Zaheer Gulzar (@zaheergulzar) header
Zaheer Gulzar (@zaheergulzar) profile picture

Pakistan Zindabad🇵🇰

Bhakkar, Pakistan
Joined October 2010
Zaheer Gulzar retweeted
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
2,966
31,386
1,194
54,376
833,224
Zaheer Gulzar retweeted
يستأنف أبناؤنا وبناتنا الطلبة اليوم الدراسة الحضورية في كافة جامعاتنا ومدارسنا.. بعد أن أثبتت منظومتنا التعليمية قدرتها الاستثنائية على استمراريتها الكاملة في ظل الظروف التي مرّت بها المنطقة. رسالتي إلى الطلبة والطالبات : نحن دولة لا تقف عند التحديات.. نحن دولة لا تقف عن التعلم والتعليم .. نحن دولة لا تقف مسيرتها ولا تتعطل تنميتها .. نحن دولة تراهن عليكم وتصنع مستقبلها بكم ومعكم ومن أجلكم . #فخورين_بالإمارت
509
2,546
84
9,337
764,257
Zaheer Gulzar retweeted
NASA Artemis passing close to the Moon
20,978
109,808
4,666
1,250,107
139,967,857
Zaheer Gulzar retweeted
📍Sharjah, UAE ⛈️
112
393
32
1,885
164,612
فالودے والا، پاپڑ والا کے اکاؤنٹس میں کھربوں روپے رکھنے والا Mr 10% قانون سے بالا اور مقصود چپڑاسیوں کے اکاؤنٹ سے اربوں کی ٹی ٹیاں کروانے والا منی لانڈرر دونوں مل کے پاکستان کی عدالتوں کے جج لگایا کریں گے ۔۔ “دیکھتے ہیں آخر کب تک ان کی رسی دراز ہے”
25
3,012
7
8,086
67,079
آج ساڑھے آٹھ بجے واشگاف الفاظ میں ۲۷ویں ترمیم کے ذریعے آئین پاکستان، عدلیہ کی آزادی اور ہمارے بنیادی حقوق پر حملے کو رد کیجئے۔ میں نہیں مانتا، میں نہیں جانتا ایسے دستور کو، صبح بے نور کو
آئین عوام کے بنیادی حقوق کا محافظ ہوتا ہے۔ متفقہ آئین کو مخصوص مقاصد کے تحت غیر مجاز پارلیمنٹ کے ذریعے بدلا جا رہا ہے۔ اس لئے ہمارے پاس کوئی دوسرا راستہ نہیں، ہم عوام کے پاس جائیں گے۔ ہماری تحریک آج رات سے شروع ہوگی۔ آج شام ساڑھے آٹھ بجے پوری قوم سے اپیل ہے: تمام ویڈیوز، ٹویٹس اور سوشل میڈیا پوسٹس کے ذریعے یہ سلوگنز ہر جگہ نشر کریں۔ ہمارا سلوگن ہوگا: "ایسے دستور کو، صبح بے نور کو، میں نہیں مانتا، میں نہیں جانتا" ہمارے نعرے: جمہوریت زندہ باد! آمریت مردہ باد! قیدیوں کو رہا کرو! عوام کے نام اپیل: آؤ مل کر اس انقلابی تحریک کا حصہ بنیں۔ اپنی آواز بلند کریں اور ظلم کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں۔ یہ وقت عمل کا ہے، ہر شہری کی ذمہ داری ہے کہ وہ جمہوریت کی بحالی کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔ آج شام ساڑھے آٹھ بجے، ہر پلیٹ فارم پر اپنی موجودگی درج کروائیں۔ ہم سب مل کر ستائیسویں ترمیم کے خلاف اپنی آواز بلند کریں گے! آمریت کے خاتمے کے لیے جمہوریت کی فتح کے لیے بے گناہ قیدیوں کی رہائی کے لیے آمریت مردہ باد جمہوریت زندہ باد سیاسی قیدیوں کو رہا کرو۔ ہمارا عزم پکا، ہماری جدوجہد جاری!
71
2,107
23
5,752
84,224
ہم ایک دن سر اٹھائیں گے۔ اللہ رب العزت کی قسم میں بالکل مایوس نہیں۔
یہ تصویر صرف ایک شخص کو گھسیٹے جانے کی نہیں، بلکہ پوری قوم کو دیا گیا ایک پیغام ہے: ‘تم کچھ نہیں ہو۔’ انہیں گرفتاری کے وقت یہ سب کرنے کی کوئی ضرورت نہیں تھی۔ لیکن انہوں نے ایسا کیا تاکہ عوام کو یاد دلا سکیں کہ طاقت ان کے پاس ہے — اور تم سر اٹھا کر کھڑے نہیں ہو سکتے!
122
1,049
14
5,706
184,029
Zaheer Gulzar retweeted
🤮
Pakistan PM: I would like to nominate this great president for the Nobel peace prize. Because I genuinely feel that he is the most genuine and most wonderful candidate… I think that you are the man this world needed most at this point in time. The world will always remember you as a man who did everything to stop seven, and today eight wars
3,616
9,648
505
48,589
2,200,144
بقول اسحق ڈار وہ اللہ تعالی کو راضی کرنے کے لیے اسرائیل کو تسلیم کرنے لگے ہیں اور یہ اللہ کا خاص کرم ہے کہ اس نے ٹرمپ کو امت مسلمہ کا لیڈر بنا کر بھیجا ۔۔ احادیث کا بھی ذکر کیا اور عنقریب اسرائیل کو “اللہ کا معجزہ” قرار دینے کی مہم چلے گی
645
2,674
169
6,236
226,655
Zaheer Gulzar retweeted
“عاصم منیر میں طاقت کی بہت بھوک ہے اسی لیے اس نے بدترین آمریت قائم کر رکھی ہے۔ مجھ سے معافی کا مطالبہ کرنے کی بجائے عاصم منیر کو مجھ سے معافی مانگنی چاہیئے- نو مئی اسی نے کروائی جس نے سی سی ٹی وی فوٹیج چرائی۔ اس وقت نو مئی عاصم منیر کی انشورنس پالیسی ہے۔ ملک میں ہائبرڈ سسٹم نہیں عاصم منیر کی ڈکٹیٹرشپ قائم ہے، اسی لیے ٹرمپ نے شہباز شریف کی بجائے عاصم منیر کو بلایا۔ فسطائیت اور جبر میں تمام حدود پار کرتے ہوئے میرے خاندان کے غیر سیاسی لوگوں کو مسلسل نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ میرے دو بھانجوں شاریز خان اور شیر شاہ کو بھی اغواء کر لیا گیا حالانکہ ان کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔ میرا بھانجا شاریز خان جو ایک بہترین ایتھلیٹ ہے اسے بھی اٹھا لیا گیا۔ مجھے مکمل طور پر قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ تین ماہ میں میری محض تین ملاقاتیں کروائی گئی ہیں، میرے وکلأ اور اہل خانہ تک سے ملاقات کئی کئی ماہ روک دی جاتی ہے۔ یہ سب کچھ مجھ پر دباؤ ڈالنے کے لیے کیا جا رہا ہے۔ میرے ساتھ آٹھ ماہ سے بشرٰی بیگم کو بھی قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ ایسا سلوک عورتوں کے ساتھ پاکستان کی تاریخ میں کبھی نہیں کیا گیا۔ یحیٰی خان نے بھی ایسا نہیں کیا- فیصل واوڈا جو اسٹیبلشمنٹ کا ترجمان ہے اس نے بشرٰی بیگم کے حوالے سے بیانات دئیے کہ وہ مجھ سے علیحدگی اختیار کر لیں گی۔ بشرٰی بیگم پر دباؤ ڈالا گیا کہ مجھ سے علیحدگی اختیار کر لیں مگر وہ میرے ساتھ کھڑی رہیں- اس سے پہلے جب عاصم منیر کو DG ISI کے عہدے سے ہٹایا تو اس نے زلفی بخاری کے ذریعے بشرٰی بیگم سے رابطے کی کوشش کی، لیکن انہوں نے انکار کر دیا، اسی لیے آج ان کے ساتھ یہ بدترین سلوک کیا جا رہا ہے۔ انہیں قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ ان کو خراب حالات میں رکھے جانے پر کرنٹ لگ چکا ہے اور زخم آ چکے ہیں۔ ان کو استعمال کے لیے گندا پانی دیا جاتا ہے۔ ان پر ہر طرح کا ظلم جاری ہے۔ یہ سب کچھ عاصم منیر کروا رہا ہے- اس میں نہ کوئی اخلاقیات ہیں اور نہ اسلام کی سمجھ ہے- عاصم منیر کے لیے میرا پیغام ہے کہ مجھ پر دباؤ بڑھانے کے لیے چاہے میرے خاندان میں سے جس مرضی کو قید میں ڈال دو میں نہ جھکوں گا نہ اس ظلم کو قبول کروں گا۔ میں اپنی حقیقی آزادی کی جدوجہد ہر حال میں جاری رکھوں گا۔ عاصم منیر پاکستان کے ساتھ وہ کر رہا ہے جو محسن نقوی نے کرکٹ کے ساتھ کیا ہے۔ عدلیہ تباہ، میڈیا خاموش اور پولیس سے ایسے کام کروائے جا رہے ہیں جس سے وہ کریمینالائز ہو چکی ہے۔ ایسا تو یحیٰی خان کے دور میں بھی نہیں ہوا۔ پولیس کو تحریک انصاف کے لوگوں کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہے جس کی وجہ سے ملک میں جرائم کی شرح بڑھ گئی ہے، ملک میں بے روزگاری عروج پر ہے، ایس آئی ایف سی سے معشیت ٹھیک نہیں ہوتی بلکہ عوام کے اعتماد اور قانون کی حکمرانی سے ٹھیک ہوتی ہے۔ ان چوروں کو ہم پر مسلط کر دیا گیا ہے جن کی کرپشن اور منی لانڈرنگ کے ثبوت مجھے خود ISI دیتی رہی ہے۔ جو شخص بھی تحریک انصاف چھوڑ دیتا ہے اس کے سارے کیس معاف کر دئیے جاتے ہیں۔ جب بھی ڈکٹیٹرشپ آتی ہے ججز کو ساتھ ملا کر ہی نظام پر قابض ہوتی ہے۔ اس وقت بے ضمیر ججز کی وجہ سے پاکستان میں قانون کی حکمرانی مکمل ختم ہو چکی ہے۔ 26ویں آئینی ترمیم کے بعد عدلیہ بالکل ہی غلام بن چکی ہے۔ بے ضمیر ججز انسانی حقوق کی پامالی کے خلاف ایکشن نہیں لے رہے۔اگر ہمارے ججز ضمیر کے ساتھ کام کرتے، پاکستان کے لوگوں کو انصاف دیتے، ان کو خوف ہوتا کہ یوم محشر اللہ کو حساب دینا ہے تو یہ جو ظلم جو ہو رہا ہے یہ کبھی نہ ہوتا۔ اس ظلم و نا انصافی میں یہ بےضمیر جج برابر کے مجرم ہیں۔ 1/2
6,319
40,386
2,079
66,072
4,472,227
Zaheer Gulzar retweeted
علی امین گنڈا پور کو سپریم کورٹ جا کر مجھ سے ملاقات کی اجازت مانگنی چاہیئے۔ اس سے پہلے بجٹ پر بھی مجھ سے مشاورت و ملاقات نہیں کی گئی۔ علی امین کو آ کر مجھے صوبے کی گورننس، امن و امان اور دیگر اہم امور پر بریفنگ دینی ہے جس کے لیے سپریم کورٹ سمیت ہر فورم پر بھرپور کوشش کرنی چاہیے- میں دوبارہ تاکید کرتا ہوں کہ خیبرپختونخوا حکومت وفاق کی جانب سے اپنے ہی شہریوں پر ہونے والے ملٹری آپریشن اور ڈرون حملوں کے خلاف بھرپور سٹینڈ لے۔ خیبر پختونخوا اور قبائلی علاقوں میں ہمارے دور میں امن آچکا تھا اور ہمارے دور میں کوئی ڈرون حملہ نہیں ہوا۔ اب وہاں حالات جان بوجھ کر خراب کیے جا رہے ہیں تاکہ واحد عوامی مینڈیٹ والی پارٹی کو کمزور کیا جا سکے۔ خیبرپختونخوا اور قبائلی علاقوں میں آپریشن مسئلے کا حل نہیں ہے۔ وہاں کے مسائل مقامی نمائندوں کی مدد سے بات چیت سے حل ہونے چاہئیں۔ ڈرون حملوں اور فوجی آپریشنز سے دہشتگردی بڑھتی ہے۔ ان آپریشنز کو نہ ہی عوام کی حمایت حاصل ہے، نہ ہی عوامی نمائندوں کی اور نہ ہی سیاسی جماعتوں کی تو ایسا آپریشن کیسے کامیاب ہو سکتا ہے۔ افغان مہاجرین کے ساتھ جو سلوک کیا گیا اس پر میں شرمندہ ہوں۔ وہ ہمارے مسلمان بھائی یہاں پناہ لیے ہوئے تھے انھیں ایسے دھکے مار کر ملک سے نکالنا اسلامی روایت اور انسانیت کے خلاف ہے- فیصل آباد کی عدالت کی جانب سے ایک اور جھوٹے کیس میں ہمارے 75 ممبران اور کارکنان کو دی گئی سزائیں اس ظلم کے نظام کو مزید ننگا کر رہی ہیں۔ ہم سب کو اس ظلم کے خلاف اکٹھے کھڑے ہونا ہے جب ہم مل کر مقابلہ کریں گے تو فتح ہمارا مقدر بنے گی۔ میری رائے میں 9 مئی کیسز میں جھوٹے الزامات پر دی گئی سزاؤں کے ذریعے خالی کرائی گئی سیٹوں پر ضمنی انتخابات میں حصہ لینا ان جھوٹی سزاؤں کو جائز تسلیم کرنے کے مترادف ہو گا- اسی لیے پارٹی اس معاملے پر غور کر کے حتمی فیصلے کے لیے کل دوبارہ اپنی تجاویز میرے پاس لے کر آئیں- حماد اظہر کا حلقہ میاں اظہر صاحب کی وفات کے بعد خالی ہوا ہے- اس سیٹ پر ہم الیکشن لڑیں گے۔ جو ظلم و فسطائیت اس وقت پورے ملک میں جاری ہے اس کے خلاف پشاور میں ایک گرینڈ جلسہ کیا جائے گا جس کی تاریخ کا اعلان پارٹی کرے گی۔ خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں سیلاب نے شدید تباہی مچائی ہے اور سینکڑوں قیمتی جانوں کے نقصان کے ساتھ لاکھوں افراد متاثر ہوئے۔ میں نے اسی ماحولیاتی تبدیلی کے مقابلے کے لیے Billion Tree جیسے منصوبے شروع کیے تھے۔ اس طرح کے منصوبے ہی ہمارا ماحول بچا سکتے ہیں ورنہ ہم ہر سال تباہی ہی دیکھیں گے” - سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں اہم گفتگو (26 اگست، 2025) 2/2
1,895
26,441
817
46,336
1,442,243
Zaheer Gulzar retweeted
"Why Did Pakistan Award 'Israel's Favorite US General' a Prestigious Medal?" Bestowing a medal on the very American general who has been so intimately involved in Israel’s holocaust of Gaza is beyond absurd, writes @fbhutto for Zeteo: zeteo.com/p/why-did-pakistan…
869
4,494
234
10,977
365,966
❤️
68
4,065
28
16,721
110,143
Zaheer Gulzar retweeted
خیبرپختونخوا حکومت پریشر برداشت نہ کرسکی اور اسی وجہ سے ہیلی کاپٹر سے ہاتھ دھو بیٹھی! سوات واقعہ کے وقت ہیلی کاپٹر نی بھیجنے پر خیبرپختونخوا حکومت پر شدید تنقید ہوئی تھی تو اس لیے آج صبح باجوڑ سے سیلابی ریلے کی اطلاع ملتے ہی ہیلی کاپٹر کو روانہ کردیا گیا لیکن یہ ہیلی کاپٹر ایمرجنسی اور ریسکیو آپریشن کے لیے موزوں نہیں تھا۔ یہی بات اس وقت بھی ریسکیو ذرائع نے بتائی لیکن دباو سے بچنے کے لیے آج خیبرپختونخوا حکومت نے ہیلی کاپٹر بھیجنے کا فیصلہ کیا جو غلط ثابت ہوا۔ لنک ٹو سٹوری: nukta.com/swat-flood-flaws-c…
36
81
8
349
14,358
242
4,400
38
12,989
149,192
Zaheer Gulzar retweeted
“We haven't seen our father for three years and haven't been able to speak to him for months. It's obviously brutal. It seems like they're trying to break him.” Imran Khan’s sons #SulaimanKhan and @Kasim_Khan_1999 in an Exclusive Interview with @piersmorgan
870
19,169
244
31,773
583,135
Zaheer Gulzar retweeted
یہ انکے لئے جنکو لگتا تھا کہ صرف بھارتی فورسسز ہی یہ سب کرسکتی ہیں مقبوضہ کشمیر میں یہ مقبوضہ پاکستان دیکھ لو اور یہ فورسسز کو پہچانو تو غلط فہمی دور ہوگی
9
242
5
419
6,378
Zaheer Gulzar retweeted
Thank you, @wasimakramlive, for supporting this great cause. #SKMCH
3
82
241
6,883
RT @peaceforchange: @narendramodi you were repeatedly warned not to test our resolve and don’t mess with Pakistan. Yours is a real terroris…