Pinned Tweet
ہم چپ تھے کہ برباد نہ ہو جاۓ گلشن کا سکون
نادان یہ سمجھ بیٹھے کہ ہم میں قوتِ للکار نہیں۔
"إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الَّذِينَ يُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِهِ صَفًّا كَأَنَّهُم بُنْيَانٌ مَّرْصُوصٌ"
#IndiaPakistanWar #PakArmy #PakistanAirForce #OprationBunyanulMarsoos #pakistanzindabaad
سندھ طاس معاہدے پر پاکستان کی بڑی کامیابی، عالمی ثالثی عدالت نے پاکستان کے حق میں فیصلہ سنا دیا
بھارت یکطرفہ طور پر سندھ طاس معاہدہ معطل یا ختم نہیں کرسکتا، عالمی ثالثی عدالت
بھارت معاہدے کی تمام ذُمہ داریاں پوری کرنے کا پابند ہے۔ عالمی ثالثی عدالت
61
Malik Ahmed retweeted
مجھے کافی حیرت ہوئی کہ Shifa International Hospital میں ڈاکٹر نے مشاورت کی فیس 5,000 روپے وصول کی، لیکن جب ہم نے سینئر سٹیزنز کے لیے دستیاب ڈسکاؤنٹ کی وجہ سے ٹیسٹ IDC سے کروائے تو ڈاکٹر نے ان رپورٹس کا جائزہ لینے سے انکار کر دیا۔
ڈاکٹر کا کہنا تھا کہ وہ صرف Shifa International Hospital سے کروائے گئے ٹیسٹس کی رپورٹس دیکھتے ہیں۔
کیا ہسپتال یا ڈاکٹر کی طرف سے اس طرح کی پالیسی رکھنا درست ہے؟ کیا کسی دوسرے مستند لیب سے کروائے گئے ٹیسٹس کی رپورٹس صرف اس وجہ سے ریویو نہیں کی جاتیں کہ وہ Shifa International Hospital سے نہیں کروائی گئیں؟
اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔ شاید یہ پیغام کسی ایسے شخص تک پہنچ جائے جو اگلی بار گولی چلانے کے بجائے کسی کی جان بخش دے۔ ❤️
52
شوہر بھی آپ کے باپ نہیں ہوتے کہ آپ کے لاڈ اٹھائیں یا نخرے برداشت کریں
یہ پاپا کی پریوں والی حرکتیں اپنے باپ تک ہی رکھیں
شوہروں سے میلی شونامونا والی امیدیں مت رکھیں۔
اتنے نخرے ہیں تو باپ کے گھر بیٹھی رہو ۔
1
18
یوم مزدور
1st May Iabour Day
کچھ خواب روٹی کی خاطر کہیں کھو گئے ہیں ان کی مسکراہٹ بھی اکثر ادھار ہوتی ہے اللّٰہ پاک ہر مزدور کی محنت قبول کرے اور آسانیاں عطا فرمائے آمین یارب العالمین
33
*پردہ پوشی کرنا سیکھیں بلاوجہ کسی کے عیبوں کی تشہیر نہ کریں کبھی یہ بھی سوچا ہے کہ رب العالمین نے ہمارے کتنے عیبوں پر پردہ ڈالا ہوا ہے! اگر وہ ظاہر ہوجائیں تو شاید ہمیں چھپنے کو جگہ نہ ملے! کوئی ہمیں دفنانے تک نہ آئے*
25
یہ بات وزیراعظم کو پتہ ہے کیا؟ 🤣🤣🤔
وزیراعظم کا طاقتور شوگر مافیا سے ٹکرانے کا فیصلہ geonewsurdu.tv/latest/410971…
70
Malik Ahmed retweeted
اسلام آباد کی بیٹی کو ایسٹ انڈیا کمپنی کے ملازم سے سوال کی سزا
نورالامین دانش
یہ ہیں نئے نویلے ایسٹ انڈیا کمپنی کے ملازم اسسٹنٹ کمشنر یاسر نذیر جنہوں نے دو روز قبل کئی اسلام آباد کے سیکٹر D12 میں کئی گاڑیوں میں سے آلٹو گاڑی کا انتخاب کر کے روکا جس میں ایک خاتون کو ہسپتال لے کر جایا جا رہا تھا۔صاحب بہادر بارش میں احتیاط کا لیکچرر دے ہی رہے تھے کہ محکوم رعایا کی ایک بیٹی جسے شاید آزاد شہری ہونے کا گمان تھا۔ سوال اٹھایا کہ ایمرجنسی میں ہماری گاڑی ہی کیوں روکی؟ بڑی بڑی لینڈ کروزر گزر رہی ہیں انہیں کیوں نہیں روک رہے۔ یہ بات ایسٹ انڈیا کمپنی کے ملازم کو کہاں ہضم ہونا تھی بس پھر تھانہ گولڑہ پولیس کو بلایا گیا جہاں کے پولیس اہلکار اس بیمار ماں ، نوجوان بیٹی اور انکے باپ کو تھانہ گولڑہ لے گئی۔ مردوں کے تھانے میں تین سے چار گھنٹے تک انہیں باتیں سنائیں گئیں اور سمجھایا گیا کہ افسران کے سامنے ایسے بولنے کی سزا بہت بھاری ہوتی ہے انکا قلم آپ کی زندگی برباد کر سکتا ہے۔ خیر ایسٹ انڈیا کمپنی کا ملازم ضد پر اڑا ہوا تھا کسی کی اتنی مجال کہ اس کے علاقے میں اس سے کوئی سوال کرے۔
اگلے دن مجسٹریٹ کے سامنے پیش ہونے کا حکم دیا گیا جہاں ان سے معافی نامہ لکھوا کر انکی جان بخشی کی گئی اور ساتھ نکلتے ہوئے عملہ کہتا رہا شکر کرو صاحب نے رحم دلی دکھا دی ورنہ تم لوگوں کا کیا حشر ہوتا۔۔۔
مطب کے ڈی ایس پی اور ایس ایچ او کو کچھ پتہ ہی نہیں تھا کہ ان کی ایریا میں اس طرح دو قتل ہوئے ہیں۔ واہ سبحان اللہ۔ اور ابھی تک وہی ڈی ایس پی اور ایس ایچ او ہی ڈیوٹی دے رہئے ہیں۔
بریکنگ نیوز ||
مجھے جو اطلاع ملی ہے اس کے مطابق بلوچستان میں قتل کی جانے والی خاتون اور مرد ثناء اللہ کو عید سے تین دن پہلے قتل کیا گیا تھا۔ اس خاتون کا تعلق ستکزائی قبیلے سے تھا جبکہ مرد ثناء اللہ کا تعلق سلمان قبیلے سے تھا۔ وہ ایک ہی علاقے کے رہائشی تھے۔
دونوں کچھ عرصہ قبل اپنا علاقہ چھوڑ گئے تھے اور چالیس دن کے بعد عید سے تین دن پہلے اپنے علاقے میں واپس آئے تو انہیں پکڑ کر مار دیا گیا۔
یہ بلوچستان کے تھانہ Hanna کا مرگٹ علاقہ ہے جہاں یہ قتل ہوئے ہیں۔
مجھے وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے بتایا ہے کہ فوری طور پر ڈی ایس پی اور ایس ایچ او کو موقع واردات پر بھیج دیا گیا ہے کہ وہ سب معلومات اکٹھی کریں کہ کون کون سے لوگ اس قتل میں شریک تھے۔ سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ قاتلوں کے خلاف ایف آئی آر بلوچستان حکومت کی مدعیت میں درج کی جارہی ہے۔ وزیراعلی کا کہنا تھا کہ بہت جلد سب ملزم گرفتار ہوں گے۔
#Balochistan
@PakSarfrazbugti @CMShehbaz @MohsinnaqviC42 @OfficialDGISPR @MaryamNSharif
37
عجیب لوگ ہیں ہم، بھئی مرد بھی قتل ہوا ہے وہ بھی کسی کا بیٹا اور بھائی تھا، چھوڑ کر بھاگا نہیں عورت کو، اس کے ساتھ ہی جان دی ہے، دونوں کے لئے جذبات اور احساسات ایک جیسے رکھیں، ہر جگہ اپنا عورتانہ ماتم مت لے کر بیٹھ جایا کریں۔
40
Malik Ahmed retweeted
بھارت کی مشہور چائے کمپنی ”تاج محل“ نے وجے واڑہ نامی شہر میں ایک بڑا بِل بورڈ لگایا ھے جہاں سال بھر بارش ہوتی رہتی ھے.
اِس بِل بورڈ کے ساتھ لکڑی کے بڑے بڑے چمچے لگے ہوئے ہیں.
جب بارش ہوتی ھے تو اِن چمچوں میں پانی جمع ہوجاتا ھے جس کے وزن سے چمچ جُھک کر بورڈ کے سرکٹ سے ٹکرا جاتے ہیں جس سے راگ ”میگھ ملہار“ کی کمپوزیشن بن کر اپنے مَدُھر سُر بکھیرنے لگتی ہے.
واضح رہے کہ راگ میگھ ملہار بارش سے منسوب ہے.
اِس خُوبصورت ماحول دوست کاوش کا اعتراف کرتے ہوئے ”گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ“ نے کمپنی کو تعریفی سرٹیفکیٹ عطا کیا ہے.
تعریفی سَند میں اِس بِل بورڈز کو دُنیا کا بہترین ”ماحول دوست بل بورڈ“ قرار دیا گیا ہے.
جسے ذوقِ جمالیات نصیب ہو وہ گٹر کے ڈھکن بھی دیدہ زیب دیکھنا چاہتا ہے....!!
🎶🎼🎶🎼
شکر نہیں کرتے اس نے ابھی تک مذمت نہیں کی۔ یہ ایک سوال کر کر کے آپ نے اچھی خاصی ریچ بنا ئی ہوئی ہے اپنی 🤣🤣😉
انصافیو !! شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے کہ شہباز شریف اور نواز شریف نے بھی ایران پر حملے کے بعد اسرائیل کی مذمت کی لیکن “امت مسلمہ کے لیڈر” عمران خان کو اب تک اسرائیل کی مذمت کی توفیق نہیں ہوئی حالانکہ اُن کے اکاؤنٹ سے اس دوران آٹھ ٹوئیٹس ہوئیں۔
ٹرمپ سے اتنا خوف؟
22
میٹرک کے امتحان میں فیل ہونے والے طلبا۶ سے گزارش ہے کہ
بھئی پریشان نہ ہوں میٹرک فیل لوگ ہی پاکستان چلا رہے ہیں. 😅
38




















