unknown person (@unknown139842) header
unknown person (@unknown139842) profile picture
Joined February 2022
Photo by unknown person (@unknown139842)Photo by unknown person (@unknown139842)Photo by unknown person (@unknown139842)Photo by unknown person (@unknown139842)Photo by unknown person (@unknown139842)Photo by unknown person (@unknown139842)Photo by unknown person (@unknown139842)Photo by unknown person (@unknown139842)Photo by unknown person (@unknown139842)Photo by unknown person (@unknown139842)
unknown person retweeted
اسلام آباد کے لئے تیار ہو؟ یہ معاملہ پاکستان کا ہے، اب نہیں تو کب نکلو گے؟ #IslamabadJalsa ⁧#جلسہ_تو_ہوگا
75
1,879
40
4,834
55,725
unknown person retweeted
ڈٹ جاؤ میرے پاکستانیوں لیڈرشپ ڈٹ گئی ہے کہ جلسہ تو ہوگا اپ سے گزارش ہے کہ اپ لوگ بھی ڈٹ جائیں اور کل اس جلسے کو کامیاب بنائیں مورخہ 6 جولائی، بروز ہفتہ شام 6:00 بجے ترنول چوک، پشاور روڈ، اسلام آباد #خان_نہیں_پوری_قوم_قید #جلسہ_تو_ہوگا
29
696
19
1,504
21,736
سچ بولنے کی سزا۔ سینئر اینکر اور YouTuber نوراُلعارفین پر ماسک لگے بدمعاشوں کا بدترین تشدُد شیر کرے انکے آواز بنے
93
2,955
49
4,344
85,122
#arshadsharif #humanrights بہت اچھا ہے کے قوم ایک تشدد زدہ اونٹ کے لیئے یکجا ہوئی اور اس پہ کئے ظلم کے خلاف آواز بھی اٹھائی یہاں تک کے حکومتی دردمندوں نے بھی بہت واویلا کیا۔۔۔مگر انسانوں کا کیا؟؟؟
35
589
11
1,846
48,317
unknown person retweeted
فائر وال کے ذریعے پاکستان میں لفظ " عمران خان" کو فلٹر کیا گیا ہے اب جس پوسٹ میں عمران خان لکھا ہوگا وہ پوسٹ بہت کم لوگوں کو نظر آئے گی۔۔۔ اگر آپ کو یہ پوسٹ نظر آرہی ہے تو ریٹوئیٹ کرکے کمنٹ میں عمران خان لکھیں
4,406
9,534
592
21,862
329,528
جیتی رہے جمہوریت، بُلند ہو عوام کی آواز، پاکستان زندہ باد prt-1
19
387
7
997
52,344
#بریکنگ 🔴 اٹلی کے شہر بولوگنا میں مظاہرین نے #رفح پر اسرائیل کے خلاف ظالمانہ حملے کے خلاف ریلوے اسٹیشن پر قبضہ کر لیا ۔ فوری جنگ بندی اور غزہ کے مظلوموں کو انصاف دلانے کا مطالبہ
19
1,366
13
3,476
38,359
کل جمعہ کے دن پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں، سماجی تنظیموں، سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس، یوٹیوبرز، میڈیا پرسنز، طلبہ و طالبات، نوجوان بچوں اور بچیوں، پاکستان کی عوام سے کہتا ہوں کل فلسطینوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے، رفح پر شدید بمباری کی مذمت کے لیے، رفح آپریشن بند کرنے، غزہ کو بچانے کے لیے جمعہ کی نماز ڈی چوک میں ادا کریں۔فیملی سمیت شرکت کریں۔ ڈی چوک میں سیو غزہ کمپین کے زیر اہتمام دھرنے میں پریس کانفرنس @SaveGazaPK @humairatayyaba #JummaAtDChowk @ARYSabirShakir @ImranRiazKhan @HamidMirPAK @MoeedNj
53
1,524
39
3,511
32,754
ہم یہاں #آئرلینڈ میں آپ کو دیکھ رہے ہیں ، ہم آپ کو تسلیم کرتے ہیں اور آپ کا احترام کرتے ہیں آئرلینڈ کے وزیراعظم کا پارلیمان میں #فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کا اعلان۔۔۔ آئرش وزیر خارجہ نے اسرائیل پر پابندیاں لگانے کا عندیہ بھی دے دیا ۔۔۔ #ویڈیو رپورٹ 👇
19
1,186
12
3,589
58,448
🔴 لندن ڈاؤننگ سٹریٹ میں 10 ہزار سے زائد افراد نے جمع ہوکر غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج کیا۔
2
287
2
633
7,747
🔴 پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں "سیو #غزہ کمپین" کے تحت احتجاجی دھرنا 📌 دھرنے کے شرکاء نے جناح ایونیو پر بچوں کے کپڑے پھیلا کر فلسطینی بچوں کے ساتھ اظہار یک جہتی کیا 📌 15 روز سے جاری دھرنے کی قیادت حمیرہ طیبہ اور سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کر رہے ہیں #SaveGazaPK #Pakistan #Islamabad
7
887
14
1,999
25,347
پی ٹی آئ سیکریٹیرئیٹ گرایا جا رہا ہے اسلام آباد میں۔ اس سے دوریاں ختم ہونگی یا پُختہ ہونگی ؟ اس سے عوام کے دلوں میں محبتیں بڑھینگی یا نفرتیں ؟ میں کچھ نہیں کہتا لوگ کآمنٹ سیکشن میں بتائینگے۔ زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اور کامنٹ کریں۔
391
993
43
2,388
51,798
unknown person retweeted
Replying to @NaeemPanjuthaa
سر لبرٹی چوک سے بڑا قافلہ لے کر آرہا ہوں آپ کس طرف ہیں – at Dubai, United Arab Emirates
8
22
1
253
26,571
”کب تک مانیں گے ہم؟ وقت آگیا ہے، ساری قوم کو کھڑا ہونا پڑیگا، باہر نِکلنا پڑیگا۔ یہ میری یا کِسی فردِ واحد کی زندگی کیلئے نہیں، یہ ریاست بچانے کی بات ہے۔ ہمارا جوش و جذبہ عمران خان کی مرہونِ منت ہے، جو 9 ماہ سے بےگُناہ کال کوٹھری میں پڑا ہے۔ میں برملا کہتا ہوں کہ آپ ہمیں مار تو سکتے ہیں، لیکن ہم آپکے سامنے جُھکیں گے نہیں۔“ رؤف حسن #نوے_فیصد_عوام_کا_لیڈر
2
255
1
558
5,233
unknown person retweeted
مجھے گولی مار دو لیکن میں جھکوں گا نہیں، روف حسن #نوے_فیصد_عوام_کا_لیڈر
203
5,254
137
14,149
150,919
⚫ یہ قرآن کبھی نہیں جلے گا، یہ ابدی ہے جب تک زمین اور کائنات باقی ہے یہ باقی رہے گا، ◼️ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے مغربی ممالک میں توہین قرآن کے واقعات کا ردعمل دیتے ہوئے 2023 میں اقوام متحدہ میں تاریخی الفاظ #EbrahimRaisí #RaisiHelicóptero #Iranian #President #Raisi
29
743
11
2,721
84,444