Journalist | Traveler | Old school

Joined December 2015
🚨اہم اجلاس کی ایک جھلک۔ فیلڈمارشل سید عاصم منیر، سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان اور ترک انٹیلی جنس چیف تہران میں اہم اجلاس میں شریک ہیں۔
اگر شاہزیب خانزادہ کا خاور مانیکا سے بشریٰ بی بی کے عدت کے دوران نکاح سے متعلق انٹرویو غلط تھا، تو ارشاد بھٹی کا عون چوہدری سے اسی موضوع پر پورا انٹرویو کرنا کیسے درست ہوگیا؟ انصاف جرنلسٹ ونگ کا کوئی کارکن جواب دینا چاہے تو دے سکتا ہے۔
2
262
پی ٹی آئی قیادت اگر یوٹیوبرز سے جان چھڑوانا چاہتی ہے تو شوکت یوسفزئی کے ساتھ کھڑی ہوجائے اور ایک ہی بار ان سے لاتعلقی کا اعلان کردے۔ مستقبل میں ان سے بلیک میل ہونے سے ایک بار شٹ اپ کال دینا بہتر ہے۔
5
4
18
1,216
پی ٹی آئی حکومت کی کرپشن: بیواؤں کا حق بھی کھاگئے، سلائی مشینیں بھی نہ چھوڑیں؟
5
4
18
1,114
تحریکِ انصاف کی قیادت کو شوکت بسرا کی اس زبان درازی پر انہیں جواب دہ ضرور ٹھہرانا چاہیے۔ @salmanAraja @BarristerGohar
منافق انصار عباسی۔۔ اچھی طرح چیک کرو کہیں تمھارے گھر میں ہی نہ ہو؟؟ @AnsarAAbbasi
13
6
3
31
3,433
اقرار بھائی سے آخر ایسا کیا جرم سرزد ہوگیا ہے جو ان کے ساتھ ایسا سلوک روا رکھا جا رہا ہے؟
A constitutional right is being violated, and an appeal to the sindh government must be made! We request the Sindh government to let us meet with baba, and we request you to remember him in your prayers.. Iqrar Ul Hassan zindabad, Pakistan paindabad 🇵🇰💚
4
6
1,350
The Network of Women Journalists for Digital Rights stands in solidarity with Asma Shirazi, Amber Rahim Shamsi, and all women journalists facing online abuse and gendered attacks. Read the complete statement here: digitalrightsfoundation.pk/n… @asmashirazi | @AmberRShamsi
5
1
5
483
ڈونلڈ ٹرمپ کے آس پاس کے لوگوں نے بھی یہی باتیں کر کر کے صدر صاحب کی مقبولیت گھوڑے لگوا دی ہے۔ یہ الگ بات ہے کہ وہ آج بھی خود کو مقبول لیڈر سمجھتے ہیں۔
اگر عمران خان Irrelevant ہوتا بھائ تو آپ جیسے کئ سو لوگوں کی نوکریاں ختم ہو جاتیں،اس وقت تو حکومت میں شام ہر شخص کو رات میں بھی عمران خان کا سوچ کر نیند نہیں آتی!! اسے irrelevant ہونا نہیں کہتے
6
2
20
3,758
حامد میر اور محسن نقوی صاحب میچ دیکھتے ہوئے اور گپ شپ لگاتے ہوئے۔
3
8
159
7,585
افسوس! ایسے بیانات سے انسان اپنا ہی قد چھوٹا کرتا ہے۔
5
10
77
6,353
Salman Durrani retweeted
دی بلیک ہول اسلام آباد پاکستان میں آزادی اظہار کا غیرجانبدار پلیٹ فارم شکریہ پرویز ہود بھائی،عمیر چوہدری اور ٹیم۔ KP's Security Crisis: Was Governor’s Rule Avoidable? youtube.com/live/w9hkOsYO4SA… via @YouTube
2
2
2
13
3,109
🚨
شہباز گل سے صرف ایک سوال: وہ بیرون ملک کس کی مدد سے فرار ہوا؟ سلمان درانی @DurraniViews @SHABAZGIL
27
1
2
27
4,458
Salman Durrani retweeted
2024 کا الیکشن تو ناول ہے کہ اس میں پہلی بار پورے کے پورے نتائج ہی بدل دیے ہمیشہ الیکشن میں مینجمنٹ رہی ہے فون ہوتے رہے ہیں لیکن 2024 جیسا الیکشن تاریخ میں کبھی نہیں ہوا فواد چوہدری @fawadchaudhry
3
6
1,489
یہ لوگ ایک ایک کرکے منظر عام پر آئیں گے کیونکہ ان میں سے کوئی ایک بھی گرفتار نہیں ہوا سب اپنے اپنے گھروں میں محفوظ ہیں۔ شفیع جان کے بعد آج مینا خان آگیا اب اگلا دیکھیں کون آتا ہے۔
جمہوری ملک کے 4 کروڈ آبادی والے تیسرے بڑے صوبے خیبرپختونخوا کے وزیراعلی سہیل آفریدی بشمول اسپیکر صوبائی اسمبلی بابر سیلم سواتی اور صوبائی وزراء ،ایم این ایز ،سینکڑوں ورکرز گزشتہ کئی دنوں سے اغواء ہیں۔ صرف اس وجہ سے کہ وہ اپنے صوبے کی عوام کے مفادات پر سمجھوتا نہی کر رہے ۔ یہ غیر جمہوری گورنر راج دھشتگردی کے خاتمے کے لیے لگایا گیا تھا، دھشتگردی میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے، فورسز کے جوان اور سویلینز شہید ہو رہے ہیں لیکن ابھی تک دھشتگردی کے متعلق کوئی واضح پالیسی سامنے نہی آئی۔ اس گورنر راج میں ٹک ٹاک کا سخت مقابلہ چل رہا ہے کہ وہ کس طرح تحریک انصاف کے منصوبوں پر جاکر اُنھیں اپنے نام کروا سکیں، ہمارے منصوبوں کی تختیاں اکھاڑ کر کس طرح کریڈٹ لے سکیں اور ان منصوبوں کو خود سے منصوب کر سکیں ۔
12
7
67
6,501
ISPR Rawalpindi, 25 October, 2026; On 24 October 2026, Security Forces conducted an intelligence based operation in general area Zarkani, Dera Ismail Khan District, on reported presence of Khwarij belonging to Indian Proxy, Fitna Al Khwarij. Owing to meticulous conduct of operation by security forces, six Indian sponsored khwarij were sent to hell. However, during the intense fire exchange, Naik Ghulam Murtaza (age : 36 years, resident of District Gujrat) & Sepoy Taseer Ahmed (age: 30 years, resident of District Talagang) having fought gallantly, paid the ultimate sacrifices and embraced shahadat. Weapons and ammunition were also recovered from the killed khwarij, who remained actively involved in numerous terrorist activities against the Security Forces and Law Enforcement Agencies as well as killing of innocent civilians. Sanitization operation is being conducted to eliminate any other Indian sponsored Kharji found in the area, as the relentless Counter Terrorism campaign under vision “Azm-e-Istehkam” (as approved by the Federal Apex Committee on National Action Plan) by Security Forces and Law Enforcement Agencies of Pakistan will continue at full pace to wipe out the menace of foreign-sponsored and supported terrorism from the country and such sacrifices of our brave soldiers further reinforce our unwavering commitment of safeguarding our nation at all costs.
7
20
551
Salman Durrani retweeted
نئے کافی شاپس کیا پلاسٹک، گتے اور لکڑی سے بنیں گے اگر کنکریٹ کے لیے ”No“ ہے؟ ایف-۹ پارک میں پہلے ہی چار کنکریٹ کے سٹرکچر موجود ہیں۔ ایک کمرشل جس میں گیمنگ زون، ریستوران اور جِم ہے۔ دوسرا میکڈونلڈ۔ دوسری ”نظریہ پاکستان“ والی عمارت۔ اور چوتھی سی ڈی اے کی ملکیتی بلڈنگ جس میں لٹریچر فیسٹیول/تقریبات ہوتی ہیں۔ کافی شاپس سامنے ایف-10 مرکز میں بہت ہیں پارک کو اسی طرح رہنے دیں مہربانی ہوگی۔
F-9 Park holds a special place in the hearts of everyone living in Islamabad. Let me make it absolutely clear that Not a single tree will be cut 100% guaranteed. No new concrete structures. Instead, we are planning better lighting, a beautiful lake, coffee shops, improved walkways, and the plantation of thousands of additional trees. Our only goal is to make F-9 Park greener, safer, more beautiful, and more enjoyable for families and visitors. instagram.com/reel/De4hL8FAc…
10
69
1
282
8,356
Salman Durrani retweeted
یوٹیوبرز کو میں نے آئینہ دیکھایا ہے رات دن انکی کی اسٹبلشمنٹ کے خلاف باتوں کی وجہ سے پارٹی کو نقصان ہو رہا ہے ہماری پارٹی کی اسٹبلشمنٹ سے لڑنے کی کوئی پالیسی نہیں ہے۔شوکت یوسف زئی
1
6
19
1,173
ن لیگ خیبرپختونخوا میں جلسے کر رہی ہے اور لوگ بھی بڑی تعداد میں ان میں شرکت کر رہے ہیں، مگر خیبرپختونخوا میں تو معروف جماعت پی ٹی آئی تھی نا؟
Shangla , Bisham ! Once again the people of KP have spoken
118
28
4
217
23,098
یہ کوئی نیا انکشاف تو نہیں ہے۔ ن لیگ کے دو وزرا رانا ثنا اللہ اور خواجہ آصف پہلے ہی تسلیم کرچکے کہ یہ ہائبرڈ رجیم ہے، یہ بات بھی کھلا سچ ہے کہ یہ حکومت دھاندلی سے طاقت میں آئی۔ آج سے پہلے کئی بار یہ اعتراف ہو چکے ہیں۔
الیکشن دھاندلی کا اعتراف ۔۔۔بریکنگ سلیکشن انہوں نے کی ہے جنھوں نے ان ( موجودہ حکومت کے) لوگوں کی سلیکشن کی ہے ۔۔ ملک عامر ڈوگر جنھوں نے 2018 میں آپکی کی تھی ۔۔ طارق فضل چوہدری ہماری تو 10فیصد کی ہوگی آپکی تو 100فیصد کر دی ۔۔ ملک عامر ڈوگر آپ نے مان لیا کہ آپ لوگوں کی 10 فیصد کی تھی ۔۔فرزانہ علی انھوں (ملک عامر ڈوگر ) نے 10 فیصد مان لیا ۔۔ (طارق فضل چوہدری) آپ بھی 100فیصد مان لیں ۔۔ فرزانہ علی 100فیصد ہم کیوں مان لیں ۔۔طارق فضل چوہدری چلو کتنا مانتے ہیں اتنا مان لیں۔۔ فرزانہ علی اسکا ہاں اور نہ میں جواب نہیں ہے ۔۔ 2024 کے الیکشن پر بھی (دھاندلی کے) الزام ہیں ۔۔اس میں سچے بھی ہیں اور جھوٹے بھی ہیں۔۔ طارق فضل چوہدری
10
5
65
11,685
🚨
عمران خان کے سیاسی عروج میں جنرل حمید گل سے فیض حمید تک کرداروں سے متعلق سلمان درانی کے کالم میں تہلکہ خیز انکشافات azaadurdu.pk/159797/
34
3
1
12
4,351