Ch usman jutt (@usmnjt) header
Ch usman jutt (@usmnjt) profile picture

بنی گالہ میں ایک شخص رہتا ہے میں اس کا پیروکار ہوں

USA
Joined April 2020
میاں عباد فاروق کے بیٹے عمار عباد کو سیاسی پریشر کے باعث کوئی ہسپتال لینے کو تیار نہیں ، ہسپتال انتظامیہ نے عمار عباد کو وینٹی لیٹر دینے سے انکار کردیا کسی نے یزیدیت کا دور دیکھنا ہے تو پاکستان کو ہی دیکھ لیں ، یزیدیت کا دور چل رہا ہے ۔ @PTIofficial #میرے_پاکستانیو
123
1,059
38
1,623
65,159
اللّٰہ الحق ھے سچ کا خدا ھے
2
3
54
Ch usman jutt retweeted
عمران خان صاحب کی بہادر اور دلیر بہنوں کی رہائی کے بعد ان سے ان کے گھر پر ملاقات،ان کی خیریت دریافت کی . بہنوں کا کہنا تھا کہ ہمیں ڈرانے اور خوفزدہ کرنے کے لیے اور لانگ مارچ کے خوف سے جیل میں ڈالا گیا، لیکن ہم اپنے بھائی عمران خان کی طرح نہ ڈریں گی اور نہ پیچھے ہٹیں گی، انشاء اللہ ایک دن حق سچ جیتے گا،جھوٹ ہارے گا ! @DrUzma_KhanPK @Noreen_KhanPK @PTIofficial
9
129
2
555
5,190
کاغذی دعوؤں کا شیش محل اور مہنگائی کی چکی میں پستا عام آدمی آٹا 200 روپے کلو اور LPG کی فی کلو قیمت 620 روپے، فائن آٹے اور میدے کی فی بوری قیمت 15 ہزار روپے کے قریب جا پہنچی ہے۔ گندم کا سرکاری ریٹ فی من 38 سو روپے ہے مارکیٹ میں ساڑھے 5 ہزار روپے میں فروخت ہورہی ہے۔۔ غریب آدمی صبح اٹھ کر یہ فیصلہ نہیں کرپاتا کہ LPG سلنڈر بھروائے یا گھر کے لیے روٹی کا بندوبست کرے۔
2
3
6
1,980
عمران خان کی بہنیں نورین خان اور عظمی خان رہا۔
3
106
سردیاں آتے ہی انڈوں کی فروخت میں اضافہ ہوتے ہی پلاسٹک کے مصنوعی انڈے مارکیٹ میں آگئے ۔ مجھے تو پلاسٹک کے ہی لگ رہے ہیں ۔۔ باقی آپ سب اپنی کمنٹس میں راہے دیں۔
111
یہ ہے اللہ کی طاقت جس اسرائیل کی حکومت مسلمانوں سے نفرت کرتی تھی قتل عام کرتی تھی اب اللہ نے وہاں ایسی حکومت قائم کر دی ہے کہ وہاں کی پارلیمنٹ میں مسلم ارکان پارلیمنٹ نے نماز ادا کر لی۔
3
6
297
یا اللہ عمران خان کو لمبی عمر عطا فرما آمین
2
1
5
85
اظہر مشوانی عمران خان کا وفادار سپاہی ✊ اظہر مشوانی اور پوری فیملی نے عمران خان کے لیے قربانیاں دی ہے!! اظہر مشوانی اور خاندان کو سلام ہم اپ کے ساتھ ہے ۔ @MashwaniAzhar @PTIofficial
1
1
120
نورین خان اپا کی طبیعت خراب، کارڈیالوجی اسپتال منتقل کر دیا گیا 💔🤲اللہ تعالیٰ نورین آپا کو زندگی دے صحت دے آمین ثم آمین
1
3
84
وَمَن يَتَوكَّلْ عَلَى اللَّهِ فَهُوَ حَسْبُهُ اور جو اللہ پر بھروسہ کرتا ہے تو وہ اسے کافی ہے
2
9
219
میری اللہ سے دعا ہے اللہ پاک میرے خان کی عمر دراز کرے ۔۔ آمین
1
83
واپس آؤں گا انشاءﷲ
1
1
2
97
انسان پوری زندگی کوشش کرتا رہے اللہ پاک ضرور کامیاب کرتا ہے ۔۔
96
میرے لیڈر میرے قائد میرے مرشد عمران احمد خان نیازی 25 کروڑ عوام کا لیڈر ۔۔
4
6
110
عمران خان ایک مومن سچا اور ایماندار آدمی ہے۔۔ مولانا طارق جمیل
1
21
69
530
ڈونیشن کے لیے فلم اداکار شان کراچی شوکت خانم ہسپتال کے پمفلٹ بانٹ رہا ہے
1
1
65
مسلمان کی زندگی میں کتنی ہی مشکلات،پریشانیاں،نا انصافیاں اور آزمائش کیوں نہ آجائیں قرآن و سنت نے ہمیں سکھایا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی رحمت سے کبھی مایوس نہیں ہونا چاہیے،اللہ تعالیٰ پر بھروسہ اور توکل کرتے ہوئے حق پر ہی قائم کرنا چاہیے حق والوں کے لیے ہی اللہ کی مدد آتی ہے..
1
4
9
182
عمران احمد خان نیازی
2
5
215
شوکت خانم ہسپتال کراچی کا افتتاح 29 دسمبر 2026 کو ہوگا۔ انشا اللہ
1
1
6
143
عوامی لیڈر امین
1
1
69