
CEO @Hadeed Engineering syndicate
*karachi *
Joined April 2014
- Tweets10.8K
- Following7.9K
- Followers8.2K
- Likes77.6K
کربلا نے سکھایا کہ حق کے راستے میں آزمائشیں ضرور آتی ہیں، مگر اصولوں پر قائم رہنے والا کبھی شکست نہیں کھاتا۔ امام حسینؑ کا پیغام ہر دور کے لیے چراغِ راہ ہے۔ #حسینیت_زندآباد
#ہر_زمانہ_میرے_حسین_کا
#سلام_یاحسینؑ #سلام_شہداءکربلا
1
380
Zee~Roonjha🌹 retweeted
سوال: زندگی میں کسی بات کا پچھتاوا بھی ہے؟
ڈاکٹر عبدالقدیر خان: ہاں۔ اس قوم کے لیے کام کرنے کا 💔
Zee~Roonjha🌹 retweeted
وزیراعلی خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی کا کراچی پہنچنے پر حکومت سندھ کی جانب سے استقبال کیا۔ وزیر اعلی اور انکے ہمراہ آنے والے کابینہ ارکان کو اجرک اور سندھی ٹوپی پیش کی۔
#PrayForPanjab
#FloodsInPakistan
سب ڈوبے ہوئے ہیں۔!
کُچھ سیلاب میں ۔
کُچھ انا میں،
کُچھ تکبر میں،
کُچھ اپنی ذات میں ،
اور کچھ بے حِسی میں ۔۔
1
96
Great Job ..♥️
خالد روستمانی بلوچ، سندھ پولیس کے ڈی ایس پی، ایک عظیم مثال ہیں محنت اور لگن کی! میرغلام محمد ٹالپر کرکٹ اسٹیڈیم کو اپنی ذاتی کاوشوں سے زندہ رکھے ہوئے ہیں۔ بارش کے بعد خود پچ کو مزدوروں اور گراؤنڈ اسٹاف کی طرح محنت سے تیار کرتے ہیں۔ کبھی اپنے زمانے کے خطرناک فاسٹ بولر رہے، آج کرکٹ اور کرکٹرز کی خدمت میں دن رات مصروف! ان کی یہ لگن نوجوان کھلاڑیوں کے لیے ایک بہترین سبق ہے۔ 👏🏏 #خالد_روستمانی #کرکٹ_خدمت
1
70
Zee~Roonjha🌹 retweeted
راہول گاندھی آگ بگولہ لوک سبھا میں 🚨
میں انڈین قوم اور حکومت کو بتانا چاہتا ہوں آنکھیں کھول لے آپ کے سامنے بہت طاقتور قوت کھڑی ہے پاکستان کو انڈر ایسٹیمیٹ نا کرے
Zee~Roonjha🌹 retweeted
Deshbhakt TV channels after seeing ceasefire trend 🥹
#CeasefireNow #ceasefire
Zee~Roonjha🌹 retweeted
#INDvsPAK
Batware Ke Liye Gandhij Ko Kbhi Maaf Nhi Karunga 🥺💔
#ChampionsTrophy2025
#INDvsPAK
PCB spent a whopping 3 million rupees to send Imam-ul-Haq to Dubai, and in return, he gifted them a grand total of… 10 runs!
That’s 300,000 rupees per run—talk about premium pricing!۔😊
1
30
#INDvsPAK
#ChampionsTrophy2025
کپتان رضوان کا بڑا بیان سامنے آ گیا 💔
“آپ ہماری پرفارمینس کی فکر مت کریں … بلکہ اپنے ایمان کی فکر کریں ۔۔ 25 کروڑ عوام میں سے کسی ایک کی بھی دعا قبول نہیں ہوئی” 🙂
1
31
Zee~Roonjha🌹 retweeted
بابر اعظم، شاہین آفریدی اور حارث روف کو ڈومیسٹک کرکٹ میں جانا چاہئے،
قومی ٹیم میں ان کی جگہ نہیں بنتی اب،
اگر متفق ہیں تو ریٹویٹ کریں
#PAKvIND
Zee~Roonjha🌹 retweeted
کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی سے ملنے والی ٹکٹس فروخت کرنے کا اعلان کیا تھا
یقیناً ان تمام افراد کی ٹکٹوں کی قیمت کرکٹ بورڈ نے اپنی تنخواہوں سے ادا کی ہوگی یقیناً یقیناً یقیناً
#ViratKohli
#ChampionsTrophy2025
𝐓𝐡𝐞 𝐆𝐫𝐞𝐚𝐭𝐞𝐬𝐭 𝐎𝐃𝐈 𝐁𝐚𝐭𝐭𝐞𝐫 𝐨𝐟 𝐀𝐥𝐥 𝐓𝐢𝐦𝐞 🐐
Virat Kohli brings up his 82nd international century 👑 😘
2
29
Zee~Roonjha🌹 retweeted
قذافی سٹیڈیم کا خوبصورت منظر
کیا ہم اپنے سیاسی نظریات کے اختلاف کے باوجود ایک ساتھ بیٹھ سکتے ہیں؟
سید محسن نقوی صاحب زبردست
#MohsinNaqvi #Qazafi
@MohsinnaqviC42 @iramizraja @zakaashraf81 @najamsethi
#zakir
انگلینڈ سے آیا ہوا ناصر حسین اپنی چھتری خود پکڑ سکتا ہے مگر عامر سہیل اور زینب عباس کو چھتری پکڑنے کے لیے بھی ہیلپر چاہیے !
کام تینوں کا ایک ہی ہے کمنٹری مگر سوچ سب کی الگ کیا ایک ہاتھ سے چھتری اور دوسرے ہاتھ میں مائیک نہیں پکڑا جاسکتا کیا؟
1
86
نمک اور کالی مرچ کے ساتھ ہلکی آنچ پر اُبالی گئی بینظیر.
@hinaparvezbutt
#عمران_خان_نے_کہا_تھا
























