
Traveller. Sarcasm is the spice of life. Deal with it or keep ur grumpy self away. #Trainfluencer #SpacesGhost 👻 https://teapawt.net/t.co/wnUYH7wSGh
Joined May 2007
- Tweets98.8K
- Following428
- Followers4.2K
- Likes37.1K
جو کچھ ٹویٹر پر چل رہا ہے اسے مد نظر رکھتے ہوئے بہتر یہی ہے کہ یہاں بندہ پوری طرح judgemental ہو۔
اس non-judgemental ہونے کی اعلیٰ مسند پر قائم رہنے کے لیے ہر قسم کے غلیظ انسان کے گھٹیا اعمال کو برداشت کرنا پڑے گا، بار بار گندی ترین گالی دینے والے کو بار بار برداشت کرنا ہوگا
1/2
Usman retweeted
Replying to @Usman
Aman came, and I realised something.Abu Bakr had the same looks, yet it was his character that made him shine. So, it was never about appearances,it was always about character.
Cheers to such men 🥂🤭
Created something new… my very own Shahi-Tarts. ❤️
The idea originally came from a tweet, but turning that little idea into something tangible took me a good few months of experimenting, tweaking recipes and, quite honestly, a fair bit of frustration.
Twice I gave up on the idea because I simply couldn’t get the crown shape right. And finally, here they are… After many trials and errors, in four flavours:
Almond, Rose & Pistachio
Almond, Rose & Berries
Classic Bakewell with a little fusion of Rose & Cardamom
Chocolate, Saffron & Pistachio
There is something particularly satisfying about creating something that started as a passing thought, took many attempts, tested my patience, and eventually became something I can hold in my hands and feel proud of myself.
آج پھر اپنی نظم یاد آ گئی
گالی گئی جو فصلِ غضب میں لبوں سے چھوٹ
ممکن نہیں بری ہو وہ تائیدِ اصحاب سے
ہے لازوال ماحولِ غلاظت اس کے واسطے
بس واسطہ ہے اس کو اپنے ہی یار سے
ہے تیرے آس پاس چاپلوسیوں کا دور
گو خالی ہے گلشن، گلِ اخلاق سے
تہذیب کے ساتھ رابطہ استوار رکھ
پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ
#بونگیات
Usman retweeted
Replying to @QirtasWrites
@QirtasWrites
دوستی کی تپش
فاطمہ منصور
برف سے ڈھکے ان پہاڑوں میں، جہاں سرد ہواؤں کا راج تھا، ایک ننھا بندر اپنے گھر سے بہت دور نکل آیا تھا۔ سامنے ایک اداس اور تنہا پینگوئن خاموشی سے اسے دیکھ رہا تھا ۔ ۔وہ حیران تھا کہ یہ کون ہے؟
بندر کو سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ اس اداس اجنبی سے دوستی کیسے کرے؟۔ اس نے خاموشی سے اپنا پسندیدہ کھلونا آگے بڑھا دیا۔
اور بولا
"یہ تمہارے لیے ہے،" بندر کی آنکھوں میں محبت کے ساتھ خوف بھی تھا کہ کہیں یہ اجنبی اس کا تحفہ ٹھکرا نہ دئے ۔اس نے ڈرتے ڈرتے پنگوئین کی طرف دیکھا
پنگوئین نے اپنا جھکا ہوا سر اٹھایا
۔اس کی آنکھوں میں اس چھوٹے سے دوست کے لئے اپنائیت کا سمندر تھا ۔وہ چند قدم آگے بڑھا اور تحفہ قبول کر لیا
۔ اس ٹھنڈی دنیا میں،جہاں برف ہی برف تھی
ایک چھوٹی سی ہمدردی نے دوستی کی تپش بھر دی تھی۔
Written by Fatima Mansoor
#FatimaYousafi
#ReflectionsbyFatima
🤖 Made with AI






