اسلام و علیکم صبح بخیر
خوش رہیں خوشیاں بانٹتے رہیں ❤️ ❤️
.*زندگی کا ہر وہ لمحہ جو سجدہ کرنا سکھادے ہر وہ درد جو اللّٰه کے آگے رونا سکھادے ہر وہ آزمائش جو اللّٰه کے قریب اور دنیا سے دور کردے یقین جانیں آپ پہ اللّٰه کی عطا ہے فضل ہے نعمت ہے*
*`اَلْحَمْدُلِلّٰه`*.
#نوائےسحر
اسلام و علیکم
*الحمدللّٰــــــہ کہنا:*
بہت سے شکوے شکایات ، غیبت اور اللّٰہ تعالیٰ کی ناشکری ایک لفظ سے ختم ہو سکتی ہے تو شعوری طور پر الحمدللّٰہ کو اپنی زندگی میں لائیں۔🪻
#نوائےسحر
🌷🍃نادان دل 🍃🌚
." تمہارے علاوہ میرے پاس اور کوئی دلیل نہیں،
جو مجھے اس بات پر قائل کر سکے کہ زندگی بہت خوبصورت ہے..
#نوائےسحر
#امام_حریت_خادم_حسین
#نوائےسحر*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱*
*سچ ہمیشہ حد میں رہتا ہے جبکہ جھوٹ کی کوئی حد نہیں ہوتی۔*
*🍀ارشاد نوری*🍀
*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱*
*کبھی کبھی زندگی کی الجھنوں سے نکل کر زندگی کو جینا سیکھیں، مشکلات تو کبھی ختم نہیں ہوتی، یہی زندگی ہے.*
*🍀ارشاد نوری*🍀#امام_حریت_خادم_حسین
#نوائےسحر
*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱*
*سب سے ذلیل ترین انسان وہ ہے جسے حق اور سچ کا پتہ ہو اور پھر بھی جھوٹ کے ساتھ کھڑا ہو۔*
*🍀ارشاد نوری*🍀#امام_حریت_خادم_حسین
#نوائےسحر
*✦ زندگی میں گر کر لازمی اٹھنا سیکھیں کبھی ہمت نہ ہاریں*
*وَ لَا تَہِنُوۡا وَ لَا تَحۡزَنُوۡا وَ اَنۡتُمُ الۡاَعۡلَوۡنَ اِنۡ کُنۡتُمۡ مُّؤۡمِنِیۡنَ*
اور نہ تم ہمت ہارو اور نہ غم کرو اور تم ہی غالب رہو گے اگر تم مومن ہو(سورہ الاعمران ١٣٩)
*#امام_حریت_خادم_حسین
#نوائےسحر
میں اکیلا اور مسائل زندگی کے بیشُمار
آپﷺ ہی کُچھ کِجیئے نہ اے شَہِ عاَلی وقارﷺ
بلالو سب طلبگاروں کو مدینے بلالو یاحبیب اللہﷺ
#امام_حریت_خادم_حسین
#نوائےسحر
اپنے نفس کو خیر میں مصروف رکھو نہیں تو یہ تمہیں شر میں مصروف کردے گا ....!!🌹♥️🌹#امام_حریت_خادم_حسین
#نوائےسحر
تمہاری خوشنما آنکھوں پہ کو واردوں خود کو۔۔۔۔۔۔۔۔👀💌
تمہاری دل نشیں باتوں کو میری عمر لگے۔۔۔۔۔
#امام_حریت_خادم_حسین
#نوائےسحر
*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱*
*زندگی کے ہر موڑ پر آپ کا سامنا راستے میں پڑے پتھروں سے ہوگا اب یہ آپ پر انحصار کرتا ہے کہ آپ ان پتھروں سے مشکل کی دیوار بناتے ہیں یا کامیابی کا پل۔*
*🍀ارشاد نوری*🍀#امام_حریت_خادم_حسین
#نوائےسحر
#امام_حریت_خادم_حسین
#نوائےسحر
*یہ سڑک وہاں جاتی ہے*
*جہاں♡︎ دِل نہیں توڑے جاتے😍✨*
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جب کوئی مسلمان مجھ پر درود بھیجتا ہے تو فرشتے جب تک وہ مجھ پر درود بھیجتا ہے اس کے لیے دعا کرتے رہتے ہیں، اب بندہ چاہے تو مجھ پر کم درود بھیجے یا زیادہ بھیجے۔
(سنن ابن ماجہ ، ۹۰۷)
#امام_حریت_خادم_حسین
#نوائےسحر
*_پیارے آقا محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیاری باتیں اور انکی فضیلت.. سبحان الله✨ اپنے دل اور زبان کو درود کی چاشنی سے میٹھا رکھیں مومنات✨💜_*. پڑھ کر ری ٹویٹ کریں 🥰
#امام_حریت_خادم_حسین
#نوائےسحر
مت پوچھ مجھ سے میرے جاگنے کی وجہ اے چاند🌙💞
تیرا ہی ہم شکل ہے جو مجھے سونے نہیں دیتا
#امام_حریت_خادم_حسین
#نوائےسحر
تمہاری خوشنما آنکھوں پہ کو واردوں خود کو۔۔۔۔۔۔۔۔👀💌
تمہاری دل نشیں باتوں کو میری عمر لگے۔۔۔۔۔
#امام_حریت_خادم_حسین
#نوائےسحر
*سفر تمہارے ساتھ بہت چھوٹا رہا مگر*✨🥰
*تم یادگار رہو گے عمر بھر کے لیے*💗💫
#امام_حریت_خادم_حسین
#نوائےسحر
بیان کرنے کو ایک عمر لگا سکتی ہے ♥️🖇️
میں نے اتنی محبت کی ہے تم سے ♥️🥀
#امام_حریت_خادم_حسین













