Rana Umer Hayat (@umerh876) header
Rana Umer Hayat (@umerh876) profile picture

Assistant Education Officer in Lodhran (Punjab).Live in Lodhran Punjab Pakistan.Have literary and political taste.

Joined August 2015
Photo by Rana Umer Hayat (@umerh876)Photo by Rana Umer Hayat (@umerh876)Photo by Rana Umer Hayat (@umerh876)Photo by Rana Umer Hayat (@umerh876)Photo by Rana Umer Hayat (@umerh876)Photo by Rana Umer Hayat (@umerh876)Photo by Rana Umer Hayat (@umerh876)Photo by Rana Umer Hayat (@umerh876)Photo by Rana Umer Hayat (@umerh876)Photo by Rana Umer Hayat (@umerh876)
دنیا کے بت کدوں میں پہلا وہ گھر خدا کا ہم اس کے پاسباں ہیں وہ پاسباں ہمارا
1
80
#internationalwomensday2024 وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ اسی کے ساز سے ہے زندگی کا سوز دروں
1
13
بھائی رل کے جے نہ چاکھیں۔۔۔ گھر کی کھانڈ بھی کھاری ہو جے۔ انور علی رانا
15
ماشاءاللہ محکمہ ایجوکیشن میں سکیل 19 میں ترقی پانے والے تمام آفیسران اور اساتذہ کرام کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
10
شہادت ہے مطلوب و مقصود مومن نہ مالِ غنیمت نہ کشور کشائی #فلسطین
1
1
62
یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ اِنَّاۤ اَرْسَلْنٰكَ شَاهِدًا وَّ مُبَشِّرًا وَّ نَذِیْرًا.وَّ دَاعِیًا اِلَى اللّٰهِ بِاِذْنِهٖ وَ سِرَاجًا مُّنِیْرًا۔
21
Rana Umer Hayat retweeted
Public insolence in honor of Hazrat Umar Farooq, the second Caliph, is reprehensible and intolerable. Institutions should take immediate action and bring the insolent to their end. #گستاخ_صحابہ_کو_لٹکاو
16
285
3
575
24,865
Rana Umer Hayat retweeted
By Allah Almighty, the heart is crying tears of blood, so cruel 💔💔😭 #JusticeForAmmar
5
2
277
تیاری پھڑو ۔۔ منجیاں چکو۔۔۔ اب چھت پر نہیں سونا۔ شریکا چاند 🌙 سے وٹے مار سکتا ہے۔
1
22
ہمیں شائد اندازہ بھی نہ ہو سکے کہ 1947ء میں آج کی رات ہجرت کرنے والوں پر کس قدر بھاری ہوگی۔اپنے بچوں کے آزاد مستقبل کے خواب آنکھوں میں سجائے ہوئے انھوں نے اپنے گھر، جائیداد اور برسوں کے یارانے چھوڑ کر اور اپنی عزت و آبرو کو داؤ پر لگا کر اپنے آبا واجداد کے وطن کو چھوڑ کر
1
1
28
ایک نیا وطن بسایا.ہم ان لاکھوں مسلمانوں کے مقروض جنہوں نے اس جدوجہد میں اپنی جان تک قربان کر دی۔ہمارا فرض ہےہم اتحادو ایمانداری سے محنت کریں اور اس مقصد کو حاصل کریں جس کے لیے پاکستان بنا تھا۔اس ملک کو اسلامی فلاحی ریاست بنائیں۔ بلا شبہ آزادی بہت بڑی نعمت ہے۔ پاکستان پائندہ باد۔
4
ہمارے ہیں حسین۔۔۔۔۔ قتلِ حُسین اصل میں مرگِ یزید ہے اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد (جوہر)
1
24
ہمارے ہیں حسین۔۔۔۔۔۔ حسین مثبت،حسین کامل ،حسین داخل، حسین عاقل یزید منفی،یزید ناقص، یزید خارج، یزید باطل یہی کرشمہ ہے سچ کا واصف'یہی کرامت ہے کربلا کی شہید کرکے یزید فانی ؛ شہید ہوکر حسین باقی (واصف علی واصف)
3
34
سب اس کمپین میں شامل ہوں! میں بطور مسلمان سوٸیڈن میں قران پاک بےحرمتی شدید الفاظ میں مزمت کرتی /کرتاہوں اور حکومت پاکستان سے مطالبہ ہے کہ عالمی سطح پر اس واقع پر احتجاج ریکارڈ کرایا جائے۔ سب ایک ٹویٹ کریں اور ری ٹویٹ کر کے پھیلائیں۔ #قران_کے_بےحرمتی_نامنظور
5
464
4
251
17,050
'خدا کا شکر ہے صاحب،کوئی تقاضا نہیں' 'میں اپنے خشک نوالے چبا کے سوتا ہوں' ایسوسی ایشن آف اے ای اوز، پنجاب "عالمی یومِ مزدور" کے موقع پر، ملک بھر میں سخت معاشی و نامساعد حالات میں بھی اپنی اور ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کرنے والوں کو سلام پیش کرتی ہے۔ "AAP MEDIA CELL"
13
25
2,132