
Traveller. Sarcasm is the spice of life. Deal with it or keep ur grumpy self away. #Trainfluencer #SpacesGhost 👻 https://teapawt.net/t.co/wnUYH7wSGh
Joined May 2007
- Tweets98.5K
- Following425
- Followers4.2K
- Likes37K
Usman retweeted
سب کہہ رہے ہیں ابو بکر صرف ڈراموں میں ہی ہوتا ہے کوئی اُن کو کیپٹن صفدر سے ملوائے جا کر۔
Usman retweeted
Replying to @Usman @kingkapoor72
Fake Sikh stirs up hornets nest daily & expects not to eventually get bitten.
Usman retweeted
My father #johnnywalker ♥️ – at Mumbai, India
Replying to @TRobinsonNewEra
No, no, no, Tommy! You don’t get to pick and choose sides based on whether the abusers are part of grooming gangs or celebrities. You don’t get to defend an abuser simply because it suits your narrative.
If you claim to speak for the daughters and women of this country, then that principle must apply to all women and all victims, without exception. And you must speak against all predators.. regardless of who they are, their status, or their influence…
Usman retweeted
ایک مکمل طور پر آزاد اور خود مختار فیمنسٹ خاتون کی سب سے بڑی نشانی یہ ہے کہ وہ پبلک میں بات بات پر ماں بہن کی گالیوں کا استعمال کر کے coolلگنے کی ایکٹنگ کرے ۔
X نے یہی سکھایا ہے
Usman retweeted
دھند کے پار
تحریر: فاطمہ منصور
دھند میں سفر کرتے ہوئے اکثر یہ خیال آتا ہے کہ کیا حقیقت صرف اتنی ہی ہے جتنی ہماری نگاہ دیکھ سکتی ہے؟
دھند راستوں کے وجود کو نہیں بدلتی، محض انہیں ہماری نظروں سے اوجھل کر دیتی ہے۔ شاید زندگی بھی کچھ ایسی ہی ہے۔ ہم اپنے محدود مشاہدے کو مکمل سچ سمجھ بیٹھتے ہیں، حالانکہ حقیقت ہمارے ادراک کی سرحدوں سے کہیں آگے پھیلی ہوتی ہے۔
ہر پوشیدہ منظر معدوم نہیں ہوتا اور نہ ہی ہر دکھائی دینے والی شے اپنی مکمل حقیقت آشکار کرتی ہے۔
شاید دانائی اسی ادراک کا نام ہے کہ انسان اپنے علم کی وسعت سے زیادہ اپنی لاعلمی کی گہرائی کو پہچان سکے۔ کیونکہ دھند ہمیشہ راستوں پر نہیں ہوتی، کبھی کبھی ہمارے اپنے تصورات بھی حقیقت کو اُس کی اصل صورت میں دیکھنے سے روک دیتے ہیں۔
اور شاید زندگی کا سب سے بڑا فریب یہی ہے کہ ہم جس قدر دیکھ پاتے ہیں، اسی کو کُل حقیقت سمجھ لیتے ہیں۔
#FatimaMansoor
#ReflectionsbyFatima
Usman retweeted
From 7Stars Team Sending warm wishes to all those celebrating Diwali! May your days be filled with light, laughter, and sweet moments.@bornappetiteyou
#7StarsTeam #HappyDiwali2026
🤖 Made with AI
Usman retweeted
Replying to @Usman
Oh, Usman, bless your heart.😇💅 Women make history, and your first thought is Aurat March GA chapter? Beta, this isn’t a chapter opening. We’re taking our seats in Georgia’s highest offices. It’s a whole new chapter called Aurat Raj, Georgia edition! Do try to keep up.🍑👑
Usman retweeted
تمکنت نے جو بھی کہا ہے اس پہ غصہ کرنے کا حق صرف اس کو ہے جس نے مفتی طارق مسعود کے بیان پہ غصہ دکھایا تھا۔ جس کو تب غصہ کرنے کا خیال نہیں آیا، وہ اخلاقیات، کلچر اور دین کا نام لینے سے پہلے ڈوب مرے کہیں جا کہ۔





















