🌹sarfrosh awan🌹 retweeted
ہم سب کے لیے یہ بات سمجھنا نہایت ضروری ہے کہ عمران خان کوئی سیاسی قیدی نہیں ہیں، بلکہ انہیں دنیا کے سب سے پڑھے لکھے جرم (وائٹ کالر کرائم) میں سزا سنائی گئی ہے۔ انہوں نے نہ صرف برطانوی حکومت کی طرف سے حکومتِ پاکستان کو واپس کی گئی رقم میں خورد برد کی، بلکہ اس رقم کے لیے منی لانڈرنگ کا راستہ بھی اختیار کیا۔ کوئی بھی اسمبلی یا حکومت انہیں اس جرم سے بری نہیں کر سکتی؛ انہیں خود عدالت میں ججوں کے سامنے اپنا دفاع کرنا ہوگا اور اپنی بے گناہی ثابت کرنی ہوگی۔ اسی لیے، ان کی پارٹی کو چاہیے کہ وہ اپنے قائد کا احتساب کرے اور جوابدہی مانگے، نہ کہ حکومت سے ان کی رہائی کا مطالبہ کرے، کیونکہ جب وہ سیاسی قیدی ہیں ہی نہیں تو یہ معاملہ حکومت کے اختیار میں آتا ہی نہیں۔
🌹sarfrosh awan🌹 retweeted
انکی ہر خبر اور پراپیگنڈا جھوٹ ہوتا ہے ڈالرز کے لئے
خود کی موجیں لگی ہیں اور یہاں اس جماعت کا بیڑہ غرق کردیا ہے
پنجاب الحمد للہ بی آر ٹی،گرین بسوں اور ٹرانسپورٹ میں پورے ملک میں لیڈ کررہا ہے
یاد رہے یہ بسیں جنگلہ بس تھی اور اسکی ضرورت نہیں کوئی عقل بند یہ کہا کرتا تھا
پنجاب کو اللہ پاک کے علاوہ کسی سے لینے یا مانگنے کی ضرورت نہیں ہاں البتہ کسی صوبے کو مدد کی ضرورت ہو تو پنجاب حاضر ہے
اب انشااللہ خیبر پختونخواہ سے چوریوں اور نکمے پن کا خاتمہ ہوا ہے اب وہاں بھی دہشتگردی ختم اور ترقی کا دور شروع ہوگا
شہباز جیسے لوگوں کی وجہ سے آج KPK اور PTI کا یہ حال ہے ۔ اللّه کے بندے اگر غلطی سے ایک منصوبہ بنا ہی لیا ہے عوام کے لئے KPK میں تو اسے تو مذاق کا نشانہ نہ بناؤ ۔ ایسے ہی جھوٹ بول بول کر اپنا بیڑا غرق کر لیا ہے ۔ یہ بس براستہ کراچی ملتان سے ہوتے پشاور جا رہی ہے ۔
پنجاب کو پشاور کی بسوں کی ضرورت نہیں ہے ۔ ہمارے پاس 1100 الیکٹرک بس صرف پچھلے مالی سال میں نہ صرف پہنچ گی تھی بلکہ پنجاب کے ہر ضلع میں چل رہی ہیں۔ اور اس سال ہم 1500 الیکٹرک بس اور خرید رہے ہیں پنجاب کی ہر تحصیل میں چلانے کے لئے۔
3 BRT سسٹم پہلے چل رہے ہیں ملتان لاہور اور راولپنڈی میں اور 2 ہم ابھی اور بنا رہے ہیں گوجرانوالہ اور فیصل آباد میں ۔
تو گل صاحب بونگیاں مارنی بند کریں اور کوئی اچھی بات بھی کرنے کی کوشش کیا کریں۔ ہے تو مشکل کام لیکن کوشش تو کر کے دیکھو۔
🌹sarfrosh awan🌹 retweeted
لوگ اپنے اباجی کی اتنی تعریف نہیں کرتے جتنی عمران خان جنرل باجوہ کی کر رہے ھیں۔ آج انکے کوئی حالات بدلنے کا اشارہ دے یہ اپنا ابا بدل لیں گے۔🫡
🌹sarfrosh awan🌹 retweeted
Alhamdolillah!!!
پنجاب میں جس حلقہ کو مسلم لیگ ن کے اُمیدوار کے لیے مشکل ترین بتایا جا رہا تھا آج وہاں سے لیگی امیدوار 30 ہزار سے زائد کی صرف لیڈ ہی لے گیا ہے،یہاں سے آپ اندازہ کر لیں کہ پچھلے دو سالوں میں جس تسلسل سے پنجاب میں ترقیاتی کام چل رہے ہیں اُن کو عام عوام کیسے دیکھ رہی ہے۔
#NA168
🌹sarfrosh awan🌹 retweeted
🌹sarfrosh awan🌹 retweeted
Replying to @iqrarulhassan
الزام لگانا آسان ہے، دلیل دینا مشکل۔ ہمت ہے تو لائیو مکالمہ کر لیں
@SHABAZGIL
#عوام_راج
🌹sarfrosh awan🌹 retweeted
شہباز گِل صاحب اگر مجھے یا کسی اور کو ٹاؤٹ قرار دے کر عمران خان رہا ہوتے ہیں تو شوق سے ایسا کریں ورنہ آئیں آن کیمرہ لائیو مکالمہ کرتے ہیں۔ مجھ سے جو اختلاف یا اعتراض ہے، مجھ سے پوچھیں اور مجھے بھی سوال کرنے کی اجازت دیں۔
آپ سب سے بھی درخواست ہے کہ شہباز گِل صاحب کو ٹیگ کریں اور درخواست کریں کہ وہ اپنے یا ہمارے کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر لائیو میرے سامنے تشریف لائیں تاکہ سچ سب پر آشکار ہو سکے اور ہم محض باتوں سے آگے بڑھ کر سوچ سکیں کہ پاکستان کو کیسے آگے بڑھانا ہے۔
@SHABAZGIL
🌹sarfrosh awan🌹 retweeted
“میری امی باجوہ ہیں اور جنرل باجوہ بھی باجوہ ہیں” اس بیان کی بھی وضاحت کر دیجئے گا۔۔۔۔ اگر آپ کہتے ہیں تو میں امریکہ آپ کے پاس آ جاتا ہوں۔ ہم آمنے سامنے بیٹھ کر آن کیمرہ گفتگو کر لیتے ہیں۔ ورنہ لائیو آن لائن کیمروں کے سامنے بیٹھتے ہیں۔ آئیں الزامات کی بجائے مکالمے اور گفتگو کو فروغ دیتے ہیں۔ میں آپ کے جواب کا منتظر ہوں @SHABAZGIL
شہباز گِل صاحب اگر مجھے یا کسی اور کو ٹاؤٹ قرار دے کر عمران خان رہا ہوتے ہیں تو شوق سے ایسا کریں ورنہ آئیں آن کیمرہ لائیو مکالمہ کرتے ہیں۔ مجھ سے جو اختلاف یا اعتراض ہے، مجھ سے پوچھیں اور مجھے بھی سوال کرنے کی اجازت دیں۔
آپ سب سے بھی درخواست ہے کہ شہباز گِل صاحب کو ٹیگ کریں اور درخواست کریں کہ وہ اپنے یا ہمارے کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر لائیو میرے سامنے تشریف لائیں تاکہ سچ سب پر آشکار ہو سکے اور ہم محض باتوں سے آگے بڑھ کر سوچ سکیں کہ پاکستان کو کیسے آگے بڑھانا ہے۔
@SHABAZGIL
🌹sarfrosh awan🌹 retweeted
نہ اسلام آباد سومنات ھے اور نہ یہ شخص محمود غزنوی ھے۔ اسلام آبادپاکستان اسلام کا قلعہ ہے اور وفاق کی علامت ھے۔ انکی زبان بتا رہی کہ یہ کتنے پاکستانی ھیں ۔ اور یہ اقتدار کے حصول کے لئے کس حد جا سکتے ھیں۔ اور عمران خان نے انکو کیا سبق پڑھایا ھے۔ روز پختونخواہ میں جو خون بہہ رہا ھے اس سے انکا دل نہیں روتا ؟ کیا طالبان انکے اتحادی ھیں جو یہ kpk پولیس اور بہادروں کی شہادتوں کا سدباب کرنے کی بجائے مزید انتشار اور نفرت پھیلا رہے ہیں ؟ 27ستمبر کو جس حملے کی یہ بات کر رہا ھے کیا وہ طالبان کا حملہ ھے ؟ کیا پاکستان میں مقیم افغانی اس لشکر کا حصہ ھونگے ۔وفاق پوری قوت سے اسکا دفاع کرے گا۔ عمران نیازی اور حواری اقتدار کے حصول کے لئے کس حد تک جاسکتے ھیں ھم نے 9مئی کو دیکھا، 26 نومبر کو دیکھا اور اب یہ شخص جو اپنے عزائم بتا رہا ھے پاکستان کے عوام انکی اصلیت کا اندازہ لگا سکتے ھیں ۔
یہ لوگ کل بھی امن، ترقی اور پاکستان کے دشمن تھے آج بھی ھیں اور کل بھی ھونگے ۔ لاکھ اختلافات ھوں کوئ پاکستانی یہ زبان نہیں بول سکتا۔ یہ پاکستان دشمن زبان ھے کسی کو کوئ ابہام رہ گیا ؟
🌹sarfrosh awan🌹 retweeted
اسلام آباد کو سومنات بنانے والا محمود غزنوی 24گھنٹے نہیں گزرے دوڑ لگا گیا ھے۔ کہ میرا یہ مطلب نہیں تھا۔ عمران خان کو چاہنے والے بھی اپنے جیسے ملے ھیں ۔ اس نے بھی سیاسی زندگی میں جتنے پینترے بدلے ھیں اسکو خود بھی یاد نہیں ھونگے۔ یہ سارے ایک جیسے ھیں ۔ ایک دوسرے کی فوٹو کاپی ھیں۔
نہ اسلام آباد سومنات ھے اور نہ یہ شخص محمود غزنوی ھے۔ اسلام آبادپاکستان اسلام کا قلعہ ہے اور وفاق کی علامت ھے۔ انکی زبان بتا رہی کہ یہ کتنے پاکستانی ھیں ۔ اور یہ اقتدار کے حصول کے لئے کس حد جا سکتے ھیں۔ اور عمران خان نے انکو کیا سبق پڑھایا ھے۔ روز پختونخواہ میں جو خون بہہ رہا ھے اس سے انکا دل نہیں روتا ؟ کیا طالبان انکے اتحادی ھیں جو یہ kpk پولیس اور بہادروں کی شہادتوں کا سدباب کرنے کی بجائے مزید انتشار اور نفرت پھیلا رہے ہیں ؟ 27ستمبر کو جس حملے کی یہ بات کر رہا ھے کیا وہ طالبان کا حملہ ھے ؟ کیا پاکستان میں مقیم افغانی اس لشکر کا حصہ ھونگے ۔وفاق پوری قوت سے اسکا دفاع کرے گا۔ عمران نیازی اور حواری اقتدار کے حصول کے لئے کس حد تک جاسکتے ھیں ھم نے 9مئی کو دیکھا، 26 نومبر کو دیکھا اور اب یہ شخص جو اپنے عزائم بتا رہا ھے پاکستان کے عوام انکی اصلیت کا اندازہ لگا سکتے ھیں ۔
یہ لوگ کل بھی امن، ترقی اور پاکستان کے دشمن تھے آج بھی ھیں اور کل بھی ھونگے ۔ لاکھ اختلافات ھوں کوئ پاکستانی یہ زبان نہیں بول سکتا۔ یہ پاکستان دشمن زبان ھے کسی کو کوئ ابہام رہ گیا ؟
🌹sarfrosh awan🌹 retweeted
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
🌹sarfrosh awan🌹 retweeted
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
🌹sarfrosh awan🌹 retweeted
The recent matter involving a PML-N Member of the Provincial Assembly and a prominent media personality is a personal issue and will be addressed strictly on merit and in accordance with the law, however, I want to make it absolutely clear that I will not spare anyone found involved in attempting to harass, threaten, or exploit a woman. No individual, regardless of status, position, or political connections, is above the law. State institutions will perform their duties independently, impartially, and in accordance with the Constitution and the law. Any attempt to exert political pressure, abuse influence, or exploit a woman through threats of releasing personal content publicly will be met with firm and uncompromising action. Consider this a clear and serious warning to anyone involved.
🌹sarfrosh awan🌹 retweeted
ہمارا یونیفارم والے پر چیخنا انقلاب ہے، تمہارا یونیفارم والے پر چیخنا خراب ہے۔۔۔ پی ٹی آئی
🌹sarfrosh awan🌹 retweeted
یہ وقت بھی آنا تھا کہ پاکستان زندہ باد کا نعرہ پی ٹی آئی والوں کی چھیڑ بن گیا ہے۔۔۔ افسوس
🌹sarfrosh awan🌹 retweeted
خان کے سابقہ سپاہی شیر افضل مروت نے خان کے موجودہ سپاہیوں کے لئیے انتہای اہم پیغام جاری کر دیا۔۔۔
چلو یوتھیو شروع کر دو ٹاوں ٹاوں 🤣🤣
🌹sarfrosh awan🌹 retweeted
“سائفر جھوٹ تھا”
“کوئی امریکی سازش نہیں تھی”
خود عمران خان نے تسلیم کیا کہ میری حکومت جانے میں امریکہ کا کردار نہیں تھا۔۔۔ ویڈیو میں اس حصے کے ساتھ ساتھ عمران خان کے باقی جھوٹ بھی انجوائے کیجئے۔























