804 (@804ARR) header
804 (@804ARR) profile picture

cricket. 🏏.

Joined April 2022
تو کیا تازہ ترین خبر پھر یہی ہے کہ عمران احمد خان نیازی کے علاوہ باقی سب نے باجماعت سرنڈر کردیا؟
34
479
10
2,584
12,607
میرا بچپن دور جہالت تھا پھر ایک لیڈر آیا (عمران خان ) جس نے مجھ سمیت پوری قوم کی آنکھوں کا آپریشن کیا
18
620
9
1,528
10,857
آدھی زندگی اسکی مخالفت اور باقی آدھی اسکی نقل میں گزرے گی اس خاندان کی۔ عمران خان اس خاندان کا سب سے بڑا آئیڈیل مخالف ہے۔
مریم نواز عمران خان کی سستی کاپی بننے کی کوشش ہی کرتی رہتی ہیں 🤣🤣
90
2,213
14
9,516
143,374
مریم نواز عمران خان کی سستی کاپی بننے کی کوشش ہی کرتی رہتی ہیں 🤣🤣
61
623
16
2,597
176,007
804 retweeted
یہ تجھ کو پیار سے اپنا بنا کے ماریں گے نئے یزید ہیں، پانی پلا کے ماریں گے احمد فرہاد #IslamabadMassacre
21
2,950
10
9,233
157,531
عمران خان سے معافی منگوانے کا بس اب یہی طریقہ رہ گیا ہے۔
33
952
9
2,989
32,190
اس دن چھت پر ۲۶ نومبر کو یہ سب تھے
🤖 Made with AI
121
3,742
49
9,345
182,994
Sadly, big Pakistani Media outlets chose not to report the #IslamabadMassacre but the International Media reported with proofs. What a shameful day for everyone associated with Team Asim Munir. He let the whole country down & earned so much Hate for himself and his team by killing peaceful Pakistanis.
14
554
9
903
6,154
وہ لمحہ جب اس باپ کے انسو کے ساتھ پورا پاکستان رویا تھا💔
66
2,336
31
5,370
59,246
26 نومبر، 2024 کی سہ پہر تحریکِ انصاف کے کارکنان نے ڈی چوک سے رینجرز کے ایک سنائپر کو پکڑا جو ڈی چوک کی ایک عمارت سےعوام پر گولیاں چلا رہا تھا، AWM سنائپر رائفل عراق جنگ، افغان جنگ، روس یوکرین جنگ میں استعمال ہوئی، دہشت گردی کے خاتمے کے لیے امریکہ کی جانب سے پاکستان کو تحفے میں دیے گئے یہ جدید ہتھیار بھی پاکستانی عوام کے اس قتلِ عام میں رینجرز اور ایس ایس جی سنائپرز کی جانب سے استعمال کیے گئے، یہ جنگی جرائم کی ایک سنگین قسم ہے۔ کیا پاکستان کوئی عراق یا یوکرین ہے جہاں صرف ایک پُرامن احتجاج کے مظاہرین کو سنائپرز سے مارا گیا؟ #IslamabadMassacre
30
1,913
14
4,135
61,342
Dead but not counted. Hidden victims of 26th November, 2024 Islamabad Massacre. #IslamabadMassacre aljazeera.com/amp/features/2…
10
451
5
660
6,090
#ActNowSaveImranKhan 150,000 emails sent! Brilliant contributions all over social media. Since then, the UN Human Rights Chief & US Congress Human Rights Commission have called for Imran Khan’s release. Don't stop now! Fight for Khan's life. Sign now petitions.web.app/?campaign=…
44
2,606
31
5,189
26,765
قسم کے بعد جھوٹ! جھوٹ بولنا پاکستان کے جنرلز کی اعلیٰ خصوصیات ہیں، جب منہ کھولتے ہیں جھوٹ بولتے ہیں صبح کو جھوٹ بولتے ہیں شام کو جھوٹ بولتے ہیں رات کو جھوٹ بولتے ہیں، سوتے جھوٹ، اٹھتے جھوٹ، کھڑے جھوٹ، بیٹھے جھوٹ، ریٹائرمنٹ کے بعد جھوٹ! ڈاکٹر معید پیر زادہ
247
2,361
41
7,453
62,836
Dr. Yasmin Rashid, 76, a distinguished retired Professor of Obstetrics and Gynaecology at King Edward Medical University (KEMU), has devoted her life to saving lives and serving humanity. As Health Minister, she played a vital role during the COVID-19 pandemic. A cancer survivor, she has now spent three and a half years behind bars despite battling serious health conditions, including restrictive lung disease, asthma requiring CPAP support, hypertension, and scoliosis requiring urgent medical attention. Her condition has reportedly worsened due to a chest infection, further aggravated by hazardous air pollution. Where is our humanity? Regardless of political affiliations no individual should be denied basic human dignity, compassion, or access to essential medical care. Political disagreements must never take precedence over fundamental human rights, particularly when the health and life of a medically vulnerable individual are at stake.
85
3,898
35
8,430
159,962
عمران خان کے سپاہیوں کی جیل سے رہائی کے بعد شاندار استقبال کیا گیا۔ ❤️✌️ ہماری بہن ارم زہرا اور ہمارے بھائی عثمان علی, مقصود خان جو جیل برداشت کرکے واپس آئے ہیں، ان کی استقامت اور حوصلے کو سلام پیش کرتے ہیں۔ آپ سب کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ قائد عمران خان کے سپاہی✊
1
23
3
53
4,912
Heart wrenching words of Imran Khan: ‘I will only remain able to prove my innocence if I stay alive.’ How hard can it be for a court to provide Justice, when providing JUSTICE is its sole purpose?! #ImranKhansLifeIsAtRisk #WriteLetterForImranKhan
2
2
76
“They tried to break him mentally and that’s a very tough thing to do, because he is a very tough person, but it is not working so now they are trying to finish him off” Imran Khan’s son @Kasim_Khan_1999 raised alarms regarding on his father’s life. #ImranKhansLifeIsAtRisk
64
3,892
30
7,531
106,095
عمران خان کیخلاف عالمی سامراج اس قدر منظم ہے کہ کسی بھی مصنوعی ذہانت جیسے چیٹ جی پی ٹی گروک یا کلاڈ سے کہیں کہ عمران خان پہ ظلم ہورہا ہے اور حکومت غلط کر رہی ہے تو وہ حکومت کا دفاع کرنا شروع ہوجاتا ہے اور کہتا ہے کہ عمران خان پہ ظلم کا بیانیہ عمران خان کا ہے حکومت اسکو تسلیم نہیں کرتی آپ لوگوں کو اندازہ نہین ہے کہ عمران خان کن قوتوں کی قید میں ہے!
63
969
7
2,904
23,756
بدقسمتی سے اسمہ شیرازی اپنی نفرت میں ایک ڈفر بن گئی ہیں! نواز شریف ڈیل لے کر پاکستان سے چار سال کے لئے فرار ہو گیا تھا - عمران پاکستان میں اپنے اور اپنی بیوی کا اعلاج مانگ رہا ہے! دونوں چیزوں میں زمین آسمان کا فرق ہے - مگر نفرتیں انسان کی سوچنے سمجھنے کی صلاحیتوں کو ختم کر دیتی ہیں!
میں نے اس سے غلیظ صحافت اپنی زندگی میں نہیں دیکھی - ہر موقعہ پر زہر اگلتی صحافت۔ نہ کوئی شرم نہ کوئی حیا۔ اس موقعہ پر بھی الزام عمران خان اور پی ٹی آئی پر۔ ڈی چوک میں لاشوں کا مذاق بھی اسی غلیظ صحافت نے اڑایا۔
261
2,544
44
6,901
64,196
عمران خان سے 4 گھنٹے ملاقات کروا کے ماحول بنانے کے بعد یار لوگ زرداری سے ملاقات کرنے پہنچ گئے اور ہمیں تو کچھ سمجھ ہی نہیں آیا🤔😂
27
599
4
2,651
20,059