اگر اللہ تمہیں تمہاری کہانی لکھنے کا اختیار دیتا، تب بھی تم اتنی بہترین نہ لکھ سکتے جتنی اللہ نے تمہاری لکھی ہے۔ ❤️ 💯
یہ سویٹزرلینڈ نہیں… یہ ہمارا پاکستان ہے! ❄️🇵🇰
برفباری دیکھ کر دل کہتا ہے: بس یہیں رہ جاؤں،
#WinterVibes #beautifulpakistan
وفادار لوگ تلاش کرنا بہت مشکل ہوتا ہے اپنا تو کوئی منصوبہ ہے اور نہ ہی وفادار ساتھی ہر وہ شخص جسے ہم نشانہ لینا سکھاتے ہیں وہ ہمیں ہی اپنا نشانہ بنا دیتا ہے
Dosto, dil ki baat! 💔 Har jawan ka dard, har sapna mera apna hai. Tum pareshan ho, tension mein ho, ya job ke liye lad rahe ho—main tumhare saath hoon! 🤝 Sargodha jaisa hadsa dobara nahi hona chahiye. 😔 Apne aas-paas dekho, koi toot raha ho toh uska haath thaamo. Ek chhoti si madad zindagi bacha sakti hai. 🙏 Main har kadam pe tumhare liye kaam kar raha hoon—jobs, earning, aur tumhare sapno ke liye! 💼🌟 Meri awaaz ko suno, share karo, comment karo, aur saath milke nayi shuruaat karo! 🚀 #HumSaathHain
کسی سے لیا گیا پیسوں کا ادھار تو ہم کما کر چکا دیتے ہیں، ہیں ناں؟؟ لیکن جب کسی نے آپ پر خرچ کیا ہو اپنا وقت، اپنا پیار اور آپ سے بے حد محبت کی ہو بے حد آپ کے لیے وقت نکالا ہو ہمیشہ آپ کیلئے کھڑا رہا ہو وہ ادھار آپ کیسے چکاؤ گے؟؟ یاد رکھئیے میرے دوست انسان آپ کے لیے جو کرتا ہے نہ وہ کرتا ہے وہ نبھانا بھی چاہتا ہے لیکن کئی بار ہم اپنی ایگو کی وجہ سے بہت ساری چیزیں گنوا بیٹھتے ہیں تو جو انسان آپ کے لیے وقت خرچ کر رہا ہے آپ کو اپنا لگاؤ دے رہا ہے یہ اتنا سب ادھار جو آپ کے اوپر ہے وہ کیسے ادا کرو گے؟؟؟
"پاک فوج کے شیر دل جوانوں کو خراج تحسین! 🇵🇰 آپ کی بہادری اور قربانیاں ہمارا فخر ہیں۔ بھارت کے پروپیگنڈے کا منہ توڑ جواب دینے والے ہمارے محافظ، ہم آپ کے ساتھ ہیں! 💪 #پاک_فوج_زندہ_باد #ہم_متحد_ہیں"
"Ek sacchi baat: Zindagi mein sab se bada imtehaan wahi hai jo hum khud se haar jate hain. Tum kab jeete apne darr se? Batana zaroori hai! #ZindagiKaRaaz #Hausla"
شام کو کیا کر رہے ہو؟
کچھ خاص نہیں'
ملنے کا منظر کرتے ہیں'
نہیں، دل نہیں ہے'
کبھی کبھی یہ تسلیم کرنا ٹھیک ہے کہ آپ کسی سے ملنا نہیں چاہتے ہیں۔ کبھی کبھی یہ ٹھیک ہے کہ آپ اکیلے رہنا چاہتے ہیں اور صرف بیٹھ کر آسمان کو بدلتے رنگوں یا موسیقی کو دیکھتے ہیں جو آپ کی روح میں داخل ہوتا ہے۔ کبھی کبھی صرف خود بننا ٹھیک ہے۔"
اور اللہ تعالیٰ نے سورہ نوح میں فرمایا ” اپنے رب سے بخشش مانگو وہ بڑا بخشنے والا ہے تم ایسا کرو گے تو وہ آسمان کے دہانے کھول دے گا اور مال اور بیٹوں سے تم کو سرفراز کرے گا اور باغ عطا فرمائے گا اور نہریں عنایت کرے گا ۔“ اور سورہ آل عمران میں فرمایا ” بہشت ان لوگوں کے لئے تیار کی گئی ہے جن سے کوئی بے حیائی کا کام ہو جاتا ہے یا کوئی گناہ سرزد ہوتا ہے تو اللہ پاک کو یاد کر کے اپنے گناہوں کی بخشش چاہتے ہیں اور اللہ کے سوا کون ہے جو گناہوں کو بخشے اور وہ اپنے برے کاموں پر جان بوجھ کر ہٹ دھرمی نہیں کرتے ہیں ۔“
"پاکستان کے موٹروے پر سفر کا اپنا ہی مزہ ہے، خاص طور پر جب موسم خوشگوار ہو۔ ہلکی ہوا، سبزے سے بھرے مناظر، اور نیلے آسمان کے نیچے سفر کرنا دل کو سکون بخشتا ہے۔ یہ لمحے زندگی کی خوبصورتی کو مزید بڑھا دیتے ہیں، جب راستے فطرت کی خوبصورتی سے بھرے ہوں۔"
سقراط مکان کی دہلیز پر بیٹھا تھا اس کی بیوی اس کو برا بھلا کہہ رہی تھی
سقراط کے ہونٹوں پر مسکراہٹ تھی جب اس کی بیوی نے دیکھا کہ سقراط آگے سے کوئی جواب نہیں دیتا تو وہ غصہ سے مکان کے اندر گئی اور پانی بھرا ہوا تسلا لا کر سارا پانی سقراط پر انڈیل دیا۔
سقراط نے ہنس کر اپنی بیوی سے کہا :
" کیٹو مجھے معلوم تھا بادل گرج رہے ہیں بارش تو ہوگی”
جب یہ مکان بننا شروع ہوا ہو گا تو گھر والوں نے کتنے شوق سے بنوایا ہو گا،بیوی کہتی ہو گی یہاں یہ ڈیزائن بنانا ہے یہاں پر دروازہ اور یہاں پر کھڑکی رکھنی ہے ۔۔ آہ وہ چلے گئے ،سب نے چلے جانا ہے، میں اکثر کہتا رہتا ہوں کہ زمین اور مکان کیلیے نہ لڑا کرو ۔زمین 100 سال سے اوپر مالک برداشت نہیں کر سکتی، مالک بدلتے رہتے ہیں ۔مکانوں نے یہیں رہنا ہے کیونکہ مکان ہجرت نہیں کر سکتے ورنہ وہ اپنے مکینوں کی تلاش میں نکل کھڑے ہوں ۔۔
*سب کچھ یہیں رہ جانا ہے... باقی رہنے والا ہمارا عمل ہوگا*
ہم بڑے ہوتے ہیں ، اکیلے گلیاں اور سڑکیں پار کرتے ہیں لیکن ”حفاظت“ کے اس زائقے سے محروم رہتے ہیں جو ہمیں ماں باپ کے لباس کے کنارے کو پکڑ کر محسوس ہوتا تھا
انسان ہمیشہ یہ گمان کرتا رہتا ہے کہ شاید نوکری اسے خوشی دے گی، پھر وہ یہی سوچتا ہے کہ شادی کے بندھن میں بندھنے سے اس کی خوشیوں کی تکمیل ہو جائے گی، بعد ازاں وہ سمجھتا ہے کہ بچے اس کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دیں گے۔ اسی گمان میں مبتلا وہ ایک ایک کرکے تمام مراحل سے گزرتا ہے اور آخرکار اسی وہم و گمان میں زندگی کی بازی ہار جاتا ہے۔


