Pakistani (@tzafar2010) profile picture
Joined April 2012
Photo by Pakistani (@tzafar2010)Photo by Pakistani (@tzafar2010)Photo by Pakistani (@tzafar2010)Photo by Pakistani (@tzafar2010)Photo by Pakistani (@tzafar2010)Photo by Pakistani (@tzafar2010)Photo by Pakistani (@tzafar2010)Photo by Pakistani (@tzafar2010)Photo by Pakistani (@tzafar2010)
آ ئیں آ ج ان سب لوگوں کو ان فالو کر دیں جو دوسروں کو فالو بیک نہیں دیتے اور آئندہ صرف انھیں فالو کریں جو فالو بیک کرتے ہیں
2
1
9
1,119
Pakistani retweeted
آئیں دیکھیں عمران خان نے کیسے کرونا جیسی وباء کے باوجود صرف تین سال کے قلیل عرصے میں پاکستان کو کس تیزی سے اوپر اٹھایا، فلاحی ریاست کے خواب کو عملی جامہ پہنایا اور کیسے اس فوج نے ایک جھٹکے میں سب کچھ تباہ کر دیا! آئیں آج کپتان کی تعریف کرتے ہیں: انھوں نے بینظیر انکم سپورٹ میں چھپے 8لاکھ غیر مستحق اور جعلی لوگوں کو بے نقاب کیا۔ گریڈ سترہ سے انکے ڈھائی ہزار سرکاری افسروں کو نکال باہر کیا جو جعل سازی سے اس پروگرام غریبوں کا حق کئی سالوں سے کھا رہے تھے ۔ آئیں آج کپتان کی تعریف کرتے ہیں: کہ انھوں نے پاکستان میں کاروباری ماحول بہتر بنانے کے لیے کام کیا اور ولڈ بینک نے پاکستان کو پہلے دس ممالک میں شامل کیا ۔ آئیں آج کپتان کی تعریف کرتے ہیں: کپتان کی محنت سے معشیت نے استحکام کی طرف سفر شروع کر دیا۔ اور ہماری برآمدات میں پانچ فیصد اضافہ ہوا۔کیلپ کے مطابق سال2018/ 19 میں پاکستان نے پانچ ارب ڈالر کے سافٹ وئیر برآمد کئیے ۔ جو گذشتہ سال سے 8 فیصد ذیادہ ہے۔ آئیں آج کپتان کی تعریف کرتے ہیں: کپتان کی محنت سے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 80فیصد تک کمی ہوئی۔ اور پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں 111 فیصد اضافہ ہوا آئیں آج کپتان کی تعریف کرتے ہیں: کپتان نے اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کو اعتماد دیا تو وہ اسٹاک مارکیٹ جو دن بدن مندی کا شکار تھی دوبارہ تیز ہونے لگی۔ چارہ ماہ میں انڈیکس میں 42 ہزار پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ آئیں آج کپتان کی تعریف کرتے ہیں: کپتان کی محنت سے انٹرنیشنل ایجسنی موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ منفی سے مستحکم کرنے کا اعلان کیا۔ آئی ایم ایف نے معیشت بہتر ہونے کی تصدیق کی۔ آئیں آج کپتان کی تعریف کرتے ہیں: کپتان نے مسافروں اور بے سہارا لوگوں کا احساس کرتے ہوئے ملک میں پناہ گاہیں اور کئی شہروں میں لنگر خانے قائم کیے۔ آئیں آج کپتان کی تعریف کرتے ہیں: کپتان نے ٹیکس کلچر کو فروغ دینے کے لیے تاجر برداری کی تنقید برداشت کی ہڑتالوں کا مقابلہ کیا لیکن ڈٹے رہے ۔ عمران خان کی حکومت میں ٹیکس گوشوارے جمع کروانے والے پاکستانیوں کی تعداد میں 8لاکھ افراد کا اضافہ ہوا۔ یہ تعداد انیس لاکھ سے ستائیں لاکھ تک پہنچ گئی ۔ آئیں آج کپتان کی تعریف کرتے ہیں: کہ کپتان نے پاکستان کو ڈیجٹل بنایا ۔حکومت میں آنے کے بعد سٹیزن پورٹل سے لیکر ٹیکس منشیات اور بچوں کے ساتھ جرائم پر قابو پانے کے لیے کئی موبائل ایپس متعارف کروائیں ۔ آئیں آج کپتان کی تعریف کرتے ہیں: ڈیڑھ سال میں دس ارب ڈالر کا بیرونی ورضہ واپس کیا ۔ ماحول کو بہتر بنانے کے لیے بلین ٹری کا منصوبہ لائے ۔ ترک حکومت کے ساتھ کار کے کا جھگڑا ختم کر کے پاکستان کے ایک اعشاریہ دو ارب ڈالر بچائے ۔ آئیں آج کپتان کی تعریف کرتے ہیں: انھوں نے پاکستان کا میں ٹوریزم کے فروغ کو سر فہرست رکھا اور پاکستان کی خوبصورتی کو دنیا کے سامنے پیش کیا۔ مشہور ٹریول ویب سائٹ نے پاکستان کو پہلے نمبر پر قرار دیا۔ اور یہ سب دیکھ کر فوج کے جنرلز جل گئے کہ عمران خان ملک کا سارا پیسہ غریب عوام کے فلاح و بہبود پر لگا رہا ہے نہ کوئی کرپشن کررہا نہ کوئی جائدادیں بنا رہا نہ کوئی کیک بیکس کھا رہا ہے یہ کیسی حکومت کر رہا ۔اسے ہٹاؤ بھلا ان کیڑے مکوڑوں کے لیے اتنا فکر مند ہونے کی کیا ضرورت ہے ۔
4
92
3
192
3,451
Pakistani retweeted
بہترین ویڈیو ہر ٹائم لائن پر ہونی چاہیے۔۔۔۔
49
1,792
35
3,422
76,990
ワンちゃんたちが守る❣️🤗😱😘
246
3,748
158
31,210
732,280
Pakistani retweeted
Imran Khan’s message continues to inspire those who believe that positive change begins with public participation. #جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان @TeamiPians
7
85
1
333
952
63
585
16
2,189
65,380
ایک نئی نسل تیار ہے آپ سب کو بیوقوف بنانے کے لیئے
24
322
5
1,053
10,078
کوئی لمبی چوڑی کہانی نہیں, ہمارا بس ایک ہی مطالبہ - نیپرا ٹیرف پر لیسکو بجلی الرحمٰن گارڈن فیز 2 سگیاں لاہور 126 روپے کا یونٹ ریٹ نامنظور صرف محترمہ مریم نواز کو ہی ٹیگ کروں گا، کیوں کہ میں پورے پاکستان میں صرف انہیں ہی اہل سمجھتا جو جراتمندانہ ہمارا مسئلہ حل Al کر سکتیں
3
6
2
6
134
“میں تمام عمر بھی جیل میں رہنے کو تیار ہوں لیکن ظلم و جبر کے آگے جھکنے کا سوال پیدا نہیں ہوتا۔ پاکستانی قوم کو بھی یہی پیغام دیتا ہوں کہ کسی صورت جبر کے اس نظام کے سامنے نہ جھکیں۔ مذاکرات کا وقت اب گزر چکا ہے، اب صرف قوم کے احتجاج کا وقت ہے۔ پچھلے کچھ روز سے جیل میں مجھ پر سختیاں مزید بڑھا دی گئی ہیں۔ میری اہلیہ بشرٰی بیگم پر بھی سختی کا دائرہ کار بڑھا دیا گیا ہے۔ ان کے سیل میں جو ٹی وی موجود تھا وہ بھی بند کروا دیا گیا ہے۔ میرے اور میری اہلیہ کے تمام انسانی اور قیدیوں کو دئیے جانے والے حقوق معطل ہیں- جس کا حساب ہونا چاہیئے۔ مجھے معلوم ہے کہ ایک کرنل اور جیل سپرنٹنڈنٹ انجم، یہ سب کچھ عاصم منیر کے کہنے پر کروا رہے ہیں۔ اپنی پارٹی کو واضح ہدایت کرتا ہوں کہ اگر مجھے جیل میں کچھ ہوا تو اس کا حساب عاصم منیر سے لیا جائے۔ بشری بیگم پر ظلم اس لیے کیا جا رہا ہے کیونکہ میرے دور میں جب عاصم منیر کو عہدے سے ہٹایا گیا تو انہوں نے زلفی بخاری کے ذریعے بشرٰی بیگم کو ملاقات کا پیغام بھیجا تھا، جسے بشریٰ بیگم نے ٹھکرا دیا تھا۔ اسی لیے عاصم منیر نے ان پر سختیاں رکھی ہوئی ہیں۔ شروع دن سے ہی ان کی کوشش ہے کہ بشری بیگم پر سختی کر کے مجھے توڑا جا سکے۔ جس جیل میں مجھے رکھا ہوا ہے وہاں سینکڑوں پاکستانیوں کے قاتل اور دہشتگرد بھی مجھ سے بہتر حالت میں رہ رہے ہیں- ایک فوجی رضوان کو شان و شوکت سے رکھا ہوا ہے لیکن مجھ پر ہر طرح کا ظلم جاری ہے۔ یہ جو بھی کر لیں اس ظلم کے آگے نہ میں پہلے جھکا تھا نہ ہی اب جھکوں گا۔ پنجاب میں پچھلے دو سال سے مریم نواز اور محسن نقوی کے زیر سایہ جبر و فسطائیت کا جو ماحول ہے اس نے جمہوریت اور سیاسی سرگرمیوں کا خاتمہ کر رکھا ہے۔ تمام ممبران اسمبلی کا قافلے کی صورت میں پنجاب آ کر سیاسی اجتماع کرنا خوش آئیند ہے- اس وقت مجھ سمیت کئی افراد سخت ترین جیلیں کاٹ رہے ہیں اس لیے پارٹی کا ہر شخص اپنے ذاتی اختلافات کو مکمل طور پر نظر انداز کرے، میڈیا کے سامنے اپنے ذاتی اور اندرونی معاملات کو زیر گفتگو لانا کسی طور قابل قبول نہیں ہے۔ میری سختی سے ہدایات ہیں کہ پارٹی میں بڑے سے بڑا عہدیدار یا چھوٹے سے چھوٹا رکن یا ذمہ دار سوشل میڈیا، الیکٹرانک میڈیا، پرنٹ میڈیا یا کسی بھی اور فورم پر پارٹی کے اندرونی معاملات یا اختلافات کا اظہار مت کرے۔ اپنی ساری توجہ صرف اور صرف احتجاجی تحریک پر رکھیں تاکہ ملک میں انسانی حقوق کی بحالی ممکن ہو سکے۔ اگر کسی ذمہ دار نے اس احتجاجی تحریک میں حصہ نہ لیا پھر اس کا فیصلہ میں جیل سے خود کروں گا۔ تمام پارٹی ممبران اور عہدیداران کو ہدایت کرتا ہوں میرے ٹوئیٹر پیغامات کو خود ریٹویٹ بھی کریں اور زیادہ سے زیادہ افراد تک میرے یہ پیغامات پہنچائیں- سینیٹ کی ٹکٹوں کے حوالے سے پارٹی باہمی مشاورت سے فیصلہ کرے۔” سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکلاء اور اہل خانہ سے گفتگو (15 جولائی 2025)
5,190
45,102
2,137
61,695
2,908,500
اندھوں کو بھی نظر ارہا ہے کہ کور کمانڈر ہاؤس کے اندر لوگوں کے جانے سے پہلے ہی کور کمانڈر کسی اور گروپ سے تڑوا کے ویڈیو بنا کے پبلک کر دی گئی تھی یہ پبلک جب اندر گئی ہے تو صاف دکھائی دے رہا ہے گھر پہلے سے ٹوٹا تھا لیکن یہ جو ادمی brown paint coat کوٹ والا ہے یہ ویڈیو بنا رہا ہے یہ گواہی کیوں نہیں دیتا کہ جب ہم اندر گئے گھر پہلے سے ٹوٹا تھا کیونکہ یہ ایجنسی کا بندہ تھا یہ بند لوگوں کو گھیر کے اندر لے گیا اور اندر جا کے ویڈیو بنا کے اپنا کام کر کے بھاگ گیا لیکن یہ نہیں بتایا پبلک کو کہ جب ہم اندر گئے تو گھر پہلے سے ٹوٹا ہوا تھا جو پوری دنیا کو نظر ارہا ہے۔۔۔!!!؀
44
563
14
686
40,419
لکھ او کھوتی دیا۔۔۔
65
1,255
25
3,882
20,829
دیکھیے نندنی شعیب اور بارش ۔۔۔ کیول پٹوارن پلس پر
50
723
23
2,317
42,655
آ رہی ہے چاہ یوسف سے صدا دوست یہاں تھوڑے ہیں اور بھائی بہت سننا چاہتے ہیں آپکا دل کیا کہتا ہے ؟ْ
92
705
46
2,117
69,661
عمران خان کے نام پر ووٹ اور عہدے لینے والو… تُم سے تو AC کے آگے کھڑے ہو کر بھی گرمی برداشت نہیں ہوتی۔ کبھی سوچا ہے کہ عمران خان پچھلے 2 سال سے جیل کی تنگ کال کوٹھڑی میں کیسے گرمیاں گزار رہا ہے؟
221
4,402
58
13,152
427,167
اعتزاز احسن کی ذہانت کو داد دینی پڑے گی ۔۔ جس نو مئی کے مردہ گھوڑے میں زبردستی روح پھونکی جاتی ہے ۔ اعتزاز احسن نے صرف پانچ سوال اٹھا کر نو مئی کے بیانیے کو زمین بوس کر دیا ۔۔
213
414
10
930
11,602
شرمیلی نندنی ۔۔۔ دیکھیے پٹوارن پلس پر
195
1,766
75
5,901
169,171
Pakistani retweeted
بہت بڑا دعوئ اور بریکنگ نیوز نوازشریف کی پلیٹلس ریپورٹ میرے گھر میں بیٹھ کر بنائ گئ تھی جسکے گواہ محمدزبیر اور جاویدلطیف خود ہیں۔ فیصل ووڈا نے سچ اگل دیا۔ جاویدلطیف پھنس گیا۔
45
2,595
56
5,255
164,901
Pakistani retweeted
Wife smart Investigation 😄
62
249
24
2,142
140,493
Pakistani retweeted
پھر ہم تو بچپن سے بیوقوف بنتے آئے ہیں جو ان کی ایکٹنگ کو حقیقت سمجھتے رہے۔
48
236
6
1,175
206,249
شہبازشریف کا اختجاج کا طریقہ 😅🤣
35
1,864
30
7,480
83,998