Noor Fatima🦋 (@786NFPTI) header
Noor Fatima🦋 (@786NFPTI) profile picture

یا اللہ ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے ہی مدد چاہتے ہیں....!!

Joined March 2022
Photo by Noor Fatima🦋 (@786NFPTI)Photo by Noor Fatima🦋 (@786NFPTI)Photo by Noor Fatima🦋 (@786NFPTI)Photo by Noor Fatima🦋 (@786NFPTI)Photo by Noor Fatima🦋 (@786NFPTI)Photo by Noor Fatima🦋 (@786NFPTI)Photo by Noor Fatima🦋 (@786NFPTI)Photo by Noor Fatima🦋 (@786NFPTI)Photo by Noor Fatima🦋 (@786NFPTI)Photo by Noor Fatima🦋 (@786NFPTI)
السلام عليكم ورحمة الله وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 🌺 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یا الله! ہماری ظاہر و باطن کی تمام کوتاہیاں معاف فرما ہماری توبہ قبول کر اور اپنی رحمت سے ہمیں ڈھانپ لے ہمارے دلوں کو گناہوں سے پاک اور نیکیوں سے آباد فرما آمین #رازٍ_مومن
36
21
1
56
506
السلام علیکم مرشد عمران خان کے چاہنے والے جواب دیں صرف پٹواری نیڑے نا آوے #قومی_زبان #صباح_الخير
58
30
1
73
1,061
Noor Fatima🦋 retweeted
🌹 السَّلَامُ عَلَی٘کُم٘ وَرَح٘مَتُہ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہٗ 🌹#قومی_زبان اے اللہ! ہمیں حلال، پاکیزہ اور کشادہ رزق عطا فرما، ہر محتاجی سے محفوظ رکھ اور اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کر۔ یا اللہ! ہمارے والدین، اہلِ خانہ اور عزیزوں کو صحت، سلامتی، عزت اور درازیٔ عمر عطا فرما۔ #خاتم_النبیین_محمدﷺ
52
31
1
73
649
✨️اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ✨️ایمان بخیر زندگی #متاعِ_دل #TDR__now
77
68
1
118
1,676
Noor Fatima🦋 retweeted
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 یا رب العالمین! ہمیں ایمان پر خاتمہ نصیب فرما، قیامت میں آسانی عطا فرما اور جنت الفردوس ہمارا ٹھکانہ بنا۔ آمین!🤲 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو اللہ اور آخرت پر ایمان رکھتا ہے، وہ اپنے پڑوسی کو تکلیف نہ دے۔ (صحیح بخاری: 6018) #خاتم_الرسلﷺ
77
40
1
123
709
زندگی میں اکثر ہمارارب عظیم کبھی کچھ دروازے ہماری خیر و بھلائی کے لئے اور دوسروں کے ہمیں شراور فتنے سے بچانے کے لیے بند کرتا ھے ۔ رب ﷻالـ؏ـالمـــــين جب کوئی ایک دروازہ بند کرتا ھے تو وہ صرف ہماری حفاظت اور بہتری کے لئے کرتا ھے کیونکہ رب کی مصلحت صرف وہی ذات کریمی جانتی ھے انسانی عقل کی حد وہاں تک نہیں پہنچ سکتی ۔ ہم روتے اور شکایت کرتے ہیں جبکہ ہمیں شُکر ادا کرناچاہیے ۔ رب العزت غفور و رحیم ھے وہ ایک دروازہ بند کرتا ھے تو دس بہترین دروازے ہمارے لیے کھول دیتا ھے یہ انسانی فطرت ھے جو جہاں سے ٹھکرایا جاتا ھے وہی سے خیر کی امید رکھ کر زلیل اور پریشان ھوتا ھے ۔ کیونکہ انسان غیب کا علم نہیں جانتا۔ ہمیشہ رب کریم کی حکمت، مصلحت اور بھلائی و خیر پر ایمان رکھیں ۔ بس ہمیں اپنا یقین کامل اور مضبوط رکھنا ھے یقین رکھیے کہ رب ﷻالـ؏ـالمـــــين ہمیشہ بہتر سے بہترین عطا کرتا ھے ۔ بے شک 🕋💗 #جمعة_طيبة
7
17
35
723
Every time I get hurt, I decide to change and become a more distant and cold person but then eventually I go back to being kind and talkative as if nothing happened. And then that basically sums me up as a person. ♥️
2
13
16
276
کچھ یادیں پچھلے مہینے کے سفر کی . اپنے من پسند ساتھ ھوں تو ہر منظر حسین ترین ھوجاتا ھےبہت پیاری یادیں شکر الحمدللّٰہ 🍁ماشَا اللّٰہ🍁 #Autumn
9
13
25
324
Noor Fatima🦋 retweeted
صباح الخير والنور والسرور والورد والياسمين والايمان زندگي 🤲🫶🌷💐❤️❣️🇸🇦🇵🇸🇵🇰
20
10
57
1,214
Noor Fatima🦋 retweeted
اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكاتُه یا اللہ! اس نئی صبح کو ہمارے لیے رحمت، برکت،خوشی سکون کا ذریعہ بنا دےہمارے تمام گناہوں کو معاف فرماہماری پریشانیاں دور فرماہمارے رزق میں برکت عطا فرماہمیں صحت و عافیت نصیب فرما اور تمام مسلمانوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھ۔ آمین
46
10
59
589
السلام علیکم🌹🍃 بندہ جہاں سے ٹوٹ جاتا ہے اسی دراڑ سے اللّہ کا نور اس میں داخل ہو جاتا ہے۔اللّہ کے در کے سوا دوسرے در پہ آنسو بہانا آنسوؤں کا ضیاع ہے کیونکہ آنسوؤں کی لوگوں کے سامنے کوئی وقعت نہیں لیکن اللّہ کے در پر ان سے قیمتی کوئی شے نہیں!! #صدف ❤️Good Morning X Family
55
41
84
904
ہدایت کے سفر کا پہلا قدم دل کا بیدار ہونا ہے یعنی ہدایت کا سفر قلبی سفر ہے 🫀 یہ سفر کا وہ کٹھن مرحلہ ہے جہاں خواہشاتِ نفس پر حکمرانی حاصل کی جاتی ہے اور ​ہدایت کے سفر میں سب سے بڑی منزل اس راہ پر ثابت قدم رہنا ہے 🌸🤍 ✨Assalam o Alaikum #رازٍ_مومن
61
46
97
941
🌸اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌸 ❤️ صبح بخیر زندگی🌾 ❤️ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ❤️ #متاعِ_دل #رازٍ_مومن
15
8
27
368
Noor Fatima🦋 retweeted
💖السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ 💖 💞صبـــح بخـــیر 💞 💟خوبصورت زندگی خود بخود نہیں بن جاتی بلکہ اس کی تعمیر دعاؤں سے ہوتی ہے 🥀 #متاعِ_دل #رازٍ_مومن
37
14
135
656
Noor Fatima🦋 retweeted
💞السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه💞 🥀صبح بخیر 🥀 وَلْيَعْفُوا وَلْيَصْفَحُوا ۗ أَلَا تُحِبُّونَ أَن يَغْفِرَ اللَّهُ لَكُمْ ترجمہ: انہیں چاہیے کہ معاف کر دیں اور درگزر کریں۔ کیا تم پسند نہیں کرتے کہ اللہ تمہیں بخش دے؟ 📖 سورۃ النور: 22 #رازٍ_مومن
25
11
55
395
Noor Fatima🦋 retweeted
💞السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه💞 🥀صبح بخیر 🥀 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: إِنَّمَا الْأَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ ترجمہ: اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے۔ 📖 صحیح بخاری: 1؛ صحیح مسلم: 1907 #رازٍ_مومن
18
10
39
498
Noor Fatima🦋 retweeted
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالٰی وقت لیتا ہے تاکہ تحفہ آپ کی اوقات کے مطابق نہیں،، اسکی شان کے مطابق دے سکے۔۔ #رازٍ_مومن #رازٍ_محبت
93
58
261
1,217
﷽ السلام عليكم ورحمة الله #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یارب!ہر دل کو سکون اور ہر مشکل میں گھرے انسان کو آسانی عطافرما۔جنکی آنکھیں اشکبار ہیں انکے آنسوؤں کوخوشیوں میں بدل دے جنکے راستے بندہیں انکے لیے وہاں سے راستے کھول جہاں سے انہیں گمان بھی نہ ہو۔آمین #متاعِ_دل
40
19
90
548
Noor Fatima🦋 retweeted
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ جمعہ مبارک ! جمعہ کا دن رحمتوں، برکتوں اور دعاؤں کی قبولیت کا دن ہے۔ اس مبارک دن میں اللہ تعالیٰ سے دل کھول کر دعا مانگیں۔ آپ کے لیے اور تمام امتِ مسلمہ کے لیے یہ جمعہ مبارک اور باعثِ خیر و برکت ہو۔ آمین!
54
13
2
73
661
Noor Fatima🦋 retweeted
﷽ السلام عليكم صبح بخیر #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام جمعہ مبارک یارب!ہر دل کو سکون اور ہر مشکل میں گھرے انسان کو آسانی عطافرما۔جنکی آنکھیں اشکبار ہیں انکے آنسوؤں کوخوشیوں میں بدل دے جنکے راستے بندہیں انکے لیے وہاں سے راستے کھول جہاں سے انہیں گمان بھی نہ ہو۔آمین
32
13
1
54
338