Malik Ahmed retweeted
مجھے کافی حیرت ہوئی کہ Shifa International Hospital میں ڈاکٹر نے مشاورت کی فیس 5,000 روپے وصول کی، لیکن جب ہم نے سینئر سٹیزنز کے لیے دستیاب ڈسکاؤنٹ کی وجہ سے ٹیسٹ IDC سے کروائے تو ڈاکٹر نے ان رپورٹس کا جائزہ لینے سے انکار کر دیا۔
ڈاکٹر کا کہنا تھا کہ وہ صرف Shifa International Hospital سے کروائے گئے ٹیسٹس کی رپورٹس دیکھتے ہیں۔
کیا ہسپتال یا ڈاکٹر کی طرف سے اس طرح کی پالیسی رکھنا درست ہے؟ کیا کسی دوسرے مستند لیب سے کروائے گئے ٹیسٹس کی رپورٹس صرف اس وجہ سے ریویو نہیں کی جاتیں کہ وہ Shifa International Hospital سے نہیں کروائی گئیں؟
Malik Ahmed retweeted
اسلام آباد کی بیٹی کو ایسٹ انڈیا کمپنی کے ملازم سے سوال کی سزا
نورالامین دانش
یہ ہیں نئے نویلے ایسٹ انڈیا کمپنی کے ملازم اسسٹنٹ کمشنر یاسر نذیر جنہوں نے دو روز قبل کئی اسلام آباد کے سیکٹر D12 میں کئی گاڑیوں میں سے آلٹو گاڑی کا انتخاب کر کے روکا جس میں ایک خاتون کو ہسپتال لے کر جایا جا رہا تھا۔صاحب بہادر بارش میں احتیاط کا لیکچرر دے ہی رہے تھے کہ محکوم رعایا کی ایک بیٹی جسے شاید آزاد شہری ہونے کا گمان تھا۔ سوال اٹھایا کہ ایمرجنسی میں ہماری گاڑی ہی کیوں روکی؟ بڑی بڑی لینڈ کروزر گزر رہی ہیں انہیں کیوں نہیں روک رہے۔ یہ بات ایسٹ انڈیا کمپنی کے ملازم کو کہاں ہضم ہونا تھی بس پھر تھانہ گولڑہ پولیس کو بلایا گیا جہاں کے پولیس اہلکار اس بیمار ماں ، نوجوان بیٹی اور انکے باپ کو تھانہ گولڑہ لے گئی۔ مردوں کے تھانے میں تین سے چار گھنٹے تک انہیں باتیں سنائیں گئیں اور سمجھایا گیا کہ افسران کے سامنے ایسے بولنے کی سزا بہت بھاری ہوتی ہے انکا قلم آپ کی زندگی برباد کر سکتا ہے۔ خیر ایسٹ انڈیا کمپنی کا ملازم ضد پر اڑا ہوا تھا کسی کی اتنی مجال کہ اس کے علاقے میں اس سے کوئی سوال کرے۔
اگلے دن مجسٹریٹ کے سامنے پیش ہونے کا حکم دیا گیا جہاں ان سے معافی نامہ لکھوا کر انکی جان بخشی کی گئی اور ساتھ نکلتے ہوئے عملہ کہتا رہا شکر کرو صاحب نے رحم دلی دکھا دی ورنہ تم لوگوں کا کیا حشر ہوتا۔۔۔
Malik Ahmed retweeted
بھارت کی مشہور چائے کمپنی ”تاج محل“ نے وجے واڑہ نامی شہر میں ایک بڑا بِل بورڈ لگایا ھے جہاں سال بھر بارش ہوتی رہتی ھے.
اِس بِل بورڈ کے ساتھ لکڑی کے بڑے بڑے چمچے لگے ہوئے ہیں.
جب بارش ہوتی ھے تو اِن چمچوں میں پانی جمع ہوجاتا ھے جس کے وزن سے چمچ جُھک کر بورڈ کے سرکٹ سے ٹکرا جاتے ہیں جس سے راگ ”میگھ ملہار“ کی کمپوزیشن بن کر اپنے مَدُھر سُر بکھیرنے لگتی ہے.
واضح رہے کہ راگ میگھ ملہار بارش سے منسوب ہے.
اِس خُوبصورت ماحول دوست کاوش کا اعتراف کرتے ہوئے ”گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ“ نے کمپنی کو تعریفی سرٹیفکیٹ عطا کیا ہے.
تعریفی سَند میں اِس بِل بورڈز کو دُنیا کا بہترین ”ماحول دوست بل بورڈ“ قرار دیا گیا ہے.
جسے ذوقِ جمالیات نصیب ہو وہ گٹر کے ڈھکن بھی دیدہ زیب دیکھنا چاہتا ہے....!!
🎶🎼🎶🎼
Malik Ahmed retweeted
آئی ایم ایف نے بھی چینی امپورٹ پر سوال اُٹھا دئیے۔ سات ارب ڈالر کا معاہدہ خطرے میں۔ اربوں روپے پہلے چینی باہر بھیج کر کمائے گئے اور پھر عوام کو ۲۰۰ روپے کلو خریدنے پر مجبور کر کہ مزید ملائی اُتاری جا رہی ہے۔ سبحان اللہ۔ سب مل کر ہائی برڈ نظام کی برکات کی تعریف کریں۔
Malik Ahmed retweeted
❝ بلاسفیمی بزنس گینگ vs بلاسفیمی پروٹیکشن گینگ ❞
یہ اصل میں کیا معاملہ ہے؟ جانئے سچ کیا ہے؟
آج کل کچھ حلقے دو نئے الفاظ کا استعمال کر رہے ہیں:
🟥 بلاسفیمی بزنس گینگ
🟩 بلاسفیمی پروٹیکشن گینگ
لیکن سوال یہ ہے:
یہ نام دیے کس نے؟ اصل کہانی کیا ہے؟ اور پیچھے عقیدہ کون سا ہے؟
🌐 درحقیقت یہ دو مختلف ورلڈ ویوز اور عقیدوں کی جنگ ہے
1️⃣ بلاسفیمی پروٹیکشن گینگ – جو درحقیقت سیکولر، لبرل یا ملحد ،دہریہ ذہن کے لوگ ہیں:
• ان کا تعلق اکثر مسلمانوں کے گھروں سے ہوتا ہے، مگر وہ اسلام کو اپنے لیے ضابطہ حیات نہیں مانتے اور اسلام کو زندگی کے کسی شعبے میں نافذ نہیں دیکھنا چاہتے۔
• مذہب کو صرف ذاتی معاملہ یا رسم تک محدود رکھنے کے قائل ہیں۔
• آزادیٔ اظہار کے نام پر توہینِ رسالت کو بھی برداشت کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔
• قانونِ ناموسِ رسالت کے کھلے مخالف ہیں لیکن کھل کر اس کی مخالفت کرنے سے ڈر تے ہیں۔ اس لیے ان میں سے بعض نفاق کا مظاہرہ کرتے ہیں۔
• یہ اسلام مخالف بیانیوں کو اپنے سوشل میڈیا سے پھیلاتے ہیں۔ ان کے بیانیوں کے زیر اثر آنے والے افراد جب ملحد ہو جاتے ہیں یعنی دین چھوڑ دیتے ہیں۔ وہ بھی اسلام مخالف نظریاتی کو پھیلاتے ہیں تو ان میں سے شدت پسند بعض گستاخانہ مواد بناتے اور پھیلاتے ہیں۔ لیکن یہ کام فیک آئی ڈیز کی مدد سے کرتے ہیں۔
• جب ان گستاخوں کے خلاف مسلمانوں میں بے چینی اور اشتعال پیدا ہوتا ہے اور وہ قانون کا سہارا لے کر انھیں گرفتار کرواتے ہیں تو یہ لوگ نام نہاد ہیومن رائٹس انسانی حقوق کے نعرے بلند کرتے ہیں۔
• یہی لوگ مسلمانوں کی حساسیت کو بزنس قرار دیتے ہیں، اور جو بھی نبی ﷺ کی حرمت کا تحفظ کرے، اس پر الزام لگاتے ہیں کہ وہ اس قانون کو "استعمال" کر رہا ہے۔
• ان کا پروپگینڈا اتنا شدید ہوتا ہے کہ بعض مسلمان بھی اس جھوٹ کو سچ ماننے لگ جاتے ہیں۔
• ابھی تک یہ لوگ کسی عدالت میں یہ ثابت نہیں کرسکے کہ کسی شخص کو صرف پیسے بٹورنے کے لیے پکڑوایا گیا ہے۔
• بلاسفیمی پروٹیکشن گینگ کے صف اول کے کرداروں سے ہی انداز لگایا جا سکتا ہے کہ یہ افراد کسی سوچ اور فکر اور عقیدے کے علمبردار ہیں۔ چند افراد کے نام : منیزے جہانگیر (مشہور اسلام مخالف عاصمہ جہانگیر کی بیٹی)، ایمان مزاری(شریں مزاری کی بیٹی)، فرنود عالم (سیکولر ایکٹوسٹ)، احمد نوارنی( وقاص گورایا گستاخ کا پارٹنر)، قندیل عظیم ( گستاخ بلاگرز کو پناہ دینے والی اسلام مخالف ) وغیرہ
2️⃣ بلاسفیمی بزنس گینگ – (یہ نام ان پر الزام کے طور پر لگایا گیا ہے۔):
• یہ لوگ اسلام کو صرف مذہب نہیں، ضابطۂ حیات مانتے ہیں۔
• ان کے نزدیک نبی ﷺ کی عزت، حرمت، اور مقام ہر چیز پر مقدم ہے۔
• یہ چاہتے ہیں کہ گستاخوں کو قانونِ ناموسِ رسالت کے تحت سزا دی جائے۔
• ان کا مطالبہ ہے کہ سوشل میڈیا، ویب سائٹس اور دیگر پلیٹ فارمز سے گستاخانہ مواد ختم کیا جائے۔
• وہ کھل کر اپنا عقیدہ، ایمان، اور موقف بیان کرتے ہیں۔ انہیں کوئی منافقت یا پردہ پوشی کی ضرورت نہیں ہوتی۔
• ان پر سیکولر اور بے دین لوگوں نے بزنس گینگ کا الزام لگایا ہے۔ اور انھیں اس نام سے مشہور کیا ہے۔
• سیکولرز انہیں بلاسفمی بزنس گینگ کا نام اس لیے دیتے ہیں تاکہ قانون ناموس رسالت کے خلاف لوگوں کے دلوں میں نفرت پیدا کی جا سکے ۔ یہ کہہ کر کہ اس قانون کی وجہ سے لوگوں کو بلیک میل کرنے کا اور ایسا گھناونا بزنس کرنے کاموقع ملتا ہے ۔
Malik Ahmed retweeted
میں اپنے مسلم بہن بھائیوں سے سوال کرتا ہوں کیا یہ قران پاک کی بے حرمتی نہیں ہے۔ غیر مسلموں سے ذاتی مسئلہ ہو تو قرآن مجید کے بے حرمتی کا الزام لگاتے ہیں، لیکن اس بے حرمتی پر سارا پاکستان خاموش! غیرت صرف کمزور غیر مسلموں کے لئے جاگتی ہے؟ اور اسکو قبول کرنے والوں کی غیرت کہاں گئی؟مہندر پال سنگھ
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Malik Ahmed retweeted
یہ ویڈیو بھی غور سے دیکھیں کہ ہم تو ہمیشہ انتظامیہ پر انگلیاں اٹھاتے ہیں لیکن راستوں گلیوں اور بازاروں میں عوام کچرہ کس طرح ٹکانے لگا دیتے ہیں۔ یہ نالہ اس کچرے سے بند ہوگا۔ ہم خود ذمدار شہری کیوں نہیں بنتے؟ گھروں سے بھی نکل کر کچروں کے شاپر گلیوں اور خالی پلاٹس میں پھینکتے ہیں۔
Malik Ahmed retweeted
ایران نے اسلامی ملکوں پر حملہ کیا ❌
( غلط اور نامکمل جملہ)
ایران نے اسلامی ملکوں میں امریکا کے اڈوں پر حملہ کیا ✅
( درست اور مکمل جملہ)
Malik Ahmed retweeted
ایران نے قطر پر حملہ نہیں کیا۔ ایران نے قطر میں موجود امریکی اڈوں پر حملہ کیا ہے اور یہ امریکہ کے ایران پر ناجائز حملے کے جواب میں کیا گیا ہے۔
اب قطر ایران کو دھمکانے کی بجائے یہ سوچے کہ اسے امریکہ کا چاچا بن کر اپنی سرزمین پر امریکی اڈے بنانے کی اجازت دینے کی کیا ضرورت تھی؟
ظاہر ہے امریکہ نے اسی دن کے لیے مسلمان ممالک میں اپنے فوجی اڈے بنا رکھے ہیں تاکہ جب بھی وہ شیطان اسرائیل کی مدد کرنے کے چکر میں کسی ایک مسلمان ملک پر حملہ کرے تو جواباً جب وہ متاثرہ مسلمان ملک جوابی وار کرے تو مسلمان ممالک آپس میں لڑ پڑیں۔
Was it that hard for them "nutheads" to wrap their around?
Malik Ahmed retweeted
یہ ایک پاکستانی سٹوڈنٹ ہے جو چائینیز یونیورسٹی سے ڈگری مکمل کر چکا ہے اور اپنا ٹرانسکرپٹ لینے آیا ہے وہ بھی رات کے 12 بجے یونیورسٹی اوپن ہے سٹاف نہیں ہے لیکن مشین سے آنلائن وہ بنا کسی کھجل خواری کے اپنا ٹرانسکرپٹ پرنٹ کرتا ہے وہ بھی سائن اور سٹیمپ ہوا
دیکھتا جا اور شرماتا جا
Malik Ahmed retweeted
🚨🚨🚨🚨🚨🔥🔥🔥🔥🔥
امریکا جرمنی نے اسلحے سے لدے 14 جہاز آج اسرائیل بھیجے ہیں
جن میں مہلک ہتھیار اور ایرانی میزائلوں کو گرانے کے لیے ایئر ڈیفنس سسٹم بیٹریز وغیرہ شامل ہیں
ابھی ایران اسرائیل جنگ کو سات دن گزرے ہیں کہ مزید 14 اسلحے کے جہاز بھیج کر اسرائیل کو تازہ دم کردیا گیا ہے
تاکہ وہ غزہ ایران پر دل کھول کر بم برسائے
@GNMadani
Malik Ahmed retweeted
*ایسی تعلیم کا کیا فائدہ ھے.
ٹھیک ہے اپ کو اسسٹنٹ کمشنر کا عہدہ ملا ہے مگر کسی غریب کا نقصان تو نہ کریں۔ اس کو وارننگ دی جا سکتی ہے ۔
Malik Ahmed retweeted
وَمَا رَمَيْتَ إِذْ رَمَيْتَ وَلَٰكِنَّ اللَّهَ رَمَیٰ (سورۃ الانفال)
ترجمہ: اور (اے پیغمبر) جب تم نے (میدان جنگ میں مٹھی بھر کر خاک) پھینکی تو حقیقت یہ ہے کہ تم نے نہیں پھینکی تھی بلکہ اللہ نے پھینکی تھی۔
Malik Ahmed retweeted
🔴 ایران کے میزائل حملے کے بعد اسرائیلی وزارت دفاع کی عمارت سے لاشیں نکالی جا رہی ہیں۔
Malik Ahmed retweeted
ایران کی اسرائیل پر بھرپور میزائل حملے، تل ابیب پر میزائیلوں کی بارش ۔
اللہ تعالٰی صہیونیوں، دہشتگرد ناجائز ریاست اسرائیل کے مقابلے میں ایران کی مدد و نصرت فرمائے آمین۔
Malik Ahmed retweeted
آدھا نہیں پورا سوچئیے
اس گاڑی کی قیمت 13 کروڑ ہے
تیرہ کروڑ بنانے کیلئے ہم جیسے انسان کو 13 بار پیدا ہونا پڑیگا
تیرہ کروڑ میں 5,200 ریڑھی بانوں کو روزگار دیا جا سکتا
تیرہ کروڑ میں 26 ایسے سکول بن سکتے جن میں ہزاروں بچے تعلیم حاصل کرسکتے۔
تیرہ کروڑ میں 26 ڈسپنسری بن سکتی جن میں سینکڑوں مریضوں کو دوائی ملے گی
تیرہ کروڑ میں سینکڑوں چھوٹے گھر بن سکتے جن میں بیوائیں اور یتم اپنی زندگی بھر کے خوابوں کو سفر ممکن بنا سکتے ھیں۔
لیکن
یہ تیرہ کروڑ ایک ایسے سرکاری آفیسر پر لگائے جاتے ہیں۔ جو عوام کے کسی کام نہیں آتا۔۔


























