Pinned Tweet
#قوم_مانگے_الیکشن
کس کو پسند کرتے ہیں؟ آج ہو جاۓ مقابلہ
پاکستان
Ghazala Abbasi. retweeted
قابل مزمت
مظہر عباس صاحب کا ایک ن لیگی ٹاؤٹ صحافی صاحبہ کو اپنی کتاب کی رونمائی پر بلانا اصل میں صحافت کو گالی دینے کے برابر کے۔
آذادی صحافت اور صحافیوں پر ظلم کے بارے کتاب اور ایک ایسے خاتون کو بلانا جو ڈی چوک میں لاشوں کو جھٹلاتی رہی ثبوت مانگتی رہی۔ مطلب وہ اس ظلم کرنے والی رجیم کا حصہ ہے۔ ہمارے قاتلوں کی ساتھی ہے۔
سمجھ سے باہر مظہر عباس صاحب کو کیا سوجھی۔ یہ تو ایسے ہی ہے جیسے انسانی حقوق کے سیمنار پر نیتن یاہو ہو Noman خصوصی بنا کر بلا لیں۔ یہ مظہر عباس نے ہمارے سیاسی شہدا کی توہین کی ہے۔
مظہر صاحب نے صحافت کے ساتھ ساتھ پوری قوم کے اجتماعی شعور کی بھی توہین کی ہے۔ ایسی حرکت کی بھرپور مزمت کریں تا کہ آئیندہ لوگوں کو معلوم ہو سکے کہ قوم کو چ بنانا اب ممکن نہیں۔
Ghazala Abbasi. retweeted
اللہ خان کی بہنوں کی وقت کے یزید سے حفاظت فرمائے۔
Ghazala Abbasi. retweeted
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
تم ہمیں ہارتے ہوئے تو دیکھو گے
لیکن ہار مانتے ہوئے نہیں دیکھو گے🔥
Ghazala Abbasi. retweeted
🌟 A new dawn begins with hope in our hearts!
Imran Khan represents the dreams of millions.
No darkness can erase the desire for justice.
Our voices will continue to call for truth.
#ImranKhanRisingDawn
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
Ghazala Abbasi. retweeted
The dawn of hope can never be silenced! 🌅
Imran Khan stands as a symbol of courage and determination.
His vision continues to inspire countless hearts.
Our demand remains justice, dignity, and freedom.
#ImranKhanRisingDawn
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
Ghazala Abbasi. retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ خان صاحب
@ImranKhanPTI
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
ہم نے کردار کی عظمت کو
گرنے نہیں دیا
دھوکے تو بہت کھائے مگر
دھوکا نہیں دیا 🔥😎✌️
Ghazala Abbasi. retweeted
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
@Legacy_Leavers_
@786G_
@PTI__JAPAN
@imransa1968
@Pace_maker804
میرا سوہنا تے شہزادہ لیڈر
اللہ پاک آپ کے لئے آسانیاں اور کامیابیاں پیدا فرمائے۔آمین
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
@Legacy_Leavers_
@786G_
@PTI__JAPAN
@imransa1968
@Pace_maker804
میرا سوہنا تے شہزادہ لیڈر
اللہ پاک آپ کے لئے آسانیاں اور کامیابیاں پیدا فرمائے۔آمین
Ghazala Abbasi. retweeted
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
@Legacy_Leavers_
@786G_
@AZEEMVIRK50
حقیقی آزادی کی جدوجہد
وہ شخص جھکنے کے لئے پیدا نہیں ہوا جو قوم کو جگانے نکلا ہو وہ ڈر نہیں سکتا۔
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
@Legacy_Leavers_
@786G_
@AZEEMVIRK50
حقیقی آزادی کی جدوجہد
وہ شخص جھکنے کے لئے پیدا نہیں ہوا جو قوم کو جگانے نکلا ہو وہ ڈر نہیں سکتا۔
Ghazala Abbasi. retweeted
غدار وطن کی وطن کیساتھ ایک اور غداری۔
پاکستان تیسرا شوکت خانم کینسر ہسپتال مکمل۔افتتاح 29دسمبر2026۔
ماہرین نے کہا تھا پاکستان میں اس لیول کا ایک بھی کینسر ہسپتال نہیں چل سکتا، ضدی غدار نے ایک نہیں دو نہیں پورے تین ہسپتال بنا کے دکھا دئیے۔
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
@Legacy_Leavers_
@786G_
@AZEEMVIRK50
غدار وطن کی وطن کیساتھ ایک اور غداری۔
پاکستان تیسرا شوکت خانم کینسر ہسپتال مکمل۔افتتاح 29دسمبر2026۔
ماہرین نے کہا تھا پاکستان میں اس لیول کا ایک بھی کینسر ہسپتال نہیں چل سکتا، ضدی غدار نے ایک نہیں دو نہیں پورے تین ہسپتال بنا کے دکھا دئیے۔
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
@Legacy_Leavers_
@786G_
@AZEEMVIRK50
Ghazala Abbasi. retweeted
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
@Legacy_Leavers_
@786G_
@AZEEMVIRK50
@Qs3488
حسنین رفیق کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کل بہادر جج بابر ستار کریں گے
انشااللہ انصاف ہوگا۔
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
@Legacy_Leavers_
@786G_
@AZEEMVIRK50
@Qs3488
حسنین رفیق کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کل بہادر جج بابر ستار کریں گے
انشااللہ انصاف ہوگا۔














