usman 301 🇵🇰🇦🇪 (@uxman301) header
usman 301 🇵🇰🇦🇪 (@uxman301) profile picture
Dubai, United Arab Emirates
Joined March 2022
Photo by usman 301 🇵🇰🇦🇪 (@uxman301)Photo by usman 301 🇵🇰🇦🇪 (@uxman301)Photo by usman 301 🇵🇰🇦🇪 (@uxman301)Photo by usman 301 🇵🇰🇦🇪 (@uxman301)Photo by usman 301 🇵🇰🇦🇪 (@uxman301)Photo by usman 301 🇵🇰🇦🇪 (@uxman301)Photo by usman 301 🇵🇰🇦🇪 (@uxman301)Photo by usman 301 🇵🇰🇦🇪 (@uxman301)Photo by usman 301 🇵🇰🇦🇪 (@uxman301)Photo by usman 301 🇵🇰🇦🇪 (@uxman301)
usman 301 🇵🇰🇦🇪 retweeted
کوئی ہے جو اس تصویر کو ریٹویٹ کرے ۔۔۔۔۔🙌
54
2,696
10
6,764
67,794
usman 301 🇵🇰🇦🇪 retweeted
جو بھی خان صاحب کی تصویر کو ریٹویٹ کرے گا اسکو فالو کیا جائے گا ۔۔۔۔۔۔ #HappyBirthdayImranKhan
62
1,575
29
2,148
32,048
usman 301 🇵🇰🇦🇪 retweeted
سلمان صفدر صاحب آپکا بہت شکریہ۔
12
603
7
7,556
45,666
usman 301 🇵🇰🇦🇪 retweeted
اس تصویر کو آنکھیں بند کر کے ری ٹویٹ کرتے جاؤ 🔥
36
2,282
11
7,859
91,867
usman 301 🇵🇰🇦🇪 retweeted
گاؤں کے دیسی اور میٹھے لہجے میں ازان سنیں تو ایمان تازہ ہوجاتا ہے دل کو سکون ملتا ہے یہ ازان سنیں آپ کی دل بار بار اس ازان کو سننے کی تمنا کرے گا teapawt.net/hTanveerAwan/status/18…
19
684
11
3,244
78,898
usman 301 🇵🇰🇦🇪 retweeted
𝟳𝟱𝟭𝟲 runs and 𝟱𝟰𝟰 wickets 👏 𝟭𝟵𝟵𝟮 World Cup winning captain 🏆 Happy birthday to one of the greatest all-rounders, 𝒌𝒂𝒑𝒕𝒂𝒂𝒏 who inspired generations with charisma and a never-give-up attitude, Imran Khan! 🎂
153
5,171
106
17,118
214,182
usman 301 🇵🇰🇦🇪 retweeted
Happy Birthday Khan
411
7,856
161
29,241
321,963
usman 301 🇵🇰🇦🇪 retweeted
اس وڈیو کو اپنا اخلاقی فرض سمجھ کر ریٹویٹ کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو اس تحریک کا پتہ چل سکے اس تحریک کو کامیاب ہم سب نے مل کے بنانا ہے
124
5,362
67
9,825
99,962
usman 301 🇵🇰🇦🇪 retweeted
صنف آہن کو رہائی مبارک۔
76
1,822
18
9,592
144,186
usman 301 🇵🇰🇦🇪 retweeted
سلمان اکرم راجہ کو لیگل ایڈوائزر بنائیں سلمان اکرم راجہ کو لیگل ایڈوائزر بنائیں سلمان اکرم راجہ کو لیگل ایڈوائزر بنائیں سلمان اکرم راجہ کو لیگل ایڈوائزر بنائیں سلمان اکرم راجہ کو لیگل ایڈوائزر بنائیں سلمان اکرم راجہ کو لیگل ایڈوائزر بنائیں سلمان اکرم راجہ کو لیگل ایڈوائزر بنائیں
39
1,934
26
5,299
41,145
usman 301 🇵🇰🇦🇪 retweeted
تمام بونوں میں دو ہی قدآور۔۔۔۔۔۔
96
4,213
21
14,988
100,269
usman 301 🇵🇰🇦🇪 retweeted
We're back online! 🫡 Please pay attention: since we have completely updated our infrastructure, there may still be some issues today that we will quickly fix.
2,329
1,672
74
19,747
2,253,011
usman 301 🇵🇰🇦🇪 retweeted
Room of Most Beloved Person of Pakistan 💔
101
709
24
3,488
71,711
usman 301 🇵🇰🇦🇪 retweeted
تابش ہاشمی، 9 مئی کے ساتھ ایسا نہیں کرنا تھا بلکل 🤣🔥
7
377
3
1,258
58,488
usman 301 🇵🇰🇦🇪 retweeted
#قوم_مانگے_خان_کی_رہائی دو سال قبل ۹ اپریل کی رات کو ہم جس جنگ میں اترے تھے ہم بلا شبہ اس کے سب سے بڑے معرکے کے انجام کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ نقارہ پوری شدت سے بج رہا ہے۔ کہیں خون گرما رہا ہے، کہیں کلیجے لرزا رہا ہے۔ گذشتہ ۱۰ ماہ سے عمران خان قید میں ہے۔ خدا گواہ ہے کہ کسی کی طعنہ زنی سے کیا آنکھیں جھکتیں خود سے خود نظریں ملانا محال رہا ہے۔ اگرچہ جو ہم نے جھیلی وہ بھی کسی بدترین قید سے کم تر تو کہیں سے نہ تھی، مگر کسے گوارا ہو کہ وہ روشنیوں کی تمثیل سا آدمی اندھیری سلاخوں کے نرغے میں ہو اور وہ بھی تب کہ جب ہماری شانوں پہ سر سلامت ہوں۔۔ مگر جب بھی سوال بھیجا جواب ایک ہی آیا۔“صبر۔ تدبر۔استقامت”۔ ڈسپلن خوب لفظ نکالا ہے انگریز نے۔ بندہ تلملائے، کُڑے، ٹکریں مارے۔۔ ہل نہیں پاتا۔ تحریکیں محتاج ہوتی ہیں صحیح وقت پر صحیح فیصلوں کی۔ آپ کی اپنے لیڈر، اپنے نظریے سے محبت کا اصل امتحان یہی ہوتا ہے کہ آپ کتنا کڑوہ گھونٹ کتنی خندہ پیشانی سے پیتے ہو۔ انتظار کرتے ہو۔ اپنی better judgment کے برخلاف اعتماد کرتے ہو اُس کی ٹائمنگ پر۔ اور جیسے یہ پچھلے دس ماہ آپ نے اُس کے فیصلے پر اعتبار کرتے ہوئے اپنا دل مارا ہے۔ خود سے نظریں چُرا کر جئیے ہیں اُس کے سامنے اپنا سر نہیں جھکنے دیا۔۔ اُس کا سر نہیں جھکنے دیا۔ آپ کو فخر ہونا چاہئے خود پر۔ اپنے حوصلے پر۔ اپنے نظریے پر۔ اب وقت قریب آرہا ہے فیصلے کا۔ اس اہم ترین معرکے کی سب سے اہم لڑائی کا۔ اور اس کا اشارہ بھی یہی ہے اپنی قوم کے لیے کہ کمر کس لو۔ صفیں درست کرلو۔ وہ جو فرقت اور فراغت کے مارے آپس میں دست و گریباں تھے، اب آستینیں کھول کر سیدھی کرلو۔ ایک دوسرے کے گریبانوں سے باہر آجاؤ۔ لا یعنی بحثوں اور دشنام طرازیوں سے نکل کر مقصد پر نظریں مرکوز کرلو۔ اپنے جس حق کے لیے تم ۸ فروری کو نکلے تھے۔ وہ جو تم سے دو سال میں دوسری مرتبہ چھینا گیا تھا۔ اُس حق کو واپس مانگنے کا یہ شاید اب ایک آخری موقع ہے۔ خدا کی پناہ ۷۶ سال ہوگئے، اب نہیں تو کب؟ ہم نہیں تو کون؟ تیاری پکڑ لیں۔ صرف ان کالی سیاہ سلاخوں کے پیچھے پابند اُس روشن بخت کی نظروں میں سرخروئی کا سوال نہیں ہے۔ ایک اور نسل جوانی کی دہلیز پہ کھڑی ہے۔ اُن کے بخت میں اس نظام کے پاس مَلنے کو فقط سیاہی ہے۔ بیش بہا سیاہی۔ کھالی گھنگور۔ اور ان کی سیاہ نصیبی کا مجرم بننے کا یارہ کسے ہے؟ ہاں مد مقابل نیچ ہے، مکار ہے، ظالم ہے۔ ہر حد تک گرے گا۔ گرے ہوں کے ساتھ خود کو گرانا شیوہ نہیں ہے بہادروں کا۔ وفا شعار اپنے وطن سے وفاداری کے لیے تمغوں کا حاجت مند نہیں ہوتا۔ احساس کا ہوتا ہے۔ اپنا احساس جواں رکھیں۔ ترغیبات ہونگی۔ الزامات ہونگے۔ جبر جو ہم نے بہت سہہ لیا۔ مزید ہوگا۔ اپنی حب الوطنی پر آنچ نہیں آنے دینی۔ اپنے لیڈر کے نام پر آنچ نہیں آنے دینی۔کوئی امَر (امر۔ آمر کی اتنی اوقات نہیں) آپ کو اپنے نظریے سے الگ نہ کھڑا کر پائے۔ میدان میں اتریں تو اپنے لیڈر کی تربیت پر سوال نہیں اٹھنے دینا۔ یہ ملک ہمارا ہے۔ اس کا مستقبل ہماری استقامت پر منحصر ہے۔ ہمارے حوصلے۔ ہمارے تدبر کا ایک اور امتحان ہے۔ لیڈر کا اشارہ ہے صفیں سیدھی کرلیں۔ اب وقتِ اذاں ہوا چاہتا ہے۔ جلد میدان میں اترنا ہے۔ تندہی سے لڑنا ہے۔ اپنے لیے۔ اپنے مستقبل کے لیے۔ اپنے خان کے لیے۔
1,136
12,967
457
27,866
445,192
usman 301 🇵🇰🇦🇪 retweeted
عمران ریاض خان کو فیصل آباد سے کس کا کال آیا تھا سنے انکے زبانی اور ثواب کی نیت سے پیغام پھیلاؤ 🔥
16
1,346
10
2,765
49,998
usman 301 🇵🇰🇦🇪 retweeted
چاچے رؤف کی تمام پوسٹ کو چپ کر کے ری ہوسٹ کر دیا کرو سب۔
unavailable
15
4,378
3
7,972
88,956
usman 301 🇵🇰🇦🇪 retweeted
آج سے 2 سال پہلے عمران ریاض خان کا نعرہ " غلامی نہیں چلے گی 🔥🔥
3
817
3
3,751
22,814
usman 301 🇵🇰🇦🇪 retweeted
Replying to @ImranKhanPTI
May Allah bless them with eternal peace Ameen.
3
7
42
1,692
usman 301 🇵🇰🇦🇪 retweeted
ہم صدر ابراہیم رئیسی اور وزیرِ خارجہ حسین امیر عبداللہیان کی ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں المناک اموات کے بارے میں جان کر نہایت رنجیدہ ہیں۔ انہوں نے مظلوم اہلِ فلسطین کی ٹھوس حمایت کے عمل میں اپنے ملک کی (بھرپور) قیادت کی۔ ہم اسلامی جمہوریۂ ایران کی قیادت اور عوام سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہیں کیونکہ سوگ اور آزمائش کی ان گھڑیوں میں ہم ان کے ساتھ ہیں۔   انا للہ وانا الیہ راجعون
579
17,436
76
43,114
550,605