Pinned Tweet
پی ٹی آئی کو باہر سے دشمنوں کی ضرورت نہیں ہے پارٹی کے اندر بھی بہت سے سانپ بیٹھے ہیں سب سے بڑا سانپ عمر ایوب ہے میں پہلے بھی کافی بار اس بار ٹویٹ کر چکا ہوں سب سے زیادہ عمران خان کو عمر ایوب ڈسے گا دیکھ لینا اپ
#bakire #jjk255 #สมรสเท่าเทียม
7
7
2,925
کے پی کے عمران خان کے لیے ہر دفعہ نکلتا ہے ایک بار پنجاب والوں کو بھی ہمت کرنی پڑے گی #عمران_خان_کیلئے_ڈٹ_جاؤ
31
تحریک انصاف کو چاہیے اپنا لانگ مارچ ملتوی کر دیں ویسے بھی پورا پاکستان کنٹینر لگا کر بند کر دیا گیا ہے اور جب حکومت کنٹینر ہٹائے تو دو دن بعد پھر لانگ مارچ کا اعلان کر دے مزہ آجائے ویسے ایسا ہو تو #عمران_سے_انقلاب_تک
















