل ہونے پر امید لگای بیٹھے ہے۔
#ShafqatMahmood
یار سب چھوڑو یہ بتاؤ کے 400 لوگوں کی گنتی کس نے کی 😂😂
#ayeshaakram
#YasirShami
3
How about a lil Salami on the Big day. 😂
Islamabad Traffic Police
#Promote9th_and11th_class
#ShafqatMahmood
اصل لیجنڈ تو وہ ہے جو ابھی بھی امتحان کینسل ہونے پر امید لگای بیٹھے ہیں 😂😂
#Promote9th_and11th_class
#ShafqatMahmood
#NCOC
#Promote9th_and11th_class
نویں جماعت اور گیارویں جماعت کے امتحانات شیڈول کے مطابق ہونگے اجلاس میں شفقت محمود کا فیصلہ
2
3
#Promote9th_and11th_class
لو مزے ایک بار پھر شفقت محمود کا ایک بار پھر امتحانات کینسل نہ کرنے کا فیصلہ تعلیمی ادارے 15 اگست تک بند کرنے کا اعلان
7
پنجاب کے آل بورڈ نے گیارویں کلاس کی رول نمبر سلپ جاری کردی ہے 12 اگست سے پہلا پیپر شروع ہو رہا ہے پرموشن کے دور دور تک کوئی چانس نظر نہیں آرہے ہے۔
#Promote9th_and11th_class
اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے پرموشن پالیسی میں پرموٹ ہو گیا میں کیٹگری نمبر 2 میں کمبائن امتحان دینا تھا اب صرف میرا پارٹ II کا امتحان ہوا ہے اور پارٹ I پرموٹ ہو گیا 🎉🎉💯❤🔥
#NCOC
#ShafqatMahmood
👇👇طلبہ متوجہ ہوں👇👇
محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلباء کو صرف اختیاری مضامین کی بنیاد پر لازمی مضامین میں نمبر دینے کے حوالے سے تفصیلی پالیسی جاری کر دی ہے.
تمام طلباء اسکو پڑھ لیں، امید ہے اس کے بعد آپ
کے تمام سوالوں کے جواب آپکو مل جائیں گے.
#NCOC
1
یار میں تو کتابیں بھی بیچ آیا گیارویں کلاس کی میں کیا کرو اب
#NCOC
#Shafqatmehmood 😂😂
Suicide wala Trand kab chala rahy ho guys (:
#NCOC
#Shafqatmehmood
Do you remember when you joined Twitter? I do! #MyTwitterAnniversary
#Parmote9th11th Ye Hashtag lagao tranding par lay ao isy Guys
#NCOC
#ShafqatMahmood
#NCOCsavestudents
2
4
#NCOC کیا میں اپنی گیارویں کلاس کی کتابیں بیچ آو کیا خیال ہے پرموشن تو ہو جائے گی نہ پکی گل اے 💯✅
#ShafqatMahmood
یار آپ لوگ کیوں پریشان ہو رہے ہو گیارویں اور نویں کلاس کو لازمی پرموٹ کیا جائے گا تھوڑا صبر کرو میٹرک کے پیپر کے بعد پرموشن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا
#NCOC
#ShafqatMahmood
#CancelExamsSaveStudents
#
آج کل میں اجلاس ہونا ہے جس میں گرمیوں کی چھٹیاں مذید بڑھانے اور ساتھ ہی 9th اور 11th کو پرموٹ کرنے پر غور و فکر کیا جائے گا
#Coronaviruspakistan







