
true patriotic @peace @Ambassador
Riyadh
Joined March 2012
- Tweets3.1K
- Following794
- Followers398
- Likes10.3K
Usman Ali retweeted
مجھے آپ سب لوگوں کی مدد کی نہایت ضرورت ہے۔ سب مل کر ڈرے ہوئے حافظ سے کمنٹس کھلوائیں۔
Usman Ali retweeted
I am tweeting this video to keep it as a souvenir. Pakistanis, be sure to retweet.
Pakistan Zindabad 🇵🇰
#ceasefire
Usman Ali retweeted
گھڑی بیچنے والے کو جیل اور خریدنے والے انٹرنیشنل سرٹیفائیڈ فراڈیے کو پاکستانی حکومت کی جانب سے تمغہ ۔۔۔!! تمغہ بےشرمی!!!
Usman Ali retweeted
Michigan has a large Pakistani-American community, and I continue to hear concerns about the recent deadly protests in Pakistan. Pakistani authorities must protect citizens’ rights to free speech and peaceful assembly, hold violators accountable, and uphold Pakistan’s democracy.
Usman Ali retweeted
پوری قوم کا ایک ہی سوال، نہتے معصوم پاکستانیوں پر #گولی_کیوں_چلائی
#ظلم_کا_حساب_دو
Usman Ali retweeted
We’re on a mission to revolutionize AI-powered products with limitless potential
By seamlessly answering questions & executing tasks, the future of AI is within reach.
Our aims is to empower users with actionable intelligence, including the tokenization of AI Agents!
🧠🤖
Usman Ali retweeted
جو کہتے ہیں کہ تحریک انصاف کے کارکن بھاگے تھیں وہ ملاحظہ کریں۔
سب یاد رکھا جائے گا لاٹھیاں چلانا گولیاں چلانا ہم ہی پر حملہ کر کے ہم ہی کو حملہ ور کہنا سب یاد رکھا جائے گا تم سیاہی سے جھوٹ لکھو گے ہمیں معلوم ہے لیکن ہم اپنی خون کے سیاہی سے سچ لکھے گے یہ جان لو۔
Usman Ali retweeted
شاہد بھائی میری جان چلی گئی ہے لیکن اپ لوگوں نے خان کو رہا کرنا ہے میرے ہاتھوں میں شہید کارکن کا مجھے آخری پیغام
جن کارکنان نے مجھے بچانے کے لیے میرے حصے کی گولیاں کھائی اُن کا خون مجھ پر قرض ہے باقی اپ سب کی دعاؤں کا شکریہ میں بظاہر تو بچ گیا ہو زندہ ہوں لیکن بہت سے شہید کارکنان اپنا خون ہم پر قرض چھوڑ کر اس دنیا سے چلے گئے
تمام تفصیلی ٹوئیٹ بعد میں کرونگا
پاکستان زندہ آباد
عمران خان پائندہ آباد
Usman Ali retweeted
امریکہ اور چین نئی ایجادات میں مصروف ہیں۔ اسرائل ٹیکنالوجی سے میزائل روک رہا ہے۔ متحدہ عرب امارات مصنوع ذہانت (artificial intelligence) کے شعبہ میں آگے بڑھ رہا ہے۔ بھارت سیمی کنڈکٹر بنانے کا بڑا کھلاڑی بننے والا ہے۔ پاکستان مخالفانہ میم اور ویڈیو بنانے کے مقابلہ میں لگا ہے۔
Usman Ali retweeted
ڈاکٹر شاھ نواز کی بیٹی اپنے بابا کے قتل بعد مسلسل صدمے میں ہے وه اپنی بیٹی سے بہت پیار کرتا تھا نا صرف اس کے بابا کو پولیس کسٹڈی میں قتل کیا گیا پر اس کو دفن کرنے بھی نہیں دیا اسکی لاش بھی جلائی گئی
#JusticeForDrShahnawaz
Usman Ali retweeted
عوام کے ووٹوں کو جس بڑے پیمانہ پر چرایا گیا تھا اسکو چھپانے کیلئے اب آئینی ترمیم سمیت ہر غیر اخلاقی، غیر قانونی، غیر آئینی، عوام دشمن قدم اٹھانا خلائی مخلوق اور اس کے نام نہاد سویلین حصہ دار وں کی مجبوری بن گئ ہے اس لیے ان کے شر سے ملک اور عوام کو بچانا لازم ہو گیا ہے۔
Usman Ali retweeted
Excited to announce the enhancement of our PaalBots by integrating the latest Flux model into our image generator.
The new Text-to-Image model elevates capabilities for project owners and community members, boosting creativity and delivering refined results.
Dive in 👇
medium.com/@paalmind/unleash…
Usman Ali retweeted
💎 DuckCoop Q&A: Where Do Your $TON Rewards Go? 🤔
A lot of duckies who won rewards from DuckCoop events are asking where their $TON rewards go and how to claim them. This post will clear things up for you! 😉
👉 More details on our Telegram post: t.me/duckcoopchannel/304
Usman Ali retweeted
THE REAL G.O.A.T HAS RETURNED 🐐🌟
The GOATS have been struck! The old X sacrificed, but the new one rose🌱 GOATS ain't never die!
💎 15 $TON #giveaway to 3 winners to mark our return
How to join:
👉 Follow our X
👉 RT this post
👉 Submit missions in t.me/realgoats_bot
Usman Ali retweeted
کانجو مٹہ روڈ پر سیدو شریف ائیرپورٹ کی بیرونی دیوار کی تعمیر کے موقع پر نئی زیر تعمیر دیوار پرانی دیوار سے چھے سے آٹھ فِٹ تک باہر تعمیر کرکے روڈ کے احاطے کو قبضہ کیا گیا ہے اور روڈ شولڈر اور ڈرینج کو ختم کردیا گیا ہے، جب کہ متعلقہ محکمے خاموش تماشائی کا کردار ادا کررہے ہیں۔ محکمہ ہائی وے، پختونخوا ہائی وے اتھارٹی، ٹی ایم اے کبل اور اے سی کبل اپنی پوزیشن واضح کریں۔ کیونکہ اگر یہ کام کسی پرائیویٹ شخص یا ادارے نے کیا ہوتا، تو سارے محکمے بھاگم بھاگ دوڑ آتے اور قانون کی کتابیں لاکر قانون کے حوالے دیتے۔ بہ حیثیت عوام ہمارا مطالبہ ہے کہ مستقبل کی ضرورت کو مدنظر رکھ کر روڈ کے احاطے اور حدود کی حفاظت کو لازمی بنائیں۔ روڈ کنارے نئی تعمیرات کے موقع پر قانون کے مطابق روڈ کی چَوڑائی کا عمل یقینی بنایا جائے۔
Usman Ali retweeted
Test Case for CM Maryam Nawaz Sharif
لعنت ہے ان لڑکیوں کے باپ بڑے وکیل پر لعنت ہے انکی پرورش کرنے والی اس ماں پر جنہوں نے ایسی گندی اولاد کو حرام تو کھلایا لیکن تربیت نہیں دی ۔
اس غریب والدین کے غریب معصوم بچے عثمان کو کس قدر مارا ہے اور وہ غریب کا بچہ خاموشی سے مار کھاتا رہا اور پھر اسی معصوم بچے کو تھانے میں بند بھی کروا دیا۔
#JusticeForUsman
Usman Ali retweeted
یہ کیا ہوا ہے یہاں؟ کس وکیل کی بیٹیاں ہیں ؟ یہ کیا بکواس ہے ؟ اس لڑکے کو مستقل زدو کوب کر رہی ہیں ؟




















