IK Today (@IKTodayPk) header
IK Today (@IKTodayPk) profile picture

Mr. Sarwar Khan (Personal photographer of Imran Khan and Head of IK Today social media.)

England, United Kingdom
Joined April 2015
Photo by IK Today (@IKTodayPk)Photo by IK Today (@IKTodayPk)Photo by IK Today (@IKTodayPk)Photo by IK Today (@IKTodayPk)Photo by IK Today (@IKTodayPk)Photo by IK Today (@IKTodayPk)Photo by IK Today (@IKTodayPk)Photo by IK Today (@IKTodayPk)Photo by IK Today (@IKTodayPk)Photo by IK Today (@IKTodayPk)
ایک ڈائری کے ساتھ نکلا تھا، اب پورے لشکر کے ساتھ واپس آ رہا ہے۔ دم ہے تو روک لو
9
322
1
3,417
68,794
استغفراللہ، استغفراللہ! توبہ، توبہ، استغفراللہ! جب ایک انسان مسٹر ٹین پرسنٹ پر مشہور ہو تو وہ اس طرح کی بات کبھی نہیں کرتا۔
1
1
15
1,328
بشریٰ بی بی ایک گھریلو خاتون ہیں، انہیں سیاست سے بالاتر ہو کر بنیادی انسانی حقوق اور بہترین طبی سہولیات ملنی چاہئیں۔ ان کی آنکھوں کی بینائی کا مسئلہ سنگین ہونا اور دوبارہ آپریشن کی تجویز انتہائی تشویشناک ہے۔ ایک خاتون کی صحت اور زندگی کو سیاسی اختلافات کی نذر نہیں ہونا چاہیے۔ ان کے علاج میں کسی قسم کی کوتاہی نہ برتی جائے۔ @soulful7867 @ImranKhanPTI @salmanAraja
11
15
441
کتنی افسوس ناک اور تشویشناک صورتحال ہے کہ ایک ایسا شخص جس نے شوکت خانم بنا کر ہزاروں لوگوں کی جانیں بچانے میں اہم کردار ادا کیا، آج خود علاج کی سہولیات سے محروم ہے! عمران خان صاحب نے اپنے وکیل کے ذریعے فیملی کو پیغام بھجوایا کہ ان کا بلڈ پریشر 192 تک پہنچ گیا تھا اور اکثر بڑھ جاتا ہے۔ پوری دنیا دیکھ رہی ہے کہ انسانی حقوق کی کس طرح خلاف ورزی ہو رہی ہے۔ وہ سابق وزیراعظم ہیں، ایک قومی لیڈر ہیں، لیکن انہیں علاج معالجے کی سہولت فراہم نہیں کی جا رہی۔ آخر ان کا بلڈ پریشر بار بار کیوں بڑھ رہا ہے؟ یہ صورتحال کئی سوالات اور خدشات کو جنم دے رہی ہے۔ خان صاحب ورزش کرتے ہیں، صحت کا خیال رکھتے ہیں اور ان کے پاس بلڈ پریشر چیک کرنے کی مشین بھی موجود ہے۔ پھر آخر ایسا کیا مسئلہ ہے جس پر وضاحت نہیں دی جا رہی؟ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ عمران خان صاحب کو سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق فوری طور پر شفاء اسپتال منتقل کیا جائے اور ان کا مکمل علاج کروایا جائے۔بشریٰ بی بی کی آنکھ میں بھی تکلیف ہے، سیاسی اختلافات اپنی جگہ، لیکن کسی بھی انسان کی صحت اور زندگی کو خطرے میں نہیں ڈالنا چاہیے۔ پی ٹی آئی قیادت کو بنیادی طبی سہولیات فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ کچھ رحم کریں، کچھ خیال کریں، حالات اچھے نہیں ہیں۔ آج جو کچھ ہو رہا ہے، کل اس کے نتائج بھی سامنے آ سکتے ہیں۔ عمران خان صاحب اور تمام سیاسی قیدیوں کو فوری طبی سہولیات فراہم کی جائیں اور انہیں اسپتال منتقل کیا جائے! اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین قریشی #StopRiskingKhansLife
3
20
32
2,373
عمران خان صاحب کی مسلسل خراب صحت اور ہائی بلڈ پریشر کی اطلاعات انتہائی تشویشناک ہیں۔ سیاسی اختلافات اور انتقام اپنی جگہ، لیکن کسی کی صحت اور زندگی کو خطرے میں ڈالنا کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ عمران خان کو فوری طور پر بہترین طبی سہولیات، ذاتی معالجین تک رسائی اور مکمل علاج کی سہولت فراہم کی جائے۔ سپریم کورٹ کے احکامات پر بلا تاخیر عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔ انسانی حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔ @ImranKhanPTI
21
36
501
عوامی ایم این اے میجر ریٹائرڈ لطاسب ستی کی سیکریٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ کے ہمراہ ایڈوکیٹ چوہدری اویس یونس کے والد محترم کے جنازے میں شرکت۔ اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین
7
28
725
30دن جیل میں گزارنے کے بعد وہ اپنے گھر واپس آگئے ہیں۔سید عبد الوہاب شاہ گھر واپس پہنچ گئے!حقیقت میں وہ ایک پی ٹی آئی ٹائیگر ہیں! ان کا عزم، بہادری اور ثابت قدمی قابلِ احترام ہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں ہمیشہ سلامت رکھے اور حق و انصاف کے راستے پر کامیابی عطا فرمائے۔ آمین!
1
7
1,689
سیاسی اختلاف اپنی جگہ، مگر یہ ماننا پڑے گا کہ ٹرمپ کے بُرے دن شاید اسی دن شروع ہوئے تھے جس دن شہباز شریف نے انہیں سلیوٹ کیا تھا! 🤭😂 کیونک کی یہ بھت منحوس انسان! ہیں 🤭 @CMShehbaz @TararAttaullah
1
5
1,458
سر نہیں جھکایا کبھی باطل کے سامنے، یہی ہماری پہچان، یہی ہمارا نظریہ! مخدوم شاہ محمود قریشی عمر کے اس حصے میں بھی جیل کی سختیوں اور مشکلات کے باوجود اپنے اصولوں پر ثابت قدم اور عمران خان سے وفاداری کے عہد پر قائم ہیں۔ #ReleaseSMQ
2
14
1,327
3 نومبر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، کیونکہ تاریخ گواہ ہے کہ نظریات کو گولیوں سے ختم نہیں کیا جا سکتا @PTIofficial
1
14
1
21
482
عمران خان کی بہنوں نورین نیازی اور ڈاکٹر عظمیٰ خانم کی غیر قانونی نظر بندی کے خلاف دائر درخواست پر آج لاہور ہائیکورٹ میں سماعت مقرر تھی، جس میں عدالت نے ڈی سی لاہور کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دے رکھا تھا۔تاہم جسٹس عبہر گل خان کی مصروفیات کے باعث رخصت پر ہونے کی وجہ سے آج سماعت نہ ہو سکی۔درخواست کی پیروی کے سلسلے میں وکلاء رانا مدثر عمر، بیرسٹر تیمور ملک اور چیف آرگنائزر انصاف لائرز فورم پاکستان انتظار حسین پنجوتھہ لاہور ہائیکورٹ میں موجود تھے۔ @intazarpanjutha @taimur_malik @MudassarUmer4
11
27
501
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی القادر ٹرسٹ کیس میں سزا کے خلاف اپیلیں اسلام آباد ہائیکورٹ نے 10 نومبر کو سماعت کے لیے مقرر کر دیں، چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں ڈویژن بنچ نے بیرسٹر سلمان صفدر کو دلائل کا آغاز کرنے کا آخری موقع دے رکھا ہے. اس سے قبل بیرسٹر سلمان صفدر عمران خان اور بشریٰ بی بی سے اپیلوں پر دلائل دینے یا نہ دینے کی ہدایات لینے کیلئے دونوں سے جیل ملاقات نہ کرائے جانے کا اعتراض اٹھاتے رہے لیکن اب سلمان صفدر کی ملاقات کے بعد وہ اعتراض بھی باقی نہیں رہا. زیادہ اہم بات یہ ہے کہ اب تو وفاقی آئینی عدالت بھی اسلام آباد ہائیکورٹ کو اپیلوں پر جلد فیصلہ کرنے کی کوشش کرنے کی ہدایت جاری کر چکی ہے @ImranKhanPTI @soulful7867
10
25
702
پنجاب کی قیادت اپنے کارکنوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ شیخوپورہ ایم پی اے سرفراز ڈوگر کی جانب سے 51 روز ناحق کے قید کے بعد رہائی ہونے والے کارکنوں کے استقبال کے لیے جیل کے باہر موجود ۔
1
33
2,268
💔 3 نومبر 2022 — یومِ سیاہ آج سے چار سال قبل وزیرآباد میں پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان پر قاتلانہ حملہ کیا گیا۔ کئی گولیاں چلیں، متعدد افراد زخمی ہوئے، مگر اللہ تعالیٰ نے عمران خان کو محفوظ رکھا،چار سال گزر گئے، مگر اس واقعے کے زخم اور انصاف کے منتظر سوالات آج بھی زندہ ہیں۔3نومبر کا دن تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ @ImranKhanPTI
1
15
43
721
یہ ویڈیو آزادی مارچ(2نومبر2022) وزیرآباد پہنچنے سے ایک دن پہلے کی ہے، جب مریم اکرم عثمان کی قیادت میں خواتین نے آزادی مارچ کے استقبال کے لیے بھرپور تیاریاں کیں۔اس موقع پر صدر پاکستان تحریک انصاف وویمن ونگ کنول شوذب بھی عمران خان کے ساتھ کنٹینر پر موجود تھی۔ عمران خان صاحب نے مریم کلثوم اکرم کو زبردست خراج تحسین پیش کیا جنہوں نے لاہور سے آکر راہوالی گوجرانوالہ میں خواتین کا کنٹینر اور تمام انتظام کیے یہ آزادی مارچ کے دوران خواتین کی قیادت میں ہونے والا ایک منفرد اور شاندار استقبال تھا، جو مریم کلثوم اکرم اور انکی ٹیم کی زیرقیادت کیا گیا جب آزادی مارچ کا کنٹینر گوجرنوالہ پہنچا تو عمران خان صاحب نے خطاب کیا۔محض ایک استقبال نہیں تھا بلکہ خواتین کی سیاسی وابستگی، تنظیمی صلاحیت،جذبے اور قیادت کی ایک یادگار مثال تھی۔ @BarristerGohar @salmanAraja @KanwalMna @PTIofficial
2
14
1
45
883
چار سال میں ڈالر 171 سے 280 روپے، پیٹرول 150 سے 382 روپے، آٹا 1250 سے 3500 روپے اور بجلی کا یونٹ 22 سے 60 روپے تک پہنچا دیا گیا۔ غربت اور بے روزگاری میں اضافہ، کسان تباہ اور زراعت برباد کر دی گئی۔ہم نے اسمبلی کے فلور پر بارہا عوام اور کسانوں کی آواز بلند کی، مگر فارم 47 کی نااہل حکومت نے کوئی توجہ نہ دی۔ آج حالات یہ ہیں کہ جس گندم کو ہم خود پیدا کرتے تھے، وہ بھی درآمد کرنا پڑ رہی ہے۔ یہ ہے چار سالہ حکومتی کارکردگی! اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین قریشی
2
3
240
اہم ترین 🚨عمران خان کا بھانجا عبداللہ خان وکلاء کے ساتھ اڈیالہ جیل ملاقات کے لئے پہنچ گئے
63
1
350
5,337
3 نومبر 2022 نہ کبھی بھولیں گے نہ کبھی بھولنے دیں گے
6
13
333
میرے والد میاں محمود الرشید، سابق وزیر، آج گرفتاری کے 1,270 دن بعد بھی پابندِ سلاسل ہیں۔اتنے طویل عرصے کی قید، مشکلات اور اذیتوں کے باوجود وہ آج بھی عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں۔ نہ جھکے، نہ ٹوٹے اور نہ اپنے نظریے سے پیچھے ہٹے۔اس طویل جدوجہد کی اذیت صرف وہ خود نہیں بلکہ ہمارا پورا خاندان بھی برداشت کر رہا ہے، لیکن ان کے حوصلے اور استقامت میں آج بھی کوئی کمی نہیں۔وقت کی سختیاں، قید کی تنہائیاں اور اپنوں سے دوری بھی ان کے عزم کو کمزور نہیں کر سکیں۔ہمیں فخر ہے کہ ہمارے والد نے مشکل ترین حالات میں بھی اپنے نظریے اور اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کیا۔ تاریخ گواہ رہے گی کہ آزمائشیں بہت آئیں، مگر ان کا حوصلہ نہیں ٹوٹا۔ @Mian_MUR
56
661
9
1,965
35,856
3نومبر ایک سیاہ ترین دن💔 آج 4سال مکمل۔ میں کنٹینر پرموجود تھا ملزم نوید نے میری آنکھوں کے سامنے سے گولیاں چلائی عمران خان کو 3گولیاں لگی الحمداللہ وہ بچ گئے۔میں زندگی میں کبھی بھی کسی سیاسی شخصیت کے لیے نہیں رویا اس دن میں ساری رات بہت رویا کیونکہ میرے سامنے گولیاں چلائی گئی۔ میری موبائل سے بنی ویڈیو #NeverForgetNov3
2
110
4
320
8,316
Alhamdulillah! Alas after a long time. Such a Relief to hear about our Leader n Bushra Bibi s Meeting 🥹 @ImranKhanPTI @Kasim_Khan_1999
Today At 4:30 PM Adyala Jail Authorities facilitated 40 Mins Meeting with Mr Imran Khan & Wife Bushra Imran. After repeated applications / requests met Khan Sb after 7 Months & BB after 11 Months. Session was insufficient to cover all cases / legal matters. Both briefed me on their Health Conditions Living Conditions & Gave Fresh Instructions for Some Legal Matters & Cases.
20
93
1,032