AmbreenPti retweeted
#FreeKhanFreePakistan .
کیا ہی خوبصورت دور تھا — جب عمران خان کی ایک آواز پر دنیا بھر کے لوگوں نے اپنا حصہ ڈالا
"یہ بیماری کسی سرحد، مذہب کو نہیں سمجھتی"!
آج سے 34 سال پہلے 28 جولائی 1992،
لندن میں شوکت خانم ہسپتال کے لئے کھیلا گیا چیرٹی میچ
عمران خان الیون بمقابلہ سنیل گواسکر الیون
پوری انڈین ٹیم عمران خان کی ایک اپیل پر لندن پہنچی تھی۔ اس دن کپل دیو نے 133 رنز کی طوفانی اننگز کھیلی، اس میچ سے 1 ملین پاؤنڈ جمع ہوا تھا جس سے آج پاکستان کا سب سے بڑا کینسر ہسپتال بنا۔
ایک ہسپتال، جسے دشمن کہلانے والے ملک نے بنانے میں مدد کی۔ یہی ہے عمران خان کا وژن!
AmbreenPti retweeted
Watch Complete Video on YouTube:👇
youtu.be/5_s_dM71-Tw
پاکستان میں قحط سالی کا خدشہ۔
بل گیٹس کی نظر پاکستان کے زرعی نظام پر پڑ چکی ہے اور شہباز شریف سے ملاقات ہو بھی چکی ہے۔
اب پاکستان میں خوراک کنٹرول کرنے اور آبادی کم کرنے کے لیے وہی دجالی نظام لانے کی تیاری ہو رہی ہے جس کا حضورﷺ کی حدیث مبارکہ میں ذکر بھی ہے کہ دجال بارش کا حکم دے گا تو بارش ہو جاۓ گی۔
وہ زمین کو اناج اگانے کا حکم دے گا تو زمین اناج اگا دے گی اور جب رکنے کا حکم دے گا تو زمین رک جائے گی۔
دجال طرح طرح کے کرتب دکھا کر لوگوں کو مجبور کرے گا کہ اسے خدا مانیں۔ اس سخت آزمائش کے وقت میں جو لوگ اللہ کی وحدانیت پر دجال کے خلاف ڈٹ جائیں گے وہ بہت ہی کامیاب ہوں گے انشاءاللہ۔
دجالی نظام کیسے لایا جا رہا ہے؟
تفصیلات یوٹیوب ویڈیو میں جس کا لنک پہلے کمنٹ میں موجود ہے:👇
میں کیسے بتاؤں تم کو تم کتنا یاد آتے ہو
میں جتنی سانس لیتا ہو تم اتنا یاد آتے ہو
#FreeKhanFreePakistan
AmbreenPti retweeted
یوتھ ونگ اسلام آباد کے صدر مراد بخاری، صدر این اے 48 علی منہاس اور صدر این اے 47 مراد عباسی آج خصوصی طور پر میری رہائی کی مبارکباد دینے تشریف لائے۔ ان کی محبت، خلوص اور عزت افزائی پر دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہوں۔ اللہ آپ سب کو سلامت رکھے۔ ❤
AmbreenPti retweeted
یہ کسی مووی یا ڈرامے کی شوٹنگ نہیں ہے بلکہ اسلام آباد ائیر پورٹ پر عمران احمد خان نیازی کی انٹری ہے
AmbreenPti retweeted
الحمدللہ خان صاحب کی دو بہنوں نورین نیازی اور ڈاکٹر عظمہ کی رہائی ہو گئی ہے۔ انشاءاللہ عمران خان صاحب اور دیگر لیڈران و ورکرز بھی رہا ہوں گے۔ ظلم کے ضابطے ختم ہوں گے۔
AmbreenPti retweeted
ویسے تو ہزاروں خوبیاں ہیں اس خاندان میں
لیکن ان کا ظالم کے سامنے ڈٹ جانا کمال کر گیا۔۔
اللہ تعالٰی کی خاص رحمت ہو، اس خاندان نے قوم کی حقیقی آزادی کی قسم کھا رکھی ہے۔
@1ambreenf
@Noreen_KhanPK
@DrUzma_KhanPK
AmbreenPti retweeted
منڈیلا کو 27 سال قید میں رکھا گیا، ان کے خاندان کو نشانہ بنایا گیا، مگر وہ نہ جھکے، نہ ٹوٹے۔ آج عمران خان اور ان کے خاندان کے ساتھ بھی ایسی ہی آزمائش دکھائی دیتی ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ قید سے نظریات ختم نہیں ہوتے اور ظلم سے تحریکیں نہیں ٹوٹتیں۔
وہ بھی ڈیل کے بجائے آزادی پر یقین رکھتے ہیں۔
کیا کسی رہنما کے خاندان کو قید کرنے سے کبھی کوئی تحریک ٹوٹی ہے؟
@oxwali
#StopRiskingKhansLife
AmbreenPti retweeted
کشمیر جو کبھی آزاد ہوتا تھا، کی تازہ ترین صورتحال کیا ہے؟
مظفر آباد راولہ کوٹ اور دیگر علاقوں میں کیا حالات ہیں؟
AmbreenPti retweeted
کشمیر کیلیے آواز اٹھائیں
🚨 5 نومبر 2026 سردار امان کشمیری
کا کشمیر، پاکستان اور اوور سیز بھائیوں کے نام اہم پیغام
#RightsMovementAJK
AmbreenPti retweeted
کشمیر میں خون کی ہولی کھیلی جا رہی ہے۔ شہادت کی خبریں۔ تباہ کن فائرنگ۔
ملک کو مکمل تباہی کی طرف لے کر جا رہے ہیں۔ ایسے مناظر تو شائید انڈین مقبوضہ کشمیر سے دیکھتے تھے۔ شائید اتنی کھلی فائرنگ تو وہاں بھی نہیں ہوتی تھی۔
AmbreenPti retweeted
مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے
وہ قرض اتارے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے
#NeverForgetNov3
#FreeImranKhan
AmbreenPti retweeted
۳ نومبر ۲۰۲۲ — نہ بھولیں گے نہ بھولنے دیں گے۔۔
سوال ایک ہی ہے: پاکستان کے لیڈر پر #گولی_کیوں_چلائی؟
بزدلوں کو ایک دن جواب دینا پڑے گا۔۔
بزدلوں کو ایک دن حساب دینا پڑے گا۔۔
#NeverForgetNov3






















