Faiz Ullah (@20Faizullah) header
Faiz Ullah (@20Faizullah) profile picture

Digital Marketing Specialist | Social Media Marketing | Facebook Ads & Google Ads | Web Developer | Wordpress developer | Shopify Expert |

Islamabad, Pakistan
Joined March 2015
Photo by Faiz Ullah (@20Faizullah)Photo by Faiz Ullah (@20Faizullah)Photo by Faiz Ullah (@20Faizullah)Photo by Faiz Ullah (@20Faizullah)Photo by Faiz Ullah (@20Faizullah)Photo by Faiz Ullah (@20Faizullah)Photo by Faiz Ullah (@20Faizullah)Photo by Faiz Ullah (@20Faizullah)Photo by Faiz Ullah (@20Faizullah)Photo by Faiz Ullah (@20Faizullah)
جیسا کہ میں نے آپ کہ بتایا تھا کہ ایک ویڈیو آنے والا ھے تو لو وہ ویڈیو مارکیٹ میں آچکی ہے! How to Earn Money on Twitter | Complete Guide | Earn Money 2024 | Faiz Ullah youtu.be/m9Xsad0bD90?si=YsuY… via @YouTube #الیکشن_سے_بھاگے_بھگوڑے Imran #ImranKhan
12
3
14
1,834
*ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ رحمت اللہ وبرکاتہ* *🌹صبح بخير🌹* 🌱🌱🌱🌱🌱🌱 *الله پاک آپ کو ارض وسماء کی تمام آفات و بلاؤں سے جن و شیطان کے شر سے محفوظ رکهے اور بےحساب خوشیاں عطا فرمائے آپ کو همیشہ کی خوشی، تندرستی اورصحت عطا فرماۓ* *🌹آمین🌹* #cloutmma4 #Ramazan
51
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸 اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀 اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤. #MissWorld2024 #Ramadan
49
Assalamualaikum Juma Mubarak May Allah forgive all our sins. Recite surah kahf today. #النصر_الرايد #Binance
3
3
111
*اسلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ* *همارا ایک دوسرے کیلۓ دعائیں مانگنا الله تعالی کو پسند هے. دل سے نکلی دعا تقدیر بدل دیتی هے* *میری دعا ھے الله عزوجل آپکو دنیا و آخرت کی هر نعمت سے نوازے* *آمین*
27
Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary
24
Assalamualaikum Good morning 🌄 Allah Pak is shaabe baraat k moqa pr hm sb k gunahun ko maaf farmaye Ameen suma Ameen... Sb kaho Ameen! #فلسطين_الان #غزة_تستغيث #IsraelTerorrist
20
﷽ السلام علیکم و رحمة الله و بركاته 13 شعبان 1445 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کسی مسلمان کو روا نہیں کہ کسی مسلمان سے تین دن سے زیادہ مقاطعہ رکھے، چنانچہ (چاہیے کہ) جب اس سے ملے تو اسے سلام کہے، تین بار، اگر کسی بار بھی جواب نہ دے تو وہی گناہ گار ہوا (سنن ابوداؤد:4913 صحیح) جامع مسجد محمد احمد #الأهلي_الطائي #DhruvRathi
23
*السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُاللّهِ وَبَرَكَاتُه* *صبح کے پہلے پہر میں رب_کعبہ سےالتجاہے.* *کہ آپ كوھمیشه اپنى رحمتوں کےساۓ میں رکھے .ظاہری باطنی روحانی جسمانی تکالیف و بیماریوں سے محفوظ فرماۓ آمین ثم آمین* .#hartaberfair #RTEUpfront
6
6
47
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌻 صبح بخیر 🌻 اللّہ پاک ہم سب کو سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر اپنی زندگی گذارنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین #ساڈا_حق_ایتھے_رکھ #Imrankhan
28
ایک اہم نصیحت .......... *استاد محترم مفتی محمد تقی عثمانی دامت برکاتہم نے ایک مرتبہ درس کے دوران اپنا ایک معمول بیان فرمایا۔* فرمانے لگے کہ میں دن بھر کئی فیصلے کرتا ہوں، مجھے دن بھر کئی حاجات پیش اتی ہیں، دن بھر مصروفیات کی وجہ سے ہر فیصلے سے قبل استخارہ نہیں کر سکتا، اور بار بار نوافل نہیں پڑھ سکتا، بسا اوقات مصروفیات میں یاد بھی نہیں رہتا، تو میرا برسوں کا یہ معمول ہے کہ میں دو نفل پانچ نیتوں کے ساتھ پڑھتا ہوں کیونکہ نوافل میں متعدد نیتیں کی جا سکتی ہیں۔ حضرت فرمانے لگے وہ پانچ نیتیں یہ ہیں: (1) پہلی نیت صلاۃ التوبہ کی۔ (2) دوسری نیت صلاۃ الحاجات کی۔ (3) تیسری نیت صلاۃ الشکر کی۔ (4) چوتھی نیت صلاۃ الاستعانہ کی۔ (5) پانچویں نیت صلاۃ الاستخارہ کی۔ ان پانچ نیتوں سے دو نفل پڑھتا ہوں۔ فرمانے لگے ان پانچ نیتوں کی برکت سے مجھے دن بھر کے سارے کاموں میں بہت آسانی اور عافیت ہو جاتی ہے۔ صلوۃ التوبہ سے دن بھر کے گناہ معاف ہو جاتے ہیں، صلوۃ الحاجات سے دن بھر کی ساری ضروریات پوری ہوتی رہتی ہیں، شکر سے ان تمام نعمتوں میں اضافہ بھی ہوتا رہتا ہے اور پھر صلاۃ الاستعانہ سے دن بھر ہر کام میں اللّٰہ تعالی کی خاص الخاص مدد حاصل رہتی ہے۔ صلاۃ الاستخارہ کی نیت سے دن بھر مجھے فیصلہ کرنے میں بالکل تنگی نہیں ہوتی، بلکہ دو اور دو چار کی طرح میرے سامنے واضح ہو جاتا ہے کہ یہ فیصلہ ہونا چاہیے۔ استاد محترم نے فرمایا یہ عمل جو دو رکعت نفل پانچ نیتوں کے ساتھ پڑھنا دن بھر رجوع الی اللّٰہ کا طریقہ ہے۔ اس طرح انسان کا گویا دن بھر اللّٰہ تعالی کی طرف رجوع رہتا ہے۔ *تمام احباب سے گزارش ہے کہ یہ دو رکعت نفل پانچ نیتوں کے ساتھ اہتمام کے ساتھ ادا کرنےکی کوشش کریں۔*
33
*🌻اسلام علیکم رحمت اللہ و برکاتہ🌹* *صبح کی انتہائی پرنور ساعتوں میں دعا هے کہ رب ذوالجلال آپ اور آپ کے اہل خانه کو اپنی تائید و نصرت کے ساتھ تاحیات تندرست و توانا اور شاد آباد رکھے* *آمیــــــــــن* #Nawalny #farmerprotests2024
1
31