Dr Zafran Khan (@zafrangee5) profile picture

Smile Therapist

Peshawar, Pakistan
Joined October 2015
Photo by Dr Zafran Khan (@zafrangee5)Photo by Dr Zafran Khan (@zafrangee5)Photo by Dr Zafran Khan (@zafrangee5)Photo by Dr Zafran Khan (@zafrangee5)Photo by Dr Zafran Khan (@zafrangee5)Photo by Dr Zafran Khan (@zafrangee5)Photo by Dr Zafran Khan (@zafrangee5)Photo by Dr Zafran Khan (@zafrangee5)Photo by Dr Zafran Khan (@zafrangee5)Photo by Dr Zafran Khan (@zafrangee5)
Dr Zafran Khan retweeted
The healthcare system in which Pakistani doctors are working worth to be paid more than any other country, yet they are paid even less than 10% of the doctors in US... Despite the fact we are compelled to do strikes for the little bit increase #30PercentPayRiseForDoctors
2
9
1
11
259
Dr Zafran Khan retweeted
Our message is simple: 30% pay rise + 5% annual increment. Fair, transparent, and justified. #30PercentPayRiseForDoctors
17
1
11
376
Dr Zafran Khan retweeted
𝗗𝗲𝗺𝗮𝗻𝗱:📢 30% 𝗽𝗮𝘆 𝗿𝗶𝘀𝗲 + 5% 𝗮𝗻𝗻𝘂𝗮𝗹 𝗶𝗻𝗰𝗿𝗲𝗺𝗲𝗻𝘁. 𝗥𝗲𝘀𝗽𝗲𝗰𝘁 𝗼𝘂𝗿 𝘄𝗼𝗿𝗸. 𝗥𝗲𝘀𝗽𝗲𝗰𝘁 𝗼𝘂𝗿 𝗱𝗲𝗺𝗮𝗻𝗱. 𝗡𝗼𝘁 𝗮𝘀𝗸𝗶𝗻𝗴 𝗳𝗼𝗿 𝗲𝘅𝘁𝗿𝗮. 𝗜𝘁'𝘀 𝗢𝘂𝗿 𝗿𝗶𝗴𝗵𝘁. #30PercentPayRiseForDoctors
🤖 Made with AI
2
51
6
38
602
Respect the profession. Respect the sacrifice. Respect the doctors. Approve the 30% pay rise. #30PercentPayRiseForDoctors
3
38
2
30
511
Please watch the trailer for The Voice of Hind Rajab, which was nominated today for a Golden Globe and which opens in U.K. & Irish cinemas from Jan 16th 2026. It is powerful, important & heartbreaking. Congrats to the team, inc director Kaouther Ben Hania, producer @iamodessarae @AltitudeFilms @alphonsedoisnel @aliboombayoo & everyone who supported this film.
355
7,895
218
18,780
646,725
14 سال پہلے وزیرستان تحصیل سراروعہ بٹیکائ سے تعلق رکھنے والے فاروق خان کو نامعلوم لوگوں نے اغواہ کیا تھا، جب بھی دروزے پر دستک کی اواز آتی تو بچے بابا جان کی تمنا لے کر دروازے کی طرف دوڑتے تھے،لیکن آج فوجی کینٹ سے فون ایا کہ فاروق کی باڈی سوات کے فوجی سنٹر میں پڑا ہے اسے اٹھا لو
4
24
2
78
2,468
Dr Zafran Khan retweeted
نسل پرستی اور تعصب کی بھی کوئی حد ہوتی، آج ہمارے میرعلی کے گاوں حیدرخیل میں ٹارگٹ کلنگ میں تین نوجوان قتل کئے گئے لیکن پوری مین سٹریم میڈیا پر ایک ٹیکر تک نظر سے نہ گزری، انتہائی سوچے سمجھے منصوبے کے تحت وزیرستان کو ایک بڑا قتل گاہ بنا دیا گیا، وزیرستانی اس دھرتی کے دوزخی ہیں۔
4
6
1
24
1,213
Dr Zafran Khan retweeted
#احتجاج آنے والے اتوار 19 جنوری کو پشاور پریس کلب کے سامنے 2 بجے کو #SaveMirAli کے نام سے "میرعلی امن جرگہ" کے زیر انتظام ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ ہوگا پشاور میں مقیم تمام وزیرستانیوں، وکلاء، طلباء اور سیاسی جماعتوں کے قائدین کو خصوصی شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
3
45
6
136
3,043
Sami Wazir (a PTI Bannu member) was arrested after May 9 and held in a military detention center for 1.5 years, facing severe torture. He is now unable to speak or recognize anyone. This treatment of Pashtuns in such centers is deeply distressing and unacceptable.
15
312
11
932
21,338
Dr Zafran Khan retweeted
سالوں پہلے خیبر باڑا میں ایک مارٹر گولہ گھر پر گرا تھا ۔۔ صحن میں سوئی ہوئی نوجوان لڑکی اس گولے کا نشانہ بن گئی تھی ۔۔ لڑکی کو اسپتال لیجایا گیا ۔۔ علاج ہوا ۔۔ معذوری کی حالات میں اسپتال سے باہر ائی ۔۔ ایک ٹانگ کٹی ہوئی ۔ ایک آنکھ سے نابینا ،، منہ ہلانا مشکل ،، بات کرنا ناممکن ،،، اس نے کاغذ پر ایک ہاتھ سے لکھ کر یہ سوال کیا تھا ۔۔ “بابا ہمارا قصور کیا تھا “۔۔ بہت سارے بچوں کی آستانی تھی ۔۔ بچوں کو پڑھاتی تھی ۔۔ وہ بچے اس حادثے کے بعد روز اس کے گھر اکر سامنے بیٹھ جاتے تھے ۔۔ وہ بچوں کو دیکھ کر آنسو بہاتی ۔۔ اس نے بہت کچھ کاغذ کے ٹکڑوں پر لکھا تھا ۔۔ اس کی منگنی ہوچکی تھی ۔۔ جو بعد ازں ٹوٹ گئی بلکہ توڑ دی گئی ۔۔ ایک روز والدہ سے کہا کہ آپ کمرے سے نکل جائیں آج میں کپڑے خود بدلوں گی ۔۔ والدہ خوش ہوئی کہ بیٹی ہمت دکھا رہی ہے باہر آگئی اور دروازے کے پاس کھڑی ہوئی ۔ کچھ دیر گزری اور کمرے سے پستول چلنے کی آواز برآمد ہوئی ۔۔ کمرے میں ڈھیر سارا دھواں اور فرش پر گرم خون کی دھار روانہ تھی ،، والدین نے معذور بیٹی کو دفنا دیا اور اس کی ڈائری جلا دی ۔۔ میرے گلے میں جھولتا یہ اسکارف اسی لڑکی کا ہے۔۔ آج سارا دن یہ اسکارف میرے کاندھوں پر ہی رہا ہے ۔۔ جب جب اس لڑکی کا حادثہ یاد اتا ۔۔ میں یہ اسکارف گلے میں ڈال دیتا ہوں ۔۔ عابد آفریدی عرف لالا
36
154
23
375
24,359
Dr Zafran Khan retweeted
Swat villagers unwilling to give land for cantonment as jirga pledges to resist any move of forcible eviction by govt. dawn.com/news/1869680/swat-v…
37
257
15
903
23,711
Dr Zafran Khan retweeted
Thank you @legitngnews 🥹🤍
1,322
4,617
131
34,847
2,894,099
پشتون جرگے کے حوالے سے اکثر صحافیوں نے صحافت کے اصولوں کے مطابق بحث کئے جو کہ خوش آئیند ہے مگر جرگے کی مخالفت میں گِنے چُنے چند انکے صحافی اور تجزیہ نگار دِن رات لگے ہوے ہیں، اگر انکو اپنے پروپیگنڈے میں کچھ سچائی نظر آرہی ہے تو آئے اسی ہی میڈیا پر کھل کر بحث کرتے ہیں تاکہ بات دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوجائے۔ مگر یہ بُزدل اور ڈرپوک نہ ہمارے دلائل اور ثبوت کا سامنا کرسکتے ہے اور نہ انکو اپنے آقاؤں کی طرف سے یہ اجازت ہے کہ انکی اپنی ہی میڈیا پر ہمارے سامنے بیٹھ کر بات کرے۔کیونکہ انکے آقاؤں کو بھی حقائق کا پتہ ہے کہ آمنے سامنے انکے جھوٹ کا دفاع ممکن نہیں ہے اسلئے ہمارا سامنا ہی نہیں کرسکتے ہیں۔ بیچارے غلام بس صوبیداروں کی طرف سے بیجھے گئے وٹس اپ میسجز کی بنیاد پر صحافت کر کے صحافت کو بدنام کر رہے ہیں۔
202
840
72
2,727
112,767
Dr Zafran Khan retweeted
حا جی با با سکول خودکش دھماکہ، پختون قومی عدالت کی اسکرین پر۔
5
149
8
611
15,140
اسلام آباد میں جاری پی ٹی آئی احتجاج پر تشدد، گرفتاریاں، جلسے کی اجازت نہ دینا قابلُ مزمت ہے، ہم اس کی مزمت کرتے ہیں۔ انتظامیہ خود حالات خراب کر رہی ہے کیونکہ حالات جلسہ کرنے سے نہیں بلکہ جلسہ روکنے سے خراب ہوتے ہیں۔ اور اسطرح سب جرات کرے اور پختونخوا میں جاری پشتون جرگے کے منتظمین پر کریک ڈاؤن، ظلم اور تشدد کی مخالفت کرے۔
280
2,215
96
8,453
193,689
خیبرپختونخوا پولیس کی بہت بڑی نفری کی ایک بار پھر خیبر جرگہ گراونڈ پر حملہ شروع۔ پولیس نے شدید فائرنگ اور شیلنگ شروع کی ہے۔ پختونوں کے ساتھ بہت ظلم ہوے ہیں مگر تاریخ میں یہ گٹیاترین حرکت پہلی بار ہورہا ہے کہ پختونوں کے کسی جرگے پر حملے ہورہی ہیں۔
242
1,111
185
3,123
116,433