Pinned Tweet
کچھ دنوں سے تیری آواز نہیں سنی میں نے
کچھ دنوں کو میں صدیاں شمار کرتی ہوں••••!!!
#اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتعيۡنُ
ہم کیا کوئی غلام ہیں کہ جو آپ کہو گے تو ہم کر لیں گے۔
عمران خان
اللہ پاک عمران خان کو صحت عطا فرمائے، اُنھیں دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھے اور کامیابی عطا فرمائے۔ آمین
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
#StopRiskingKhansLife
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَّجِيد
🌷 السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ 🌷 ـ
یا اللہ
ہمـاری مشکلات کـو آسان فـرما۔ ہمـاری راہنمائی اور اصـلاح فـرما۔ ہمیں اپنے نیک اور شکـر گزار بنـدوں میں شامـل فـرمـا۔پاکستان کی اور پاکستانیوں کی حفاظت فرما۔
آمین ثم آمین
Humaira retweeted
Replying to @Humairab52
اسلام اعلیکم نہایت ہی مودبانہ گزارش ہے
ایک غریب سیدزادی کی بہت مجبور اور بے
بس ہوں قرضدار ہو بےروزگار ہوں قرزوں سے دوچار ہوں بے یارو مددگار ہوں۔
ہاتھ جوڑ کر میری آپ لوگوں سے مدد کی اپیل ہے۔ میری مدد کریں 🙏
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
اگر لوگ ظالم کو ظلم سے نہیں روکیں گے تو قریب ہے کہ اللہ تعالیٰ سب کو اپنے عذاب کی لپیٹ میں لے لے۔
(سنن ترمذی، حدیث 2851) [1]
ترکی کی کہاوت ہے کہ !
اگر کسی بد تمیز آدمی سے آپکی بحث ہوجائے تو جلدی ہار مان لینی چاہیئے کیونکہ آپ کی آواز کتنی ہی دم دار کیوں نہ ہو لیکن آپ کسی “ کتے “ سے زیادہ اچھا
نہیں بھونک سکتے۔
اللہ پاک فلسطین کے مسلمانوں کی مدد فرما اُنکی مشکلات کو آسان فرما اور حفاظت فر مائے۔ آمین
#FREEPALESTİNE
میں آزاد انسان ہوں، میں کسی کی غلامی قبول نہیں کرتا،
میں جب کسی چیز کے پیچھے جاتا تھا میں سوچتا تھا یا میں یہ کروں گا یا مر جاؤں گا ۔
عمران خان نیازی 🔥
اللہ پاک عمران خان کو سرخرو کرئے اور حفاظت
فر مائے۔ آمین
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
#StopRiskingKhansLife
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا.
اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكاتُه
یا اللہ! اس نئی صبح کو ہمارے لیے رحمت، برکت،خوشی سکون کا ذریعہ بنا دےہمارے تمام گناہوں کو معاف فرماہماری پریشانیاں دور فرماہمارے رزق میں برکت عطا فرماہمیں صحت و عافیت نصیب فرما اور تمام مسلمانوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھ۔
آمین
اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكاتُه
یا اللہ! اس نئی صبح کو ہمارے لیے رحمت، برکت،خوشی سکون کا ذریعہ بنا دےہمارے تمام گناہوں کو معاف فرما، ہماری پریشانیاں دور فرماہمارے رزق میں برکت عطا فرما ہمیں صحت و عافیت نصیب فرما تمام مسلمانوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھ۔
آمین
پاکستان کا بیرونی قرضہ 10 سال میں تقریباً دگنا ہو کر 135 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا
IMFاور ADB کے قرضے بھی 36 ارب ڈالر سے زائد ہو گئے،
ورلڈ بینک رپورٹ
پاکستان کی اُونچی اُڑان 🤔🤔
May Allah protect the people of Palestine, heal their wounded, comfort their hearts, and grant them freedom, peace, and victory.May Allah bring an end to their suffering and bless them with safety and justice. Ameen.
#FREEPALESTİNE
اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرمائے اُنھیں صحتمند لمبی زندگی عطا فرمائے اور آسانیاں فرمائے۔ آمین
#ReleaseImranKhan
#StopRiskingKhansLife
🌹اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ🌹 خَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينَ ﷺ۔
اللہ پاک ہم سب کو سیرت رسول ﷺ پر چلنے کی توفیق دے۔ ﷺ
آمین
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
یا اللہ! ہمارے گناہوں کو معاف فرما،پریشانیاں دور فرما، ہمارے رزق میں برکت عطا فرما، ہمارے بیماروں کو شفا دے، ہمارے والدین کی مغفرت فرما، ہمارے گھروں کو رحمتوں سے بھر دے اور ہماری تمام جائز دعاؤں کو قبول فرما۔
آمین
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
جمعہ مبارک !
جمعہ کا دن رحمتوں، برکتوں اور دعاؤں کی قبولیت کا دن ہے۔ اس مبارک دن میں اللہ تعالیٰ سے دل کھول کر دعا مانگیں۔
آپ کے لیے اور تمام امتِ مسلمہ کے لیے یہ جمعہ مبارک اور باعثِ خیر و برکت ہو۔ آمین!
اللہ اکبر
جس اسرائیل کی حکومت مسلمانوں سے نفرت کرتی تھی اب اللہ نےوہاں ایسی حکومت قائم کر دی ہے کہ وہاں کی پارلیمنٹ میں مسلم اراکین نے پارلیمنٹ میں نماز ادا کی ۔
اللہ الحق ہے

















