Info Impart (@xinfoimpart) header
Info Impart (@xinfoimpart) profile picture

Focused on sharing information,knowledge or expertise

Earth
Joined September 2023
Photo by Info Impart (@xinfoimpart)Photo by Info Impart (@xinfoimpart)Photo by Info Impart (@xinfoimpart)Photo by Info Impart (@xinfoimpart)Photo by Info Impart (@xinfoimpart)Photo by Info Impart (@xinfoimpart)Photo by Info Impart (@xinfoimpart)Photo by Info Impart (@xinfoimpart)Photo by Info Impart (@xinfoimpart)Photo by Info Impart (@xinfoimpart)
اداسی وہ مخلص دوست ہے جو ہمیشہ آپ کے ساتھ ہوتی ہے، چاہے آپ کی خوشی ہو یا غم.
1
1
221
*رابطے بتا دیتے ہیں کہ رل میں کتنی قدر ہے*💜 ورنہ کہنے کو تو سبھی اپنے ہوتے ہیں
204
*جن کا بھروســــہ اللّه ہو ان کـــی منزل کامیــــابی ہے♥️🍁🖇️🔐*
1
1
177
درختوں سے تعلق کا ہنر تو سیکھ لے انساں جڑوں میں زخم لگتے ہیں ٹہنیاں سوکھ جاتی ہیں 🎋💝
153
میں نے سمندر سے سیکھا ہے جینے کا سلیقہ۔ چپ چاپ سے بہنا اپنی موج میں رہنا۔
1
130
بڑے وثوق سے دنیا فریب دیتی رہی بڑے خلوص سے ہم اعتبار کرتے رہے
113
کیا پتہ تیرے دل کو اچھے لگ جائے ۔۔۔ تو ایک بار اور سوچ لے میرے بارے میں
1
124
جب آۓ گی سمجھ اسے میری وفائیں تب وہ روۓ گا پھر سے میرا ہونے کے لیے
2
1
154
اور پھر تمہیں کیا پتا- آنکھوں میں بھرے آنسوں کو واپس حلق میں اتارناکس قدر اذیت دیتا ہے
1
1
107
صاحب عقل ہو تو ایک مشورہ تو دو احتیاط سے عشق کروں یا عشق سے احتیاط
102
*اور پھر ہم خود کو غلط ٹھہرا کر* *ہمیشہ کے لیے کہانی سے نکل جائیں گے*🙂
92
کرتا نہیں ہے تم سے شکایت یہ دِل مگر ✍️😔😔😔✍️ کہنا یہ چاہتا ہے كے تم اب وہ نہیں رہے
92
نان فائلرز کو سموسوں کے ساتھ چٹنی نہیں ملے گئی .. 😞😞😞
2
4
163
مُجھ کو رکھنا ہے تو سِینے سے لگا کر رکھو مُجھ کو اِن عام سے لوگوں میں نہیں آنا ہے
2
2
189
تلاشِ وفا سے کیوں خود کو اذیت دیتے ہو اے دل..!!!🥹🫶 اب مان بھی جا اے دل کے وہ تیرا نہیں ..!!!😢💔
1
2
162
بابر اعظم کی کپتانی کو اس ورلڈ کپ میں 10 میں سے کتنے نمبر دینگے.؟ #INDvPAK
2
3
202
کس کس کو امید تھی کے یہ ایسے ہی کرے گے.... #INDvPAK
1
132
گیا میچ........ #IndvPak
1
1
167
کس کس کے گھر ٹینکی کا ڈھکن اُڑ گیا ہماری ٹینکی کا تو اُڑ گیا آندھی میں 🤣
5
4
158