Ghulam-e-Mustafa retweeted
🚨عوام کی ڈیمانڈ پر ایچ ڈی کوالٹی میں مکمل ستلج فلم ۔🚨
ایچ ڈی کوالٹی میں مکمل دوبارہ دیکھیے ۔
وہ فلم جس کو مودی نے انڈیا میں بین کیا ۔جس کو نیٹ فلیکس سے اتار دیا ۔
کیونکہ رجیم چینج والے سارے لوگ چاہتے ہیں عوام کے ساتھ جو ناجائز سلوک ریاست اور حکومت کرتی ہے وہ کوئی نہ دیکھے ۔
دیکھا جائے تو اس وقت برصغیر کے تمام ممالک میں یہی حالات ہیں جو ستلج میں دیکھائے گے ہیں ۔
کیا ہمارے پنجاب یا باقی صوبوں میںُ بھی ایسے حالات ہیں جو انڈیا کی پنجاب میں دیکھائے گے ہیں ؟
اس کا حل کیا ہے ۔۔۔
This media is unavailable
Ghulam-e-Mustafa retweeted
نازک موڑ کی حرکیات !
پہلی سٹیج ؛ گلگت بلتستان کا مینڈیٹ اس کے عوام سے چھیننا یہ سوچے بغیر کے پڑھے لکھے باشعور عوام ہیں اپنے حق پہ ڈاکہ برداشت نہین کرینگے۔ پہلے بھی تو اپنے نمائندے چنتے آئے اب بھی چُن لیں کیا فرق پڑتا ہے ؟
لیکن نہیں ، جو روکے گا اسے کہا جائے گا
تُو یوتھیا ، تیرا نیازی کبھی باہر نہیں آئے گا ، ڈی چوک ، غدار ، ملک دشمن ، فوج زندہ باد ، جنرل صاحب اور قومی اتحاد وغیرہ !
دوسری سٹیج ؛ جی بی سمیت مملکت خداد میں کہیں بھی دشمن کی سازشیں کامیاب نہ ہونے دینگے ، دشمن کی سی پیک کے خلاف سازش کبھی کامیاب نہ ہوگی ،ملک دشمن عناصر کو کچل دینگے ، پاکستان ہمیشہ زندہ باد وغیرہ !
تیسری سٹیج ؛ جی بی میں ملک دشمن عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا ، دہشت گردوں پہ فوجی عدالتوں میں مقدمے چلائے جائیں گے۔ دہشت گردی ایک ناسور ہے جس کے خلاف قوم کو متحد ہونا پڑے گا۔ ہم جی بی میں انڈیا سے لڑ رہے ہین۔ دشمن کی ناپاک سازشوں کو ناکام بنا دیا جائے گا پاکستان ہمیشہ رہنے کے لئے بنا ہے !
اس سارے عرصہ میں دو تین آرمی چیف بدل چکے ہونگے ، قوم کی رہنمائی اور دہشت گردوں کی سرکوبی کے لیے ہر چیف کی اپنی سٹریٹیجی ہوگی۔ اور اس سارے قصۓ میں یہ بات غائب ہوگی کہ ابتدا میں جی بی کا الیکشن لوٹا ہی کیوں گیا ؟ وہ کون غدار ، بھارتی ایجنٹ اور سی پیک کے خلاف سازش کرنے والا تھا جس نے یہ فیصلہ کیا اور اس کے کیا محرکات تھے ؟
وہ غدار ، سازشی بیرونی ایجنٹ تب آئینی استثنیٰ لیکر کسی بیرونی ملک میں ریٹائرمنٹ کی زندگی گزار رہا ہوگا میجر جنرل سکندر مرزا کی طرح !
عمیر فاروق
ہم آپ کو ماریں گے نہیں
بس اذیتیں اتنی دینگے کہ آپ خود مر جائیں گے
لوڈشیڈنگ
ٹریفک چالان
مہنگائی
پٹرول و ڈیزل
لاک ڈاؤن
کاروبار تباہ
پنجاب حکومت
@SHABAZGIL
@drkodda
سیاہ سی پوسٹ
1
14
چالان اور 8 بجے دوکانیں بند کرنےکے بعد پنجاب حکومت کے اگلے ممکنہ آرڈر یہ جاری ہو سکتے ہیں
حلال رزق کمانے پر مکمل پابندی،
بائیک والے کو روڑ پر دیکھتے ہی گولی مار دی جائے بچوں کو سکول بھیجنے والے ماں باپ کو عمر قید کی سزا دی جائے گی،
سولر پینل لگانے والوں کے گھروں پر قبضہ کر لیا
1
10
جائے گا،
کسانوں کی فصلوں کو آگ لگا دی جائے گی
سرکاری ملازمین کو اوقات کے مطابق فرعون وقت کے عہدے پر فائز کیا جائے گا
کفایت شعاری کو مدنظر رکھتے ہوئے مرنے والوں کو بغیر کفن کے دفن کیا جائے گا اور کفن دینے کیلئے حکومت کی اجازت لازمی قرار دی جائے گی
@SHABAZGIL
@ImranRiazKhan
5
جو گیم ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے وہ یہ ہے کہ پی ٹی آئی کہ علاوہ ملک میں ایک بھی قومی سطح کی پارٹی موجود نہیں اس لیے وفاق کو کمزور کر کے ہماری پیاری اسٹیبلشمنٹ چاہ رہی ہے کہ پی پی پی کی اوقات سندھ بھی نہیں تو چلو وہ سندھی کارڈ اور ن لیگ کی اوقات پنجاب نہیں تو وہ پنجابی کارڈ
1
11
کھیلتے رہیں چونکہ سیاسی اوقات دونوں خاندانوں(جماعتوں) کی صفر ہے تو انہیں قوم پرمسلط رکھا جائے اور یہی کوشش پی ٹی آئی کیلئے بھی کی جارہی ہے کہ وہ بھی کسی طرح کے پی تک محدود ہو جائے تو انہیں سیاست کی اجازت دی جا سکےاور یوں ہمیشہ اپنی مرضی کی مخلوط حکومت قائم رکھی سکے
@drkodda
1
15
اس طرح ہی یہ راج قائم رہ سکتا ہے
@drkodda @enkidureborn @Shararti_Ai @SHABAZGIL @ImranRiazKhan @imranqasimpti @soldierspeaks @MarioNawfal @saqibbashir156
9
ہمیں یقین آگیا ہے کہ ہم صحیح لیڈر کو فالو کر رہے ہیں عمران خان خطرناک ہے چاہے بولنگ کرے چاہے بیٹنگ چاہے فیلڈنگ اخے اسے سیاست نہیں آتی او تمہیں نہیں آتی نا سیاست نہ سیکیورٹی نہ عقل نہ غیرت پہلے جسے غدار کہتے ہو بعد میں اسی کے جوتے اٹھا رہے ہوتے ہو بیغرتواس کا پوچھتے ہو کہ وہ ہوتا
1
8
کون ہے تم بتاؤ تم کون ہوتے ہو ہر لیڈر پر غداری کے فتوے لگانے والے؟ #عمران_خان_سچا_ہے
6
پنجاب حکومت کا بھی پورا ارادہ ہے سویلین کاروبار مکمل بند کروا کے چھوڑنے کا، ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح میں پورے پچاس فیصد اضافہ کیا گیا ہے ماشاءاللہ
#پبلک_انٹرسٹ
#پانچ_اگست_فیصلہ_کن
17
Kitna baada dil ha mian sb ka k mian sb is sadmy k bawjood aaj tak sharam sy marry naahi na hi un ka heart attack hua
اس بندے کے تینوں ادوار کے پروجیکٹ سائڈ پہ کردیں،ایٹمی دھماکے بھی سائڈ پہ کردیں، کراچی سمیت ملک بھر کا امن بھی، کھیلوں کے میدان بھی، معیشت بھی،مہنگائی پہ کنٹرول بھی...تو پھر پاکستان کی وہی حالت نظر آئے گی آپکو جو آجکل PTI کی ہے..مگر افسوس نواز شریف صاحب کی قدر نہیں کی ہم نے
13
اہم اصلاحی درخواست
یہ جو سٹیٹس آپ اکثر دوست لگا دیتے ہیں "اوئے شریکو"
"منافق دوستو" "آستین کے سب سانپوں کا علم ہے" "ہماری ہڈی پر پلنے والے کسی کے کتے
یہ بکواسات چھوڑ دیں اس سے کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا کہونکہ اگر کوئی کم ظرف ہے تو اس نے کم ظرف ہی رہنا ہے اور اگر آپ اتنے بہادر
1
9
ہیں تو منہ سامنے بیٹھ کر یہی الفاظ اپنے منافق، شریک،دشمن یا جلنے والوں کو سنا لیا کریں 5,7 سو لوگوں کو کیوں ڈرامے کر کر دکھاتے ہیں؟ اپنی زندگی اسلام کے اصول پر گزاریں اپنا ظرف بہتر کریں آپ نے اپنا جواب دینا ہے کل کو کسی دورے کا نہیں اسلام کہتا ہے کہ دوستی صرف اللہ کی رضا کیلئے
1
4
دشمنی تو وہ بھی اللہ اور اس کے رسول کیلئے نیکی بھی اللہ کی رضاکیلئے۔۔۔ آپ نکل کیوں نہیں آتے دنیا داروں کی امیدوں سے باہر
#گولی_کیوں_چلائی
7
Ghulam-e-Mustafa retweeted
“میں تمام عمر بھی جیل میں رہنے کو تیار ہوں لیکن ظلم و جبر کے آگے جھکنے کا سوال پیدا نہیں ہوتا۔ پاکستانی قوم کو بھی یہی پیغام دیتا ہوں کہ کسی صورت جبر کے اس نظام کے سامنے نہ جھکیں۔
مذاکرات کا وقت اب گزر چکا ہے، اب صرف قوم کے احتجاج کا وقت ہے۔
پچھلے کچھ روز سے جیل میں مجھ پر سختیاں مزید بڑھا دی گئی ہیں۔ میری اہلیہ بشرٰی بیگم پر بھی سختی کا دائرہ کار بڑھا دیا گیا ہے۔ ان کے سیل میں جو ٹی وی موجود تھا وہ بھی بند کروا دیا گیا ہے۔ میرے اور میری اہلیہ کے تمام انسانی اور قیدیوں کو دئیے جانے والے حقوق معطل ہیں- جس کا حساب ہونا چاہیئے۔
مجھے معلوم ہے کہ ایک کرنل اور جیل سپرنٹنڈنٹ انجم، یہ سب کچھ عاصم منیر کے کہنے پر کروا رہے ہیں۔
اپنی پارٹی کو واضح ہدایت کرتا ہوں کہ اگر مجھے جیل میں کچھ ہوا تو اس کا حساب عاصم منیر سے لیا جائے۔
بشری بیگم پر ظلم اس لیے کیا جا رہا ہے کیونکہ میرے دور میں جب عاصم منیر کو عہدے سے ہٹایا گیا تو انہوں نے زلفی بخاری کے ذریعے بشرٰی بیگم کو ملاقات کا پیغام بھیجا تھا، جسے بشریٰ بیگم نے ٹھکرا دیا تھا۔ اسی لیے عاصم منیر نے ان پر سختیاں رکھی ہوئی ہیں۔ شروع دن سے ہی ان کی کوشش ہے کہ بشری بیگم پر سختی کر کے مجھے توڑا جا سکے۔
جس جیل میں مجھے رکھا ہوا ہے وہاں سینکڑوں پاکستانیوں کے قاتل اور دہشتگرد بھی مجھ سے بہتر حالت میں رہ رہے ہیں- ایک فوجی رضوان کو شان و شوکت سے رکھا ہوا ہے لیکن مجھ پر ہر طرح کا ظلم جاری ہے۔ یہ جو بھی کر لیں اس ظلم کے آگے نہ میں پہلے جھکا تھا نہ ہی اب جھکوں گا۔
پنجاب میں پچھلے دو سال سے مریم نواز اور محسن نقوی کے زیر سایہ جبر و فسطائیت کا جو ماحول ہے اس نے جمہوریت اور سیاسی سرگرمیوں کا خاتمہ کر رکھا ہے۔ تمام ممبران اسمبلی کا قافلے کی صورت میں پنجاب آ کر سیاسی اجتماع کرنا خوش آئیند ہے-
اس وقت مجھ سمیت کئی افراد سخت ترین جیلیں کاٹ رہے ہیں اس لیے پارٹی کا ہر شخص اپنے ذاتی اختلافات کو مکمل طور پر نظر انداز کرے، میڈیا کے سامنے اپنے ذاتی اور اندرونی معاملات کو زیر گفتگو لانا کسی طور قابل قبول نہیں ہے۔ میری سختی سے ہدایات ہیں کہ پارٹی میں بڑے سے بڑا عہدیدار یا چھوٹے سے چھوٹا رکن یا ذمہ دار سوشل میڈیا، الیکٹرانک میڈیا، پرنٹ میڈیا یا کسی بھی اور فورم پر پارٹی کے اندرونی معاملات یا اختلافات کا اظہار مت کرے۔ اپنی ساری توجہ صرف اور صرف احتجاجی تحریک پر رکھیں تاکہ ملک میں انسانی حقوق کی بحالی ممکن ہو سکے۔ اگر کسی ذمہ دار نے اس احتجاجی تحریک میں حصہ نہ لیا پھر اس کا فیصلہ میں جیل سے خود کروں گا۔
تمام پارٹی ممبران اور عہدیداران کو ہدایت کرتا ہوں میرے ٹوئیٹر پیغامات کو خود ریٹویٹ بھی کریں اور زیادہ سے زیادہ افراد تک میرے یہ پیغامات پہنچائیں-
سینیٹ کی ٹکٹوں کے حوالے سے پارٹی باہمی مشاورت سے فیصلہ کرے۔”
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکلاء اور اہل خانہ سے گفتگو (15 جولائی 2025)
اگر مجھے جیل میں کچھ ہوتا ہے تو پارٹی عاصم منیر سے حساب لے گی عمران خان کا جیل سے پیغام لیکن کون سی پارٹی؟ یہ پارٹی تو چاہتی ہی یہی ہے کے کچھ ہو جائے آپ 'زندہ ہے خان زندہ ہے' کے نعروں میں محفوظ ہو جائیں ہمیشہ کیلئے
13
teapawt.net/i/grok/share/dk9esIZb0… look at this, overview of mine. #Pakistani
13
خواجہ صاحب پہلے کون کرے گا ان حالات میں؟ باتیں اچھی ہیں آپ کی لیکن آپ کی سنے گا کون
آواز ِ دروں •—•—
صرف ایک آئینی ریاست ھی پاکستان کو درپیش تہہ دار بحرانوں کا مقابلہ کرسکتی ہے،نت نئے ماڈل کچھ مسائل کو حل کرنے کے ساتھ ساتھ نئے بحرانوں کو جنم دینگے-
ووٹ کے فیصلے کو عسکری ، عدالتی اور سیاسی مداخلت سے پاک کرنے پربات ھونی چاھئیے۔سرمایہ دارانہ ،شخصیت پرست ، بے اصول جمہوریت سےجان چھوٹنی چاھئیے۔
سیاسی جماعتیں آپس میں انتقام نہ لینے اور مینڈیٹ چوری نہ کرنے کا معاھدہ کر لیں تو کوئ سیاسی ،عسکری یا عدالتی مداخلت کامیاب نہیں ھوسکتی ۔اپنی باری کیلئے صبر ،محنت ، دیانتداری اور انتظار کے اصول اپناۓ جائیں-
ایٹمی پاکستان دشمنوں کے دلوں پر مُونگ دلتا ھے۔پاکستانیوں کو باھم جوڑنا پڑے گا۔اختلاف برداشت کرنا ھوگا ۔ ایک دوسرے کے ساتھ ملکر جینا سیکھنا ھوگا ۔
اچھی سیاسی اور ادارہ جاتی قیادتیں موجود ھیں مگر وہ تنہا یہ کام نہیں کر سکتیں ، فیصلہ کر لیں ملک دشمنوں سے لڑنا ھے یاآپس میں ؟؟دونوں کام اکٹھے نہیں چل سکتے ۔۔!!
آج پاکستان جس چوراھے پر کھڑا ھے ، اس سے کوئ ادارہ یا جماعت بری الذمہ نہیں ھو سکتے ، لیکن کوئ اپنا گناہ یا غلطی ماننے کو تیار نہیں ، اپنے ماضی یا حال کے خرابات کو تسلیم نہیں کیے بغیر دوسروں پر انگلیاں اٹھائ جاتی ھیں،
ایسے کام نہیں چلے گا ، اگر حالات یہی رھے تو سب کچھ لپٹ جائیگا اور خاکم بدھن پاکستان کو ایک طویل رات کا سامنا ھو گا، یہ نجانے کیوں یہ نوشتۂِ دیوار نظر نہیں آ رھا ؟
یہاں کوئ فرد ِ واحد نجات دھندہ نہیں ھے ، آئین پاکستان کو نجات کا راستہ بنایا جاۓ !!
نوٹ :- یہ تحریر کسی بھی کلٹ کے اندھے فالورز یا پاکستان کی سیاسی تاریخ سے نابلد افراد کے لئے نہیں ھے ۔ شکریہ
(Admin)
17








