𝐔𝕞ค𝐓i❤️ (@umati_here) header
𝐔𝕞ค𝐓i❤️ (@umati_here) profile picture

اپنوں کو جوڑتےجوڑتے خود کو توڑ لیا۔۔۔ 🔥 #امتی

خیالی دنیا🔥
Joined July 2021
Photo by 𝐔𝕞ค𝐓i❤️ (@umati_here)Photo by 𝐔𝕞ค𝐓i❤️ (@umati_here)Photo by 𝐔𝕞ค𝐓i❤️ (@umati_here)Photo by 𝐔𝕞ค𝐓i❤️ (@umati_here)Photo by 𝐔𝕞ค𝐓i❤️ (@umati_here)Photo by 𝐔𝕞ค𝐓i❤️ (@umati_here)Photo by 𝐔𝕞ค𝐓i❤️ (@umati_here)Photo by 𝐔𝕞ค𝐓i❤️ (@umati_here)Photo by 𝐔𝕞ค𝐓i❤️ (@umati_here)Photo by 𝐔𝕞ค𝐓i❤️ (@umati_here)
جو اللّٰہ کو ہمسفر بنا لیتے ہیں انہیں سفر کبھی خوفزدہ نہیں کرتا اور جو اللّٰہ سے جُڑ جاتے ہیں انہیں کوئی بھی توڑ نہیں سکتا❤️
61
117
1
239
𝐔𝕞ค𝐓i❤️ retweeted
آج کل مجھے اپنا کالج یاد آرہا جہاں راستے میں لڑکیاں مل جاتی ہیلو ہائے کر جاتی تھیں پھر میں سوچ میں پڑ جاتی تھی یہ کون تھی اور مجھے کیسے جانتی تھیں مجھے تو یاد بھی نہیں ایکس کا بھی حال یونہی ہے مجھے یاد بھی نہیں ہوتا لیکن لوگوں نے مجھے یاد رکھا ہوا ہے ۔
6
2
10
408
Apnon pr yaqeen krty Dr lgta h
7
𝐔𝕞ค𝐓i❤️ retweeted
یہ زندگی غم کے لائق نہیں۔ "دنیا فانی ہے اور عمر بہت ہی مختصر۔" لہٰذا خود کو تھکاؤ نہیں اور ان فکر وں کا بوجھ نہ اٹھاؤ جن کی تم میں طاقت نہیں۔ بس اپنی زندگی جیو اور اپنے رب کو راضی کرو۔ اور جو اللہ کو راضی کر لے، دنیا و آخرت دونوں اس سے راضی ہو جاتی ہیں۔
1
5
13
342
𝐔𝕞ค𝐓i❤️ retweeted
تحمل سب سے بڑا ہتھیار ہے..!! برداشت زرہ ہے. زندگی جنگ ہے. جیتے گا وہ جو یہ آلات حرب زبان کو روک لگانے پر استعال کرے گا. ان سے حروف کا کٹاؤ کر کے باتوں کو جملوں تک تراش کر محدود کرنا جملوں کو لفظوں تک اور لفظوں کو تاثرات تک محصور کر دینا. بات بے بات نہ بولنا ہی اس جنگ کی جیت ہے.
3
9
62
1,732
𝐔𝕞ค𝐓i❤️ retweeted
جو لذت و تاثیر قرآن مجید کو سمجھ کر سننے میں ہے وہ کسی دوسری سماعت میں ہرگز نہیں ہے اب تو ہم سب کے لیے آسانی ہے موبائل پر گانوں اور فالتو چیزوں کی جگہ قرآن پاک کو لگایا کریں ترجمعہ اور تفسیر کے ساتھ - #فیلیات ✍🏻 دن بخیر 🌻
5
8
29
502
𝐔𝕞ค𝐓i❤️ retweeted
جب تک خدا پر یقین ہے..!! تمہیں اپنی تقدیر کی فکر لے کر شب بھر جاگنے کی ضرورت نہیں. بہت راتیں تم نے اس بوجھ تلے کاٹیں کہ نجانے کل کیا ہو گا اور پھر کل آیا اور کچھ ہوا؟ کچھ بھی نہ ہوا. کیونکہ تم سوۓ تھے مگر رب..!! وہ جاگ رہا تھا وہ جاگ رہا ہوتا. تم بس ایک کام کرو. سکون سے سو جاؤ۔
7
20
91
2,041
𝐔𝕞ค𝐓i❤️ retweeted
میرا من پسند شخص وہ ہے جو مجھے پروٹیکٹ کرنا جانتا ہو، میری عزت، میرے احساسات اور میرے وقار کا خیال رکھتا ہو۔ جو مجھے اپنی محبت کے ساتھ تحفظ اور اپنے رویّے سے اہمیت کا احساس دلائے۔ میرے لیے ایک آئیڈیل ہمسفر وہی ہے جس کے ساتھ مجھے اپنی قدر منوانی نہ پڑے+
5
3
15
271
کتنا خوبصورت احساس ہے جب محبتوں کا اظہار ان لوگوں کی طرف سے ہو جنہیں آپ جانتے بھی نہیں۔ اللہ لوگوں کے دلوں میں ہماری محبت ڈال دیں اور وہ ہمیں اپنی دعاؤں میں جگہ دینے لگیں۔ اس سے بڑھ کر کیا خوش بختی ہو گی۔ بس اللہ ہمیں ہمیشہ اپنے عاجز بندوں میں شامل رکھیں اور ایسی چیزوں سے دور رکھیں جو اللہ کی ناراضگی کا سبب بنیں۔ آمین #SMK
5
9
1
20
530
𝐔𝕞ค𝐓i❤️ retweeted
کیوں تھکا رہے ہو خود کو؟؟ کیا تم اندھے ہو؟ تمہیں نظر نہیں آتا؟ جسے تم چاہئیے ہو گے وہ خود تمہارے حق میں سو تاویلیں گھڑ لے گا لوگوں کو خود صفائیاں دے لے گا اور تم سے بس اتنا کہے گا کہ میرے رہو. جسے تم نہیں چاہئیے ہو گے تمہیں ہمہ وقت ہلکان رکھے گا خواہ تم کتنے ہی کامل کیوں نہ ہو.
11
14
1
93
3,973
ہر آرزو فریب ہے ___ ہر جستجو سراب مچلے جو دل بہت اُسے سمجھا دیا کرو
4
8
17
511
𝐔𝕞ค𝐓i❤️ retweeted
ہمیں دوسروں سے توقعات نہیں رکھنی چاہئیں کیونکہ ضروری نہیں جیسا ہم ان کے متعلق سوچتے وہ ویسے ہی ہمارے معیار پر پورا اتر سکیں،انسان بدل بھی سکتا ہے،ضروری نہیں کہ یہ تبدیلی مثبت ہی ہو، اس لیے حقائق کی دنیا میں جینا چاہیے تاکہ نہ اپنی زندگی اجیرن ہو اور نہ دوسرے کی عذاب - #فیلیات ✍🏻
6
14
39
766
𝐔𝕞ค𝐓i❤️ retweeted
تمہیں خبر ہی نہیں ہے کہ کس غبار میں ہو یہ تم جو اپنی انا کے فریب زار میں ہو وہ اختیار کسی کام کا نہیں صاحب کہ جس میں آدمی اوروں کے اختیار میں ہو 🍂🔥
7
19
52
1,128
بھائیو اینڈ لیڈٰیز ۔۔ یہ جو آپ مجھے خاص ہونے کا احساس دلاتے ہیں نا، واللہ یہ بہت قیمتی ہے۔ میں نے آج تک جو بھی لکھا، آپ نے سراہا.مزاح بھی لکھا، بونگیاں بھی ماریں مگر آپ لوگ مگر ساتھ رہتے ہیں۔میں ذاتی طور پر بہت سے لوگوں کو نہیں جانتا مگر مجھے پھر بھی آپ سب سے محبت ہے۔میں کوئی بہت الگ انسان نہیں ہوں یا میں بہت خاص ہوں, بہت بہادر ہوں۔بالکل بھی نہیں میں تو بہت عام سا اور معمولی انسان ہوں۔کمزوریوں اور خامیوں سے بھرا ہوا۔ لیکن آپ سب میرے لئیے بہت خاص ہیں۔♥️ #SMK
5
7
23
565
𝐔𝕞ค𝐓i❤️ retweeted
باغ جہاں کے گل ہیں یا خار ہیں تو ہم ہیں گر یار ہیں تو ہم ہیں اغیار ہیں تو ہم ہیں
5
7
13
215
𝐔𝕞ค𝐓i❤️ retweeted
ہم تو ٹھہرے گنہگار سیاہ کار اور بدکار تم سناؤ فرشتوں سے تعلقات کیسے ہیں ؟
پارساؤں کے جہاں میں اے دل اک تُو اور میں ہی خراب نکلے ۔۔۔ #قافلہ_ادب
5
3
1
10
177
𝐔𝕞ค𝐓i❤️ retweeted
خود غیب کے خزانے سے عطا کر مولا !!!!! انسان وسیلہ بن کر میرا خدا بن بیٹھتا ہے
4
2
18
207
𝐔𝕞ค𝐓i❤️ retweeted
ہمارے سر پر سب سے بڑا بوجھ ہمارے دماغ کا ہے..!! جو بھرا پڑا ہے آگاہیوں وابستگیوں گزشتگان سے رفتگان سے کھوٹے اپنوں سے ماضی سے اور مر چکے ہوئوں سے. ان میں سے کچھ قضا سے مر گئے کچھ اصلیت کھلنے سے کچھ اپنے رویوں سے مر گئے اور کچھ کی باقیات ہیں جنہیں تلف کرنے کا کام تیزی سے جاری ہے.
8
11
92
2,779
𝐔𝕞ค𝐓i❤️ retweeted
اور اچانک کوئی آئے گا اور تمہارے ساتھ رقص کرے گا حالانکہ اُسے رقص کرنا پسند نہیں ہو گا لیکن وہ یہ صرف تمہارے لیے کرے گا کیونکہ تمہاری خوشی ہی اُس کی کُل میراث ہو گی🔥
10
3
28
696
𝐔𝕞ค𝐓i❤️ retweeted
لُوٹ کر آ کے دِیکھا تو پُھولوں کا رَنگ۔۔۔!! جو کبھی سُرخ تھا، زَرد ہی زَرد ہے۔۔۔!! اپنا پَہلو ٹَٹولا تو ایسا لگا۔۔۔!! دِل جَہاں تھا، وہاں دَرد ہی دَرد ہے۔۔۔🙂
1
5
7
358
𝐔𝕞ค𝐓i❤️ retweeted
فلموں ، ڈراموں سے متاثر نو عمر بچے زندگی کی تلخ حقیقتوں کا انیلسز کر ہی نہیں پاتے وہ اپنی زندگی میں بھی فلم / ڈرامہ کی طرح سب اچھا ڈھونڈ رہے ہوتے ہیں اور اس کے بعد کا منظر کوئی بیان ہی نہیں کرتا ہماری نوجوان نسل کی تباہی کا ایک سبب یہ بھی ہے - #فیلیات ✍️
4
2
12
464