Hot retweeted
جاوید چودھری کہہ رہا تھا کہ قطر کو چاہیے فورا اسرائیل پر حملہ کردے۔
قطر بیچارے نے حملہ کیا کرنا جس کے دفاع کی ساری ذمہداری اسی پر ہے جس نے حملہ کروایا ہے۔
244 ارب ڈالرز کی ٹرمپ کو دی گئی گاجر بھی اسرائیل کے ہاتھوں تذلیل کو نہ روک سکی۔
اگر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سوچ رہے ہیں کہ ان کی امریکہ کے لئے 800 ارب ڈالرز کی رشوت انہیں اسرائیل کے ہاتھوں رسوائی سے بچائے گی تو یہ اس سے بھی بڑی حماقت ہے۔
Hot retweeted
暑い日はお家でゴロゴロが幸せなんだよに〜🍦
📸@hromsk0429 さん
























