Pinned Tweet
#کپتان_سے_ناانصافی_نامنظور
@TeamSP__
میرا بہادر اور شہزادہ لیڈر🇵🇰
اللہ پاک کی امان ہو❤️🇵🇰❤️آمین ثم آمین
Ghazala Abbasi. retweeted
#گنڈاپور_نے_تن_دیا
#X_promo
@MrX_hn
@KirnPTI
@786G_
بہت یاد آتے ہو🤲میرے پیارےلیڈر
آنکھیں ترس گئی ہیں،آپکو دیکھنے کے لئے اور کان آپکی آواز سننا چاہتے ہیں🥲اب اور انتظار نہی ہوتا🥲
Ghazala Abbasi. retweeted
#کپتان_سے_ناانصافی_نامنظور
@TeamSP__
میرا بہادر اور شہزادہ لیڈر🇵🇰
اللہ پاک کی امان ہو❤️🇵🇰❤️آمین ثم آمین
Ghazala Abbasi. retweeted
مطیع اللہ جان 🔥🔥
چھوٹے صوبوں پر سیاسی جماعتوں کا کیا موقف ہے؟ یہ پیپلزپارٹی کیوں بار بار کہتی ہے ہمارے پاس مسودہ نہیں ہے۔ مسودہ نہیں ہے تو نہ ہو بطور سیاسی جماعت انکا کیا موقف یے کیوں نہیں عوام کو بتاتے؟یہ مسودہ ہے یا خیرات ہے جو سب انتظار کر رہے ہیں۔
پیپلزپارٹی انتظار کر رہی یے کہ مسودہ آئے گا پھر ڈیل کریں گے مجھے صدارت دیدو وزیراعظم دے دو ۔ یہ ڈیل کرنے والے ڈیلرز ہیں سیاست دان نہیں ہیں۔
Ghazala Abbasi. retweeted
#زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو
"میری یہ خوبصورت جوانی، میرا یہ جوشِ جوانی، سب کچھ عمران خان کی تحریکِ پاکستان کی بھلائی کے لیے وقف ہے۔
پاکستان کو ایک نئی صبح دینے کے لیے، ہر سانس، ہر قدم، ہر قربانی تیار ہوں گی۔
چلو، اٹھو، جدو جہد کرو — تبدیلی ہمارے ہاتھوں ہی آئے گی!
Ghazala Abbasi. retweeted
اگر انیس ستی کی شہادت کا مذاق نہ اڑایا جاتا۔ اگر عاصمہ شیزرازی صاحبہ اور ساتھی اس وقت لاشوں کو نہ جھٹلاتے۔ تو آج اسامہ جمیل زندہ ہوتے۔
صرف بندوق چلانے والا نہیں۔ اس پورے سسٹم کا ہر سہولتکار ان نوجوانوان کا قاتل ہے۔
Ghazala Abbasi. retweeted
خان کی سوچ نے قوم کو جگا دیا۔
یہی جاگنا سب سے بڑا انقلاب ہے۔
قوم اب کسی کے دھوکے میں نہیں آئے گی۔
یہ وقت تبدیلی کا ہے۔
@mosa_khan_ @redroselilee
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی_پر
@VoiceOfIKTeam
Ghazala Abbasi. retweeted
Ghazala Abbasi. retweeted
This image will remain with me for the rest of my life. The passionate cry for freedom while dancing and pouring water on his head to dilute the effects of tear gas.
MashaAllah a nation waking up finally and demanding freedom.
Ghazala Abbasi. retweeted
#آنکھ_کا_حساب_آنکھ_سے
@TeamDigitaLegnd
@1am_GA
اللّٰہ کی رحمتیں ہوں عمران خان پر اللہ اس پر جبر کرنے والے کو نیست و نابود کرے
آمین یا رب
#آنکھ_کا_حساب_آنکھ_سے
@TeamDigitaLegnd
@1am_GA
اللّٰہ کی رحمتیں ہوں عمران خان پر اللہ اس پر جبر کرنے والے کو نیست و نابود کرے
آمین یا رب
Ghazala Abbasi. retweeted
#آنکھ_کا_حساب_آنکھ_سے
@TeamDigitaLegnd
@1am_GA
آواز اٹھائیں پاکستان
علیمہ خان کہہ رہی ہیں کہ عمران خان کا علاج فوراً الشفاء ہسپتال میں ڈاکٹر عاصم کی موجودگی میں ہونا چاہیے۔
ہم سب کا یہی پرزور مطالبہ ہونا چاہیئے




















