★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 (@1Sfdr) header
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 (@1Sfdr) profile picture

میرے لیے اللہ ہی کافی ہے

Joined May 2017
Photo by ★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 (@1Sfdr)Photo by ★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 (@1Sfdr)Photo by ★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 (@1Sfdr)Photo by ★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 (@1Sfdr)Photo by ★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 (@1Sfdr)Photo by ★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 (@1Sfdr)Photo by ★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 (@1Sfdr)Photo by ★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 (@1Sfdr)Photo by ★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 (@1Sfdr)Photo by ★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 (@1Sfdr)
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
جس القادر یونیورسٹی کیس میں عمران خان اس وقت گرفتار ہے، اس کا خان نے گرفتاری سے پہلے ثبوتوں کے ساتھ جنازہ نکال دیا تھا اس ویڈیو کو ہر جگہ پھیلا دیں 🔥
10
510
6
1,070
7,571
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
باجوہ کی لڑائی عمران خان سے تھی باجوہ نے عدم اعتماد لائی اور ہم سب سہولت کار بنے۔ مشاہد حسین کا یہ اعتراف تاریخ میں یاد رکھا جائے گا
10
1,041
7
2,845
22,454
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
قسم سے میں نے خان صاحب کو دیکھا ہے اللہ پاک نے بہت پیارا بنایا ہے۔ بالکل گلاب کی طرح رنگ ھے ان کا
5
21
1
93
3,107
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
مریم نواز کی “تعلیم” کا کھلا حساب ، 81 میں میٹرک، 83 میں ایس ایس سی، پھر آرمی میڈیکل کالج، اور اسپیشل پریذیڈنشل آرڈیننس کے تحت کنگ ایڈورڈ میں مائیگریشن۔ پھر ایم اے انگلش کا دعویٰ، مگر دستاویزات کہاں ہیں؟ دوسری طرف عمران خان کی 21 سالہ سیاسی جدوجہد ۔ کچھ لوگ ایک دن کی جدوجہد کے بغیر بھی سی ایم/پی ایم بن جاتے ہیں۔ آپ خود فیصلہ کریں۔ ویڈیو دیکھیں اور رائے دیں۔
28
333
5
760
33,192
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
کینیڈا کے امام مسجد کے دوران خطاب عمران خان کے لیے خوبصورت الفاظ، پاکستان ایک اسلامی ملک ہے، پاکستان کے لیے دعا کریں، عمران خان کے لیے دعا کریں وہ بلکل مسلم لیڈر کی طرح خطاب کرتے ہیں۔
2
209
2
605
3,931
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
🚨نورین خان اور عظمٰی خان رہا ہو گئی...
35
440
12
2,488
42,977
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
ایثار رانا نے مبارک باد دی کہ مریم نواز کی بدولت لاھور آج دنیا میں پہلے نمبر پر ہے، لیکن پہلے نمبر ماحولیاتی آلودگی میں ہے۔ جس کے بعد ہال میں قہقے گونج اٹھے۔
20
1,271
10
4,543
70,184
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
لطیف کھوسہ سے پہلی مرتبہ اتفاق کرتا ہوں کہ خان صاحب کو دیکھ کر energy آ جاتی ہے ♥️
34
802
2
4,489
48,015
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
New digs.
6,868
20,420
1,829
393,439
21,754,627
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
خان صاحب کو اپنے سے زیادہ بشری بی بی کی صحت کی فکر ہے
6
79
556
6,564
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
اپوزیشن رہنماکی پنجابی میں ایسی تقریر کےہنس ہنس کےبراحال😂
7
277
1
1,152
23,155
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
مریم نواز بھکلاہٹ کا شکار ہے!! مریم کی حکومت جانے والی ہے, مریم نواز نے آج خود اسکا عتراف کردیا!!
24
348
5
1,422
20,328
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
مریم نواز اور طیبہ راجہ کے درمیان آج کل کیا ایشو چل رہا ہے وہ خود دیکھ لیں اصل کہانی ہے کیا؟
9
295
3
904
21,962
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
سعودیہ میں عربی کسطرح پاکستانی گاہکوں کو بلا رہے؟ یہ ہوتی ہیں مقبولیت کا آخری لیول 🔥
12
46
1,686
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
اس مولانا کا ہر ایک لفظ حقیقت پر مبنی ہے، اس یزیدیت کے دور میں اگر کوئی شخص بول رہا ہے کھل کر تو اس کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے، اللہ پاک ان کو استقامت عطا فرمائے، آمین
18
734
6
1,665
11,244
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
"مجھے لگتا ہے کہ عمران خان اس سسٹم کو توڑ کر آئے گا، عمران خان کا آنا بھی دنیا دیکھے گی اور جانا بھی کیونکہ دنیا صرف بہادروں کی عزت کرتی ہے، علم الاعداد کے مطابق مریم نواز وزیراعظم نہیں بنیں گی، وقت بدلتا ہے اور ظالم کو جواب دینا پڑتا ہے، شاید لوگوں کو عجیب لگے لیکن دو چار ماہ میں civilian supermacy کیلئے کوئی قدم اٹھنے والا ہے، تین زائچے آپس میں مل رہے ہیں عمران خان، ارشد شریف اور پاکستان، تینوں کو انصاف اکٹھا ملے گا، پہلے لوگ مالک کے قریب ہونے کیلئے جنگلوں میں جاتے تھے، یوں لگتا ہے مالک عمران خان کو قریب کرنے کیلئے جیل لے گیا ہے" علم الاعداد کے ماہر سید حیدر جعفری @DRTPakistan youtu.be/vt4DSRhkZTw
141
939
27
4,115
85,915
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
🚨🚨 اہم ترین : القادر ٹرسٹ کیس کس طرف جائیگا, سنئے وقار ملک کی زبانی وہاں سے ہمیں آنے والے تمام معاملات کا پتہ چل جائے گا۔ کیونکہ فوج جب بھی کسی سیاستدان کے سامنے سرینڈر کرتی ہے ۔ تو معاملات عدالتوں میں ٹھیک ہوتے ہیں ۔ اور جب تک فوج ضد پر آڑی رہتی ہے, تو عدالتوں میں معاملات ایسے ہی خراب چلتے ہیں ۔ اور جو لوگ دعویٰ کر رہے ہیں کہ, فیلڈ مارشل کو اندر سے resistance کا سامنا ہے ۔ آگر فوج کو یہ احساس ہو گیا ہے کہ, فیلڈ مارشل کو جانا ہوگا تو ہی القادر کیس میں فیصلہ عمران خان کے حق میں آئیگا ۔
3
26
97
3,626
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
🔥🔥عمران خان ایک مضبوط توانا ہشاش بشاش اور مکمل طور پر باخبر لیڈر ہے میرے بہت سے نامکمل جملے عمران خان نے پورے کیے بیرسٹر سلمان صفدر 🔥🔥🔥
55
1,575
9
8,195
85,835
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
Habibi mania 🔥🔥😄😄
3
68
1
258
6,058
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
گروک @grok کیا امریکی ارکان کو پتا ہے کہ انہوں نے عمران خان کی رہائی کی قرار داد پیش کرنی ہے؟ یا پھر صبیح کاظمی ہمیشہ کی طرح ویوز کیلئے جھوٹ بول رہا ہے۔
اہم ترین 🚨 اس وقت امریکہ میں کوشش کی جا رہی ہے کہ پہلے ہی اجلاس میں عمران خان صاحب کے رہائی پر قرارداد پیش کرنے کیلئے کوششیں تیز ہوچکی ہے اور اس مرتبہ ایسٹبلشمنٹ کی لابنگ نہیں چلے گی کیونکہ اختیارات ڈیموکریٹک اور رپبلکن پارٹی کے پاس ہے۔ صبیح کاظمی 🚨
10
11
1
138
35,593