Aamir lodhi (@whatimpossible) header
Aamir lodhi (@whatimpossible) profile picture

Photography,Literature & movies,music, Humanity

Lahore, Pakistan
Joined May 2013
Photo by Aamir lodhi (@whatimpossible)Photo by Aamir lodhi (@whatimpossible)Photo by Aamir lodhi (@whatimpossible)Photo by Aamir lodhi (@whatimpossible)Photo by Aamir lodhi (@whatimpossible)Photo by Aamir lodhi (@whatimpossible)Photo by Aamir lodhi (@whatimpossible)Photo by Aamir lodhi (@whatimpossible)Photo by Aamir lodhi (@whatimpossible)Photo by Aamir lodhi (@whatimpossible)
Aamir lodhi retweeted
پاکستان کی صحافت کے سیاہ کردار شاہ زیب خانزادہ خاور مانیکا کا انٹرویو کر کے عدت کیس جیسے انتہائی شرمناک معاملے جو سراسر عاصم منیر کا سیاسی انتقام تھا ، کو میڈیا ٹرائل کا حصہ بنانا صحافتی اثر و رسوخ کے استعمال اور پیشہ ورانہ ذمہ داریوں پر سنگین سوالات اٹھاتا ہے۔ صحافت کا کام سچ سامنے لانا اور طاقتوروں سے سوال کرنا ہے ، کسی کی ذاتی زندگی کو سیاسی مقاصد کے لیے تماشا بنانا نہیں۔ مشکل اور کڑا وقت ہمیشہ نہیں رہتا مگر تاریخ یہ ضرور یاد رکھتی ہے کہ کس نے سچ کا ساتھ دیا اور کس نے طاقت کے سامنے اپنے قلم اور ضمیر کا سودا کیا۔ #PakistanUnderFascism #WallOfShame
8
793
5
2,453
16,858
Excellent job 👍🏻
101
2,976
42
10,473
276,842
Aamir lodhi retweeted
-ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا - ”پہلے وہ آئے“ -پہلے وہ انتخابات کے نتائج کے لیے آئے، تم خاموش رہے، کیونکہ تمہیں عوامی حمایت نہیں، طاقتوروں کی حمایت درکار تھی۔ -پھر وہ صحافت کے لیے آئے، تم نے پیکا ایکٹ کی حمایت کی، کیونکہ سچ تمہارے لیے تکلیف دہ تھا۔ -پھر وہ سپریم کورٹ کے لیے آئے، تم نے کہا ہمیں وفاقی آئینی عدالت چاہیے، کیونکہ تمہیں مرضی کے فیصلے چاہیے تھے۔ -پھر وہ مخصوص نشستوں کے لیے آئے، تم نے نظر ثانی اپیل دائر کی، کیونکہ تمہیں ہر صورت کسی کا حق غصب کرنا تھا۔ -پھر وہ منتخب حکومت کے لیے آئے، تم نے فوری گورنر راج کی حمایت کی، کیونکہ تمہیں جمہوریت نہیں، اقتدار پسند تھا۔ -پھر وہ آئین کے لیے آئے، تم آئین کے مقابل کھڑے ہوئے، کیونکہ تمہیں اپنے پیاروں کے لیے تاحیات استثنیٰ چاہیے تھا۔ -پھر وہ صوبوں کے لیے آئے، تم نے مزید صوبوں کی حمایت کی، کیونکہ اس میں سندھ نہیں تھا۔ -اب وہ تمہاری راجدھانی کے لیے آئے، تمہاری چیخ و پکار کے باوجود، کوئی تمہارے ساتھ نہیں۔ کیونکہ نا اصل آئین بچا ، ناعوام کی آزادانہ رائے ، نا سچ کا ساتھ دینے والے صحافی، نا انصاف و قانون پسند جج اور نا ہی آزاد عدالتیں تم نے اپنے ہاتھوں ان کی قبریں کھودیں اب لاشوں سے مدد کی امید کیسی؟ (اس نظم کا مرکزی خیال فوجی سے پادری سے شاعر تک کا سفر طے کرنے والے مارٹن نیمولر کی نظم First they came سے لیا گیا ہے ۔ جس نے ظلم اور جبر کی حکومت کی حمایت کے بعد جب بچھتاوے اور اعتراف کے روپ میں بغاوت کا لبادہ اوڑھا تب تک بہت دیر ہو چکی تھی )
10
40
3
120
11,243
Aamir lodhi retweeted
عمران خان نے خط چیف جسٹس سپریم کورٹ کو جگانے کے لئے لکھا تھا، مگر لگتا ہے کہ وہاں پر مکمل سکوت طاری ہےـ چیف جسٹس کے حلف کا ایک حصہ کہتا ہے کہ ۔۔۔۔ میں بغیر کسی خوف اور خطرے کے انصاف فراہم کروں گا۔۔۔ لگتا ہے نہ صرف یہ بات چیف جسٹس بھول چکے ہیں بلکہ یہ بھی بھول چکے ہیں کہ ان کی عدالتوں کے فیصلوں کو جوتے کی نوک پر رکھا جا رہا ہے اور وہ کچھ نہیں کر رہے! #ImranKhansLifeIsAtRisk
11
750
9
2,331
23,793
Aamir lodhi retweeted
زندگی کا تحفظ، عدالتی حکم پر فوری عمل عمران خان اور بشریٰ عمران خان کے لیے فوری طبی سہولیات کی فراہمی اور سپریم کورٹ کے 18 اگست کے حکم پر عمل درآمد نہ کرنے کے خلاف آواز اٹھائیں۔ قلم اٹھائیں، چیف جسٹس کے نام خط لکھیں اور لفافہ ڈاک سے بھیجیں۔ #ImranKhansLifeIsAtRisk
4
204
4
399
5,080
رانا بڑا ظالم اے نفیسہ شاہ کو رگڑ دیا ہے 😂🔥 نفیسہ شاہ: محسن نقوی کو کیوں انہیں نہیں بلاتے کہ یہ کیا کر رہے ہو 🤷‍♂️ رانا: ہمارا تو منسٹر ہے آصف زرداری کا بیٹا ہے وہ بلا کر پوچھ لیں 🔥✅ نفیسہ شاہ: جب وہ صحافی تھا جب بیٹا بنایا تھا اب وہ منسٹر آف ایوری تھنگ ہے 😂
7
100
394
30,085
Aamir lodhi retweeted
اگر ترامیم پر ہمارا ساتھ نہ دیا گیا تو ن لیگ کو ساتھ ملا کر Brute اکثریت سے 26 آئینی ترمیم منظور کر لوں گا ، بلاول بھٹو۔۔ ہم سب ہے یاد زرا زرا ، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
44
1,004
49
2,309
62,875
بریکنگ نیوز 🚨بلاول بھٹو زرداری کا بڑا اعتراف 🔥🔥 آپ کہہ رہے ہونگے بڑی اچھی تقریر کرتے ہو اور خود گورنر راج لگا کر بیٹھے ہو، گورنر راج لگانے میں میرا کوئی کردار نہیں، یہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ کا فیصلہ تھا۔ میں نے اسے سپورٹ نہیں کیا، گورنر ہمارا بندہ نہیں ملٹری اسٹیبلشمنٹ کا ہے۔ پی پی کا بس نام شامل ہے۔ ہمارے کنٹرول میں کچھ بھی نہیں ہے۔ آپ لوگ جانتے ہیں اصل پاور کس کے پاس ہے۔ میں نے اُس وقت بھی مخالفت کی آج بھی کر رہا ہوں، اپوزیشن کو راضی کرو، گورنر راج ختم کرو۔
26
501
17
2,024
85,154
Aamir lodhi retweeted
القادر کیس کی اصل قانونی بنیاد جو رقم آتی ہے، اس معاملے کو میں بہت آسان الفاظ میں تین چار جملوں میں سمجھانا چاہتا ہوں، کیونکہ اب وقت آ گیا ہے کہ اس مقدمے کے اصل حقائق اور القادر ٹرسٹ کے معاملات پر بات کی جائے۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ میں نے پہلی مرتبہ ایسا معاملہ دیکھا ہے کہ رقم باہر سے پاکستان آ رہی ہے۔ ہم نے تو ہمیشہ یہی دیکھا ہے کہ پیسہ پاکستان سے باہر جاتا ہے، باہر سے پاکستان نہیں آتا۔ اور جب یہ رقم باہر سے پاکستان آتی ہے تو نہ عمران خان صاحب کے اکاؤنٹ میں ایک پیسہ جاتا ہے اور نہ ہی بشریٰ عمران صاحبہ کے ذاتی اکاؤنٹ میں کوئی رقم جاتی ہے۔ پوری کی پوری رقم سپریم کورٹ آف پاکستان کے رجسٹرار کے اکاؤنٹ میں جمع ہوتی ہے۔ اور اگر کوئی رقم، خدانخواستہ، غلطی سے کہیں آ بھی جاتی ہے تو کیا وہ چار سال تک رجسٹرار صاحب کے پاس پڑی رہتی ہے؟ نہیں، بلکہ اس رقم میں اضافہ ہوتا ہے۔ یہ قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کا مقدمہ نہیں ہے، بلکہ قومی خزانے کو فائدہ اور منافع پہنچانے کا معاملہ ہے۔ جو رقم آئی تھی، اس سے کئی کروڑ روپے زیادہ رقم ہو چکی ہے۔ جب آپ شواہد سنیں گے تو حیران رہ جائیں گے۔ نیب تو اس وقت کارروائی کرتا ہے جب قومی خزانے کو نقصان پہنچا ہو۔ یہ ایک منفرد مقدمہ ہے جس میں قومی خزانے کو منافع پہنچا، جبکہ دوسری طرف القادر ٹرسٹ کی صورت میں فلاحی کام بھی ہو رہا ہے۔ القادر ٹرسٹ کے بارے میں یہ تاثر دینے کی کوشش کی گئی کہ یہ کوئی جعلی منصوبہ ہے، محض دکھاوا ہے اور اس کی آڑ میں عطیات حاصل کیے گئے ہیں۔ حالانکہ القادر ٹرسٹ حقیقت میں موجود ہے۔ اس کا باقاعدہ وجود ہے اور اس کے ساتھ مختلف معروف اداروں اور شخصیات کے نام وابستہ ہیں۔ یہ لمز اور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی سے منسلک ہے۔ وہاں سات پی ایچ ڈی پروفیسرز پڑھاتے ہیں اور ڈیڑھ سو سے زیادہ طلبہ کو وظائف دیے جا رہے ہیں۔ یہ ایک فعال ادارہ ہے، باقاعدہ کام کر رہا ہے اور لوگوں کو تعلیم فراہم کر رہا ہے۔ لہٰذا ایک طرف بیرونِ ملک سے آنے والی رقم کم نہیں ہوئی بلکہ اس میں اضافہ ہوا اور وہ قومی خزانے میں موجود ہے، جبکہ دوسری طرف ایک فلاحی ادارہ بھی کام کر رہا ہے۔ بیرسٹر سلمان صفدر
39
802
13
2,320
48,804
Aamir lodhi retweeted
حکومت پنجاب نے لاہور کے 140 سال پرانے ایچی سن کالج (سابقہ پنجاب چیفس کالج) کے نئے بورڈ آف گورنرز کا اعلان کر دیا گیا۔ ۔۔وزیر داخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کے برادر نسبتی منتہا اشرف مارتھ ۔۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے بہنوئی اور مشیر علی ڈار ۔۔وفاقی وزیر علی پرویز ملک ۔۔صوبائی وزیر ملک صہیب بھرتھ ۔۔صوبائی وزیر عاشق حسین کرمانی ۔۔پرنسپل سیکرٹری وزیراعلی پنجاب ساجد ظفر ڈال ۔۔سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے بیٹے علی ایاز صادق ۔۔سابق نگران وفاقی وزیر گوہر اعجاز کے بیٹے سلطان گوہر اعجاز ۔۔سابق چئیرمین پی سی بی ذکا اشرف کے بیٹے خان محمد اشرف ۔۔لیفٹیننٹ جنرل (ر) علی قلی خان کے بیٹے حسنین قلی خان ۔۔سابق نگران وزیر میاں مصباح الرحمن کے بیٹے میاں خالد مصباح ۔۔وزیراعلی مریم نواز کے سیکنڈ کزن، ڈائریکٹر الشفیع گروپ ابراہیم طارق شفیع آئندہ تین سال کے لئے بورڈ آف گورنرز کا حصہ ہوں گے۔
158
386
127
1,481
182,080
Aamir lodhi retweeted
واشنگٹن سے تہران تک، اسلام آباد سے خیبر پختونخوا تک، ہر کھیل میں ایک ہی کھلاڑی! نہ عوامی مینڈیٹ، نہ انتخابی حیثیت، نہ متعلقہ وزارت کا منصب، مگر اختیارات ایسے کہ منتخب وزیراعظم بھی ان کے سامنے بے بس دکھائی دیں۔ محسن نقوی! آخر یہ کون سا عہدہ ہے جس کی طاقت آئین، مینڈیٹ اور وزارتوں کی حدود سے بھی ماورا ہے؟ پنجاب میں سیاسی مخالفین کے خلاف کریک ڈاؤن سے لے کر عالمی سفارت کاری تک، ہر جگہ آپ ہی آپ ہیں۔ وزیرِ داخلہ ہیں یا ریاست کے اندر ریاست؟ اور اصل سوال: محسن نقوی عاصم منیر کے مہرے ہیں، مہرہ چلانے والے ہیں یا کسی اور کے کھیل کا حصہ؟ پاکستان کے اقتدار کا یہ بے مینڈیٹ کھلاڑی آخر کس کا کھیل کھیل رہا ہے، اور کس کے اشاروں پر؟
43
790
11
2,360
39,593
Aamir lodhi retweeted
گورنر راج کی حقیقت دہشتگردی یا معدنیات #FreeKhanFreePakistan
1
141
402
7,832
یار لوگوں نے کالجوں میں طلباء یونین پر پابندی لگائی ہے اور خود بچوں کو میٹنگز میں بلا کر وردی میں بیٹھ کر سیاست پر لیکچر دیتے ہیں ۔۔
45
3,185
26
10,913
102,910
Aamir lodhi retweeted
ایک ٹویٹ پر مجرم، ایک پوسٹ پر گرفتاری مگر اصل مجرموں پر مکمل خاموشی؟ عوام کے سوال جرم، طاقتوروں کے لئے قانون بےبس کیوں؟ قوم کا سوال NCCIA کا ڈنڈا صرف کمزور اور تحریکِ انصاف کے حامیوں کے لیے ہی کیوں؟ #FreeKhanFreePakistan
24
375
1
882
10,855
Aamir lodhi retweeted
Long Live Resistance!
6
489
8
2,548
23,417
Aamir lodhi retweeted
نہ تو یہ پڑھے لکھے ہیں، نہ یہ کوشش کرتے ہیں۔ٹک ٹاکر تھیف منسٹر نے ایک ٹویٹ کے اوپراپنے غنڈے طیّبہ راجہ اور ان کے والد کے پیچھے لگا دیے، لیکن اب ہر کوئی یہ سوال کر رہا ہے کہ پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پر فوج نے انہیں کیوں مسلط کیا، جبکہ وہ خود اپنے لوگوں سے یہ نعرہ لگواتی رہی ہیں:”یہ جو دہشت گردی ہے، اس کے پیچھے وردی ہے۔..“
28
701
14
1,793
21,429
دفاعی اداروں کو کاروبار سے دور رہنا چاہیے۔ یہ ویڈیو پاکستان میں ایک بلاسفیمی کی طرح ہے مگر حقائق ضرور دیکھیے۔
69
3,610
18
9,457
137,172
Aamir lodhi retweeted
پی ٹی آئی کی حکومت اور وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف پروپیگنڈا کیا گیا، لیکن جب دہشتگردی کا ایک بدترین واقعہ پیش آیا، جس میں تقریباً ایک درجن پولیس اہلکار شہید ہوئے، تو گورنر ہاؤس میں رُکس کا اہتمام کیا جا رہا تھا۔ آخرکار ان کی حقیقت قوم کے سامنے آ ہی جاتی ہے۔ #گورنر_راج_نامنظور
27
1,549
15
3,284
82,279
Aamir lodhi retweeted
تھیف منسٹر مریم نواز! آخر آپ کے اپنے الفاظ عوام تک پہنچانا کون سا جرم ہے جس کی سزا طیبہ راجہ اور اب ان کے والد کو دی جا رہی ہے؟ طیبہ راجہ نے ستمبر 2020 کی آپ کی اپنی تقریر کی ویڈیو شیئر کی۔ الفاظ آپ کے، آواز آپ کی، چہرہ آپ کا۔ اگر ویڈیو جعلی تھی تو ثبوت پیش کیجیے۔ مگر آپ نے جواب دینے کے بجائے طیبہ کی ٹویٹ پر این سی سی آئی اے کو ٹیگ کر دیا۔ اس کے بعد انہیں دھمکیاں دی گئیں، ٹویٹ حذف کرنے کے لیے دباؤ ڈالا گیا اور اصل ویڈیو کو یوٹیوب پر نجی کروا دیا گیا۔ اور اب انتقام کی تمام حدیں پار کر دی گئی ہیں۔ آج طیبہ کے والد کو ان کی ورکشاپ سے سادہ لباس میں ملبوس افراد اٹھا کر لے گئے۔ طیبہ کیا کسی بھی بالغ پاکستانی کے والد کا ان کی سیاسی یا سوشل میڈیا سرگرمیوں سے کوئی تعلق نہیں۔ طیبہ نے خود متعلقہ اداروں کے سامنے پیش ہونے کی پیشکش کی ہے۔ پھر ان کے والد کو کس قانون کے تحت اٹھایا گیا؟ مریم نواز صاحبہ! آپ وزیرِ اعلیٰ ہیں۔ آپ کی ذمہ داری شہریوں کا تحفظ ہے، نہ کہ اپنے خلاف آواز اٹھانے والوں کو ریاستی طاقت سے کچلنا۔ کل تک آپ ایک محنت کش عورت کے حق میں کھڑی ہونے اور خواتین کو ہراساں کرنے والوں کے خلاف کارروائی کے دعوے کر رہی تھیں۔ آج جب ایک خاتون خود دھمکیوں اور انتقامی کارروائی کا سامنا کر رہی ہے تو آپ کے یہ اصول کہاں گئے؟ کیا خواتین کے حقوق صرف آپ کے سیاسی حامیوں کے لیے ہیں؟ اور یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں۔ فلک جاوید کا معاملہ بھی ہمارے سامنے ہے۔ عظمیٰ بخاری نے ان کے خلاف مقدمہ درج کروایا، فلک جیل میں ہیں، لیکن جب مقدمے میں جرح کے لیے ذاتی حاضری اور جواب دہی کا مرحلہ آیا تو عظمیٰ بخاری نے استثنا اور ویڈیو لنک کے ذریعے بیان دینے کی درخواستیں دائر کر دیں۔ ماتحت عدالتوں نے ان درخواستوں کو مسترد کیا، مگر لاہور ہائی کورٹ نے 2 نومبر کو ٹرائل کورٹ کی کارروائی اور وارنٹِ گرفتاری معطل کر دیے۔ سوال یہ ہے کہ قانون کا سارا بوجھ صرف ان خواتین پر کیوں ڈالا جاتا ہے جو حکومت سے اختلاف کرتی ہیں؟ ایک طرف فلک جاوید جیل میں ہیں، دوسری طرف شکایت کنندہ کی عدالتی حاضری اور جواب دہی ہی متنازع ہے۔ عدالتوں سے بھی سوال ہے کہ انصاف کا یکساں معیار آخر کب قائم ہوگا؟ یہ خواتین کے حقوق کا تحفظ نہیں، سیاسی انتقام اور دوہرے معیار کی ایک پوری داستان ہے۔ مریم نواز صاحبہ! اقتدار آپ کو تنقید سے استثنا نہیں دیتا۔ آپ کے اپنے الفاظ پر سوال اٹھانا شہریوں کا حق ہے۔ ریاست آپ کی ذاتی جاگیر نہیں کہ آپ سے اختلاف کرنے والوں اور ان کے خاندانوں کو نشانہ بنایا جائے۔ طیبہ راجہ نے کوئی جرم نہیں کیا۔ جرم یہ ہے کہ ایک خاتون کو اس کے سوال کا جواب دینے کے بجائے خاموش کرانے کے لیے اس کے والد کو اٹھا لیا گیا۔ اب خاموشی نہیں، جواب دہی ہوگی! @tayyabarajah
40
461
10
1,289
17,165
Aamir lodhi retweeted
خیبر پختونخوا میں اس عسکری، مسلط کردہ حکومت کی بے حسی دیکھیں۔ جس دن پولیس کے 10 اہلکار اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر رہے ہیں، اسی دن گورنر ہاؤس میں موسیقی اور رقص کی محفل سجائی جا رہی ہے۔ نہ ان لوگوں کو دہشتگردی کے خاتمے کی کوئی فکر ہے اور نہ ہی دہشتگردی کے متاثرین کی کوئی پرواہ۔ انہوں نے خیبر پختونخوا میں حکومت صرف اپنی عیاشیوں اور ذاتی مفادات کے لیے چھینی ہے۔
16
727
8
1,808
23,484