
discover it yourself #TravelVlogs #AdventureSeeker
Pakistan
Joined September 2023
- Tweets3.7K
- Following305
- Followers885
- Likes4.4K
Umer Bin khalid retweeted
عمر ڈار کے اغوا کے ہولت کار ریسٹورنٹ میں پاکستانیوں کو نہیں جانا چاہیے
#Bycott_Aylanto
Umer Bin khalid retweeted
خان صاحب ایک دن آئے گا جب آپ ڈار خاندان کی بہادری اور وفاداری پر فخر کریں گے
Umer Bin khalid retweeted
لندن نہیں جاؤں گی، پاکستان رہوں گی، پاکستان کیلئے جان بھی قربان ہے-زرتاج گل کی پشاور ہائیکورٹ کے اندر گفتگو
#ZartajGul
Umer Bin khalid retweeted
شیر پاکستان کو آج غیر قانونی جیل میں پانچ ماہ گزر چکے۔
لیکن شیر پاکستان کا نہ حوصلہ ٹوٹا نہ ہمت،ڈٹ کر کھڑے ہیں قوم کو بھی پیغام دے رہے کہ ڈٹ کر کھڑے رہیں حقیقی آزادی کےلئے 8 فروری تک.
مخالفین کے حوصلے مسلسل پست ہورہے ہیں اور پاکستانیو کی جیت لکھی جارہی ہے۔ان شاءاللہ
Umer Bin khalid retweeted
ہم عہد کرتے ہیں کہ 2024 میں بھی، جسم میں خون کے آخری قطرے اور آخری سانس تک ہم عمران خان کے ساتھ غداروں، ملک دشمنوں اور مافیا کے خلاف کھڑے رہیں گے۔
مرشد عمران خان کے ساتھ تھے، ساتھ ہیں، اور ہمیشہ ساتھ لڑتے رہیں گے
یقین کے ساتھ، ایمان کے ساتھ، عمران کے ساتھ
پاکستان زندہ باد ❤🇵🇰










