zara ali retweeted
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 22
سورة الحج
آیت 19
بقیہ
ترجمہ
جن لوگوں نے کفر اپنایا ہے،
ان کے لیے آگ کے کپڑے تراشے جائیں گے ،ان کے سروں کے اوپر سے کھولتا ہوا پانی چھوڑا جائے گا۔
3/3
اللھم اجرنا من النار۔
ﷺ
zara ali retweeted
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 22
سورة الحج
آیت 18
ترجمہ
کیا تم نے نہیں دیکھا کہ الله کے آگے وہ سب سجدہ کرتے ہیں جو آسمانوں میں ہیں اور وہ سب جو زمین میں ہیں ، نیز سورج اور چاند اور ستارے اور پہاڑ، اور درخت اور جانور،















