انتظار کرتے گزر گئ مدت مزمل
وہ تھا گزرا پاس سے پل بھر نہ روکا
یاد آتے ھے دن گزرے
جب وہ رہ نہیں سکتا بن میرے
آج وہ جانے کیوں خفا ھوا مجھ سے
ایسا روٹھا مجھ سے منایا نہ گیا پھر
کمی سی ھوتی معلوم نہیں کیوں اب
کاش تیرے دل کو بھی ھو خبر دل بےتاب کی میرے
بھرا پڑا آنسوؤں کے سمندر سے من میرا
ایک بار گلے لگا لے میں ھو جاؤ پُرسکون تیری آغوش میں
رونے کے لیے کوئی تو میسر کندھا مزمل
کاش میرے پیار میں بھی ھوتی اتنی چاھت بے شمار
میں سمجھ گیا ساری بات
تیری خاموشی انکار ھے بس
میری پسندیدہ غزلیں ناپید ھو گئ
وہ تیری آنکھوں میں دیکھا تھا ایک خواب
ٹوٹ گیا
وہ خاموش لحمہ بن کر میرے ھاتھوں سے بن ریت زمین پر بکھر گیا
کیا کیا جتن کرنے پڑے کیا کیا ظلم سہتے رھے
ایک تیری چاھت اور بس تیری آرزو
تیرے دل کے در پر ھم پیار محبت کے گیت گنگناتے رھے
دیکھ پھر ھوا روشن چاند جیسا دل بھی تیرا
وہ ملا اور مسکرا کر کہا جاتے جاتے
کر لی قبول تیری آرزو آ ھم چلے ساتھ ساتھ محبت کی وادیوں میں جہاں گونجتے رھے
قسمت اس پازیب کی جو جگما رھی پاؤں میں ان کے
میرا دل جلتا دیکھ دیکھ اس کو
کہ صنم میرا
دل دلبر میرا
کیوں کرے پیار اس سے اور کوئی
وہ میرا محبوب میرا محبوب
پھر وہ ملا مجھ کو ایک راحت بن کر
بے آباد زندگی تھی میری
وہ آیا بن بہار اس طرح
دور ھو گئ سبھی خزاں
کھل گئے پھول ہر سو
وہ خوبصورت چہرہ ملا ایک نعمت بن کر
I really want you to come sometime. You will find happiness, smile sometimes. Surprise and bewilder. Come and give me a hug. Be the hope of my life, come as the last spring, just once.
دل کو مل جاتا سکون اب میرے
کوئی تو ھے حال دل معلوم کرنے والا
دور صحیح بہت
پر ھے اب دل کے پاس وہ
ھے درد اس کے گرد بہت گہرے
اور میرے گرد بھی مزمل
پر ٹوٹے ہوئے دلوں پر مرھم رکھتے ھے اب وہ دونوں ایک دوسرے کے
کیا کرے صاحب پارسا ھم نہیں
حسن پرست بھی ھے اور بت پرست بھی
حوس سے بھرا دل میرا
نوچنے کو جسم تیرا
کاٹ کھانے کو دل و جگر
اور آبرو تیری
پھر مسکرانے کو بے آبرو بدن پر تمھارے
کرچی کرچی کر دی عزت تمھاری
مٹا لی حوس اور چھوڑ ڈالا تم کو
میٹھی میٹھی باتوں سے ھوئی تھی شروع کہانی محبت
پھر محبت کی ھوتی شروعات
کلی گلاب محبت والی لگا دی
دل کے گلشن میں
جلد کھل جائے گئے پھول
مہک پھیل جائے گئی ہر سو
گلستان محبت نام ھو گا
میرا اور تمھارے عشق سے آباد
وہ الگ تھا جیسے گلاب ھو پھولوں میں
مہکی مہکی خوشبو سے معطر اس کی ادائیں
خوبصورت کرنوں سے جگمگا رہی اس کی زلفیں
وہ الگ تھا
چہرہ دلکش دلفریب منظر
جیسے خوبصورت وادیوں کا منظر
گل گلزار گل بہار تھا وہ
وہ الگ تھا
سب سے زیادہ خوبصورت