Muhammad Amin (PML N)

Ahmad pur sial Jhang Pakistan
Joined April 2020
Replying to @NawazSharifMNS
@NawazSharifMNS چودھویں کا چاند ھو یا مہتاب ھو جو کچھ بھی ہو خدا کی قسم لا جواب ھو
114
281
1
295
22,178
گولان میں بھارتی فوج کی پتلونیں اُترتی دیکھیں چین نے بھارتی فوج گرفتار کر لئے ہیں بھارتی فوجی رو رو کر معافیاں مانگ رہے ہیں 🙏🏼😂 چین کی فوج نے چھترول بھی خوب کی ہے
8
49
681
شام سے یمن تک بھوک کا شیطا!نی کھیل کھیلنے والے بھوک کی لپیٹ میں ہیں۔ سبحان اللہ ایرا!نی صدر مسعود پریشان ۔۔۔ بہت سی ایرا!نی عوام ایک وقت کی روٹی کے حصول کے لئے مشکلات کا شکار ہیں کیونکہ ہم جس جنگ میں پڑ چکے ہیں ہمیں اس حالت سے نکلنا ہو گا جس میں ہم آج رہ رہے ہیں۔ حتیٰ کہ مرحوم سپریم لیڈر نے ہمیں اس حالت سے نکلنے کی ضرورت بتائی تھی کہ ہم مستقبل کے لئے منصوبہ بندی نہیں کر سکتے جب کہ ہم نہیں جانتے کہ ہم کس طرف جا۔رہے ہیں۔ جمی موسا!دی اینڈ پراکسی پِلے تو کہتے ہیں کہ ایر!ان بڑا خوشحال ہے
1
70
منصور علی خان آجکل خود لونڈا لپاڑا بن چکا ہے۔ پہلے ایک جہاز پر سات ویلاگ کھڑکا دئییے۔ آجکل کرمنل افراد کی سزاؤں پر مریم نواز پر تنقید کر رہا ہے لیکن یہ سوال نہیں کرے گا لڑکی پر تشدد کرنے والے ملزم کو رہائی کس قانون و انصاف کے تحت دی گئی۔
2
27
3
82
684
فیلڈ مارشل پورے ثبوتوں کے ساتھ ایران گۓ تھے کہ جس حملے میں کُروز میزائل ریاض ائیرپورٹ پر استعمال ہوۓ وہ یمنی حوثیوں نے نہی ایران سے داغے گۓ تھے لہذا یہ مت بُھولیں کہ ہم سعودی عرب کیلیۓ کہاں تک جا سکتے ہیں تب سے مجوسیوں کی گ میں آگ لگی ہوئ ہے
2
25
114
746
استغفر اللہ صادق اباد عوامی کالونی میں پانچ سالہ بچے پر سوتیلی ماں کا تشدد میری پولیس سے درخواست ہے اس درندہ صفت عورت کو فل فور گرفتار کیا
63
166
22
159
6,853
چینی افواج کی ارونا چل پردیش میں مزید پیش قدمی جاری بہت جلد ارونا چل پردیش مکمل انڈیا کے ہاتھ نکل جائے گا جلد پاکستان بھی کشمیر حاصل کرنے جا رہا ہے
14
47
2
283
2,237
Factory Malik Ko Hakumat Ne Phool Faroosh Bana Diya | Lahore Rang Special | Lahore Rang
10
38
8,538
M Amin retweeted
🚨ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے زرکانی میں سیکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کے خلاف آپریشن، بھارتی سرپرستی میں سرگرم 6 خوارج جہنم واصل، ترجمان پاک فوج فائرنگ کے تبادلے میں نائیک غلام مرتضیٰ اور سپاہی تاثیر احمد جام شہادت نوش کرگئے، ترجمان پاک فوج
2
2
19
352
دیانتداری سے جواب دیجئے گا،،
24%عدالتی انصاف ، یا
76%سی سی ڈی انصاف
245 votes • 23 hours
9
14
1
27
1,874
اہم اطلاع مسلمانوں کے تین بڑے دشمن! 1 ایران 2 امریکہ 3 اسرائیل تینوں پر اللہ تعالٰی کا عذاب نازل ہو آمین🤲
44
32
7
202
2,428
گاڑی یا موثر سائیکل میں انجن آئل ، ہم لوگ موبلین بولتے ہیں ؟ 1200 سو روپے لیٹر آیک نمبر کوالٹی ۔ دونمبر کوالٹی 800 روپے لیٹر ؟ پیٹرول مہنگا ؟ تو مہنگائی حکمرانوں کی دی ہوئی نشانی ہے ۔ جو غریب عوام روز محشر تک یاد رکھے گی ؟ ان شاءاللہ ذرائع
3
1
7
93
یہ جنت کھر ہے ۔ خاتون پر تیزاب پھینکنے اور قتل کے مقدمات میں مفرور بلال کھر کی بیٹی اور فاروق حیدر کی نواسی ۔ جو کہ فاروق حیدر کا سوشل میڈیا چلارہی ہے ۔ راجہ فاروق حیدر ان دنوں ایکشن کمیٹی کی حمایت کر رہے ہیں، اور سیاسی حلقوں میں یہ تاثر عام ہے کہ یہ سب کچھ انہیں دوبارہ وزیراعظم کا عہدہ نہ ملنے کے باعث پیدا ہونے والی مایوسی کا نتیجہ ہے۔ نعرہ تو ہمیشہ یہ رہا کہ "کشمیر بنے گا پاکستان"، لیکن اقتدار سے دوری کے بعد راجہ فاروق حیدر لوگوں کو بغاوت پر اکسا کر مبینہ طور پر کشمیر کو توڑنے والی تحریک کا حصہ بن چکے ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کو اپنے اس رہنما کے اس رویے اور ملک دشمن ایجنڈے کا فوری نوٹس لینا چاہیے۔ اس سیاسی منظرنامے کا دوسرا تشویشناک پہلو راجہ فاروق حیدر کا خاندانی پس منظر اور جرائم پیشہ عناصر کی مبینہ سرپرستی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ ان کی نواسی، جنت کھر، ان کا سوشل میڈیا ونگ چلا رہی ہے۔ جنت کھر کے والد اور راجہ فاروق حیدر کے داماد، بلال کھر (سابق گورنر پنجاب غلام مصطفیٰ کھر کے بیٹے) کا ماضی انتہائی خوفناک جرائم سے بھرا ہوا ہے۔ بلال کھر وہی شخص ہے جس نے سنہ 2000ء میں اپنی اہلیہ فاخرہ یونس پر تیزاب پھینکا تھا، جس کے باعث فاخرہ کا چہرہ شدید جھلس گیا اور انصاف نہ ملنے کی وجہ سے بالآخر انہوں نے 2012ء میں خودکشی کر لی۔ اس کے علاوہ، بلال کھر 2014ء میں کوٹ ادو میں امجد نامی ایک مقامی چرواہے کے قتل کے مقدمے اور انتخابی تشدد کے دوران ایک جج پر حملے سمیت انسدادِ دہشت گردی (ATA) کے مقدمات میں بھی ملوّث رہا ہے۔ ریکارڈ کے مطابق، بلال کھر قانون کی گرفت سے بچنے کے لیے اپنے سسر راجہ فاروق حیدر کے گھر پناہ لیے ہوئے ہے، جہاں وہ ان کے سیاسی اثر و رسوخ کی وجہ سے محفوظ ہے۔ یہ قانون نافذ کرنے والے اداروں، بالخصوص پنجاب پولیس اور سی سی ڈی (CCD) کے لیے ایک بڑا چیلنج ہے کہ وہ اس مفرور اشتہاری ملزم کی گرفتاری کے لیے فوری اور سخت قانونی کارروائی عمل میں لائیں۔
8
55
1
257
19,741
مکہ مکرمہ پر حملہ ہاتھیوں کا ہو یا حوثیوں کا انجام دونوں کا ایک ہی ہے ان شاءاللہ
3
1
4
310
جھنگ کے dc پوری پاکستانی تاریخ میں دو ہی بار مشہور ہوئے ہیں ایک بار جب قدرت اللہ شہاب وہاں کے dc تھے اور دوسری بار جب ماجد بھٹّی نے پروٹوکول کی ویڈیو لگا دی ہمیں بھٹّی سے پیار ہے
6
9
82
1,423
الحمدللہ مجھے یہ بتاتے ہوئے بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ جس وقت ہم نے حکومت سنبھالی اس وقت دل کے امراض میں مبتلا 15,000 معصوم بچے سرجری کے لیے انتظار کی طویل فہرست میں تھے لیکن آج "چیف منسٹر چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام" کے تحت 16,173 بچوں کے مفت اور کامیاب آپریشنز مکمل ہو چکے ہیں اور وہ ویٹنگ لسٹ اب مکمل طور پر ختم ہو چکی ہے۔ ان معصوم دلوں کی ہر نئی دھڑکن اور والدین کی دعائیں ہی ہماری سب سے بڑی طاقت ہیں۔ ہر بچے کی مسکراہٹ اور محفوظ زندگی کے لیے ہماری یہ جدوجہد اسی طرح جاری رہے گی۔ انشاءاللہ!
A waiting list of 15,000 children awaiting life-saving heart surgeries has been brought down to ZERO! When I assumed office in 2024, thousands of families were waiting for hope, while many children had already lost their lives to disease and apathy. Our resolve is clear: no child should lose the chance to live simply because their family cannot afford treatment.
530
1,742
115
4,697
490,181
Good morning my everybody. Rt👍 like comment❤️ follow me Plesse 🙏
1
8
74
BEST FOODS FOR SEX DRIVE.
2
10
64
856
پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں انٹگریٹڈ بلیوکوڈ سسٹم نافذ ، مریض کو 90 سیکنڈ میں ریسپانس !
6
118
2
190
4,060
ایک شیعہ سید دوست نے ڈرامہ 'مٹی دے باوے ' میں سادات کی لڑکی کا عشق دکھانے پر ڈرامے کے خلاف تحریک میں شامل ہونے کی دعوت دی ، ڈیڑھ دو گھنٹے دعوت سننے کے بعد میں نے کہا ' شاہ جی ڈرامے وچ سنی سیداں دی کڑی اے' کہتا اچھا ؟ 'فیر تحریک رہن دینے آں'۔۔
1
4
14
727
3
3
13
301