Faiz Ullah (@20Faizullah) header
Faiz Ullah (@20Faizullah) profile picture

Digital Marketing Specialist | Social Media Marketing | Facebook Ads & Google Ads | Web Developer | Wordpress developer | Shopify Expert |

Islamabad, Pakistan
Joined March 2015
Photo by Faiz Ullah (@20Faizullah)Photo by Faiz Ullah (@20Faizullah)Photo by Faiz Ullah (@20Faizullah)Photo by Faiz Ullah (@20Faizullah)Photo by Faiz Ullah (@20Faizullah)Photo by Faiz Ullah (@20Faizullah)Photo by Faiz Ullah (@20Faizullah)Photo by Faiz Ullah (@20Faizullah)Photo by Faiz Ullah (@20Faizullah)Photo by Faiz Ullah (@20Faizullah)
Faiz Ullah retweeted
#PTI_Folllowers Follow me 💯 I will follow back you
24
16
17
135
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🌹 صبح بخیر 🌄 #PTI_Folllowers اسلام دین فطرت ہے اس میں زندگی کے ہر شعبے کے لیے رہنمائی موجود ہے۔۔ اللّٰہ ہمیں مکمل دین پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین الھمہ صلی وسلم علیٰ سیدنا و مولانا محمد وعلیٰ آلہ وصحبہ وبارک وسلم
41
17
32
25,713
Faiz Ullah retweeted
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللّٰہ سے رابطہ کم نہ کریں، آپ جتنے گنہگار کیوں نہ ہوں، مگر اُس کی طرف بار بار جائیں، ایسا نہیں ہے کہ وہ ناراض نہیں ہوتا وہ خالق ہے اُس کی نہیں مانو گے تو وہ ناراض بھی ہوگا، مگر اس رب سے خود کو دور جانے نہ دیں اپنے اور اللّٰہ کے درمیان کوئی دیوار نہ آنے دیں، آپ جیسے بھی ہیں مگر اُس کے پاس جائیں، آپ کا جانا ہی آپ کو اللّٰہ کا مکمل فرمانبردار بنا دے گا، آپ کا بار بار پلٹنا ہی اللّٰہ کا پیارا بنا دیگا ان شاء اللّٰہ.🤍 #PTI_Folllowers
129
64
1
135
2,438
خواب مہنگے بہت پڑے ہم کو غم کی مقروض ہوگئ آنکھیں۔۔۔ شب بخیر #انت_الحیات #PTI_Folllowers
72
41
1
54
1,314
🌹سورۃ اخلاص🌹 🌀 بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ 🌀 ♣"ﷲ کے نام سےشروع جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے". 🌀قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ🌀 ♣" آپ فرما دیجئے، وہ ﷲ ایک ہے"۔ 🌀اللَّهُ الصَّمَدُ🌀 ♣"ﷲ بے نیاز ہے"۔ 🌀لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ🌀 ♣"نہ اس کی کوئ اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد"۔ 🌀وَلَمْ يَكُنْ لَهُ كُفُوًا أَحَدٌ🌀 ♣"اور نہ ہی اس کا کوئ ہمسر ہے"۔ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 💞 ⭐️!!صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح آٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير ⭐️ #PTI_Folllowers
73
42
1
58
11,671
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللّٰہ سے رابطہ کم نہ کریں، آپ جتنے گنہگار کیوں نہ ہوں، مگر اُس کی طرف بار بار جائیں، ایسا نہیں ہے کہ وہ ناراض نہیں ہوتا وہ خالق ہے اُس کی نہیں مانو گے تو وہ ناراض بھی ہوگا، مگر اس رب سے خود کو دور جانے نہ دیں اپنے اور اللّٰہ کے درمیان کوئی دیوار نہ آنے دیں، آپ جیسے بھی ہیں مگر اُس کے پاس جائیں، آپ کا جانا ہی آپ کو اللّٰہ کا مکمل فرمانبردار بنا دے گا، آپ کا بار بار پلٹنا ہی اللّٰہ کا پیارا بنا دیگا ان شاء اللّٰہ.🤍 #PTI_Folllowers #Islam
20
14
14
170
I'm allergic to love. Don't bring that Valentine's Day nonsense near me. #ValentinesDay #PTI_Folllowers
22
14
16
337
سُکھ اور دُکھ اپنی تقدیر سے ملتے ہیں۔امیری اور غریبی سے اُس کا کوئی لینا دینا نہیں #قومى_زبان #PTI_Folllowers
59
38
45
668
محبت کا سب سے بہترین عمل ایک دوسرے کو اللہ تعالیٰ کی طرف راغب کرنا ہے #قومی_زبان #PTI_Folllowers
45
32
41
546
آرام آتا ہے!!!!!! دیدار سے تیرے #قومی_زبان #PTI_Folllowers
20
12
16
164
بِسْــمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ. صلی اللّٰہ عَلٰی مُحَمَّد صَلَّی اللّٰہُ علیہ وسلم اَلسَلامُ عَلَيْكُم 🌹 صبح بخیر ☘️ #PTI_Folllowers
59
38
48
1,451
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🌹 #PTI_Folllowers یقیناً دلوں کو سکون اللّٰہ تعالیٰ کی یاد سے ملتی ہے۔۔ اور نعمتیں اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنے سے بڑھتی ہیں۔۔ فَاذۡكُرُوۡنِىۡٓ اَذۡكُرۡكُمۡ وَاشۡکُرُوۡا لِىۡ وَلَا تَكۡفُرُوۡنِ  ۞ ترجمہ: لہذا مجھے یاد کرو، میں تمہیں یاد رکھوں گا۔ اور میرا شکر ادا کرو اور میری ناشکری نہ کرو۔ ؏
37
20
33
492
Faiz Ullah retweeted
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ پیارے اللّٰہ....!! دل کی امیدیں ٹوٹ سی جاتی ہے، تجھ سے دور جاکر ، تیری نافرمانی کرکے، تجھے ناراض کرکے، تو مجھے اتنا مضبوط کردے کہ اک لمحہ بھی تیری نافرمانی گوارا نہ ہو اک سانس بھی تیری یاد سے خالی نہ ہو میں کمزور،خطاکار، سزاوار سہی،تو اپنی طاقت سے ،اپنی محبت سے، دور اٹھتے قدموں کو،ایسا روک لے، کہ تیرے سوا کوئی چارہ ہی نہ ہو ... تیرے راستے کے سواکوئی راستہ ہی نہ ہو ... کہ میرے تمام واسطے تجھ سے ہوکر، تجھ ہی تک وابستہ رہے... آمین یا رب العلمین 🤲🏻🌸 #PTI_Folllowers
89
57
91
1,506
Faiz Ullah retweeted
#PTI_Folllowers اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت نمبر 56)
22
15
17
222
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اے اللہ ہمارے گناہوں کو معاف فرما ہماری مشکلات پریشانیاں دور فرما بے شک ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں تجھے سے مدد مانگتے ہیں #PTI_Folllowers #FarmersProtest
25
14
19
353
My prediction when it was trading at 47K. #BitcoinHalving #Bitcoin
3
1
3
2,340