Pinned Tweet
کبھی کبھی نہ
انسان کے لیے کچھ جملے؛ کچھ الفاظ؛
کچھ دلاسے بہت خاص ہوتی ہیں؛
جیسا کہ--
آپ ٹھیک ہو؟
اپنا خیال رکھا کرو
زندگی کی مشکلات سے گھبراتے نہیں؛
تکلیف دہ وقت ہے گزر ہی جائے گا؛؛؛
ایسے لوگ بہت اسپیشل ہوتے ہیں
جو آپ کو ہمیشہ ان الفاظ سے سہارا دیتے ❤️
To my special person
زمین اور آسمان کی ہر اک شئے نے جیسے اپنی گردش کو روک دیا ہو ہر چیز بلکل ساکت بلکل منجمند ہوگئی ہو
خاموش بے آواز
زمین نے سورج کے گرد چکر کاٹنا بند کر دیا ہواور چاند نے زمین کے گرد ،ہر ستارہ ہر سیارہ رک گیا ہو
بہتے جھرنے بے آواز ہوگئے ہوں
ٹریفک کا شور ختم ہوگیا ہو
بچے گلیوں میں کھیل نہیں رہے
سکولوں میں چھٹی کی بیل نہیں بجتی موبائل فونز سائلنٹ ہوگئے ہوں اور لوگوں نے بولنا چھوڑ دیا ہو ہر شئے گونگی اور بہری ہوگئی ہے
یہاں تک کے ہوا کی سرسراہٹ تک کو کھینچ لیا گیا ہو
اور یہ سب کچھ ہونے کے بعد جیسا سانس روک دینے والا سکوت محسوس ہوگا نا ؟ بلکل ایسا ہی محسوس ہو رہا ہے۔
مرحا
💫زوحــــــا 🕊️ retweeted
میں نے اپنا نام چینج کر کے "زویا" رکھ لیا ہے
بس ایکس اکاؤنٹ پہ نام بدلنا باقی ہے_!!
🤷🏻♀️
💫زوحــــــا 🕊️ retweeted
تربیت کے رنگوں میں ایسے ڈھلو کے لوگ تمھیں پڑھنا چاہیں،تمھارے ساتھ رھنا چاہیں،تمھیں سننا چاہیں......!!
🥀🖤
💫زوحــــــا 🕊️ retweeted
اس ڈنگر نے دعوت عام دے کر
فری موٹر سائیکل غریب لڑکیوں کے لیے جہیز اور پتہ نہیں کیا کیا انعامات کا اعلان کیا تھا
تو یہ صدا کی بھوکی عوام ٹوٹ پڑی اس جگہ پر
اس قوم کو مال مفت کی اتنی گندی لت ہے کہ جان کی بھی پرواہ نہیں کرتے
بس کچھ مل مفت کا بھلے بریانی کا ڈبہ ہی سہی
💫زوحــــــا 🕊️ retweeted
ڈئیر گرمی؛؛؛ ؛؛؛؛؛
کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے؛؛
#Morning
💫زوحــــــا 🕊️ retweeted
خواجہ صاحب میں نے تو یہ بھی سنا ہے
ابھی کچھ دن پہلے سیالکوٹ میں آپ نے یوم نجات کی تقریب رکھی تھی اس میں اس کو مدعو کیا تھا
چلیں یہ بھی چھوڑیں آپ کی اسپیکر پنجاب اسمبلی اسے ایوارڈ دیتے ہیں عطاء تارڑ راشد نصر اللہ وغیرہ سب اسے ساتھ لئے پھرتے ہیں
اب آپ اسے پہچان نہیں رہے حد ہے
کل ڈسکہ میں ھونے والے واقعہ کی جتنی مذمت کی جاۓ کم ھے۔ایک ٹک ٹاکر جس کو پتلو کے نام سے پکارا جاتا ھے اپنے شادی کی تقریب پہ قیمتی انعامات اناؤنس کرکے جسمیں بھاری کیش بھی شامل ھے پبلک کو اکٹھا کر لیا ۔ یہ سارا ڈرامہ اس ٹک ٹاکر نے مزید کمائی کے لئے کیا ۔ انعامات اس کی انویسٹمنٹ تھی اور کمائی سوشل میڈیا سے۔علاقہ کے غریب عوام کی غربت کا مذاق بنایا گیااور ایک بڑے ھجوم میں بھگدڑ میں دو انسانی جانیں گئیں اور درجنوں لوگ زخمی ھوئے۔ ٹک ٹاکر مفرور ھے اور اپنا اثرورسوخ استعمال کرکے قانون کو بے اثر بنا رہا ھے۔
بے لگام سوشل میڈیا معاشرے اور ریاست کے لئے زہر قاتل ثابت ھو سکتا اسکا احتساب ھونا چاہئیے۔
یہ ٹک ٹاکر کروڑوں نہیں اربوں کما رہے ھیں کیا ٹیکس قوانین انُ کو ریگولیٹ کر رہی ھیں؟
💫زوحــــــا 🕊️ retweeted
کہتے ہیں
دوست محبوب ہوجاتا ہے "بنتا نہیں"
کیونکہ
محبوب دل مانگتا ہے اور دوست دل سمجھتا ہے
اسی لیے کہا گیا ہے "كتب الصديق القلب"
دوست کا کندھا دل ہوتا ہے
💫زوحــــــا 🕊️ retweeted
سالگرہ مبارک ہو پیاری @DeepGirl145
اللہ کا خاص کرم ہو آپ پر ہنستی مسکراتی رہیں
اللہ نیک نصیب کرے آپ کے آمین❤️☘️
💫زوحــــــا 🕊️ retweeted
پاکستان کے سوشل میڈیا کا استعمال صرف اور صرف عورت مرد کی بحث تک محدود رہے گیا ہے
بحث بھی اتنی واہیات ہوتی جا رہی ہے کہ
سننے پڑھنے لائق نہیں ہوتی
گفتگو میں اور وُلگیرٹی میں فرق ہوتا ہے
جنسیات ہو یا نفسیات ان پر بولنے کے لیے بے شمار مہذب الفاظ موجود ہیں جو آپ استعمال کرسکتے ہیں
💫زوحــــــا 🕊️ retweeted
مَاوَدَّعَکَ رَبُّکَ وَمَا قَلٰی...
نہ گھبراؤ اندھیروں سے، اندھیری رات کا مالک ...
مسافر حوصلہ رکھے تو جگنو بھیج دیتا ہے !!ツ
#جگنو
💫زوحــــــا 🕊️ retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰــــــــی مُحَمَّدٍ
وَّعَلٰٓـــــی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَـــــا صَلَّیْتَـــ
عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓــــی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ
اِنَّکَــــ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ..💚💙
اَللّٰھُمَّ بَارِکْــــ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓــــی اٰلِ مُحَمَّدٍ
کَمَا بَارَکْتَـــــ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْـــــــمَ
وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَــــــ حَمِیْدٌ مَّجِیْد..💙💚
#خاتم_المرسلین_محمد_مصطفیٰ ﷺ
#خاتم_النبیین_محمدصلى
#درود_وسلام
💫زوحــــــا 🕊️ retweeted
اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ رِضَاكَ
O Allah! Grant me Your pleasure, Your love, and closeness to You. Beautify my life through obedience to You, and bless me with a heart that remains content with Your will in every circumstance. Ameen. 🤍✨
Assalamualaikum Warahmatullah Wabarakah ✨
#JummaMubarak
#جمعہ_مبارک
❣فِدَاکَ اَبِیْ وَ اُمِّیْ وَ رُوْحِیْ وَ نَفسِی وَ قَلْبِیْ یَا سَیِّدِیْ یامولائی یَاخاتم النبین یَا رَسُوْلَ اللہﷺ❣
#درود_بر_محمد
#درود_بر_حبیب_خدا
#جمعہ_مبارک
❣فِدَاکَ اَبِیْ وَ اُمِّیْ وَ رُوْحِیْ وَ نَفسِی وَ قَلْبِیْ یَا سَیِّدِیْ یامولائی یَاخاتم النبین یَا رَسُوْلَ اللہﷺ❣
#درود_بر_محمد
#درود_بر_حبیب_خدا
💫زوحــــــا 🕊️ retweeted
اِک صف چراغاں میں
ہم مُنڈیر پر رکھے ...
وہ چراغ ہیں جن کو !!
روشنی کے دفتر سے __
چِٹھیاں نہیں آتیں !!!🖤
#Eveninglook
💫زوحــــــا 🕊️ retweeted
#جمعہ_مبارک
❣فِدَاکَ اَبِیْ وَ اُمِّیْ وَ رُوْحِیْ وَ نَفسِی وَ قَلْبِیْ یَا سَیِّدِیْ یامولائی یَاخاتم النبین یَا رَسُوْلَ اللہﷺ❣
#درود_بر_محمد
#درود_بر_حبیب_خدا
























