Pinned Tweet
رہتا نہی انساں تو مٹ جاتا ہے غم بھی۔۔۔۔۔!
سو جائیں گے اک روز زمیں اوڑھ کے ہم بھی۔۔!
😢💔
#ماھی✍️
┏━━━━━﷽━━━━━┓
🕋 `𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤` 🌻
┗━━━━━﷽━
- _جمــۤــࣱࣶـعہ کا دن ہــۤــࣱࣶـے یا اللہ، آج جتــۤــࣱࣶـنے بھی ہاتــۤــࣱࣶـھ تیرــۤــࣱࣶـی بارگاہ میــۤــࣱࣶـں اٹھیں، ان ســۤــࣱࣶـب کی دعــۤــࣱࣶـاؤں کو قــۤــࣱࣶـبول فرمــۤــࣱࣶـا۔🥹♥️_
*_`آمیــۤــࣱࣶـن!
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جمعے کے دن اور جمعہ کی رات مجھ پر کثرت سے درود پڑھو، کیوں کہ جس شخص نے مجھ پر ایک مرتبہ درود پڑھا اللہ تعالیٰ اس پر دس مرتبہ رحمت بھیجے گا۔ 🖤🌷
السلسلہ الصحیحہ #2777
جمعہ مبارک
#رازٍ_مومن
➳Mehru Janjua❣️ retweeted
جب میں رحمت خداوندی سے مایوس ہونے لگا تھا تو مجھے تم سے نوازا گیا تاکہ قدرت یہ مجھے دکھا سکے کہ بہتر لے کر بہترین سے نوازا جاتا ہے
اشارہ تو مدد کا کر رہا تھا ڈوبنے والا
مگر یارانِ ساحل نے سلامِ الوداع سمجھا۔۔!!
#ماھی
✍️
منجھدار
زندگی کی کشتی منجھدار میں ہو تو ضروری نہیں کہ واپسی کا سوچا جائے۔ کبھی کبھی کنارے تک پہنچنے کے لیے پانی سے دوستی کرنا پڑتی ہے۔
سالارحیدر💜💜
#اردو_زبان
تکلیف ایسی کہ چیخ کر رونا چاہوں
ضبط ایسا کہ لب سے آہ تک نہ نکلے۔۔۔۔۔💔
#ماھی
✍️
لفظ کمزور ہوں تو چیخ بھی مر جاتی ہے
میں نے خاموش نگاہوں کو بھی لڑتے دیکھا
سالارحیدر💜♥️
#اردو_زبان
یہ مت سمجھ تیرے قابلِ نہیں ہیں ہم۔۔۔۔۔
تڑپ رہے ہیں وہ جنہیں حاصل نہیں ہیں ہم۔۔!!
✍️
مجھے وہ پسند ہے یہ بڑی بات نہیں میری طرح اسے بھی کوئی پسند ہے۔ یہ بھی کوئی بڑی بات نہیں۔ مگر میں یہ دیکھنا چاہوں گا کہ جسے اس نے پسند کیا ہے اس میں ایسی کون سی بات ہے کہ میری پسند کرنے والی آنکھیں بھی اس کی پسند کو دیکھ کر داد دینے پر مجبور ہو جائیں۔
سالارحیدر ♥️💜
#اردو_زبان
صحرائے دنیا پھول یوں ہی تو نہیں کھلتے
دلوں کو جیتنا پڑتا ہے تحفے میں نہیں ملتے۔۔۔!!
#ماھی
✍️
➳Mehru Janjua❣️ retweeted
اس زمانے میں لوگوں کے بدل جانے پر حیران ہونے کی بجائے ان کے شر سے محفوظ رہنے کی دعا کیا کریں ...🖤
➳Mehru Janjua❣️ retweeted
اور میں نے خود سے وعدہ کیا کہ آئندہ کبھی بھی کسی چیز کی طرف اس طرح بےتحاشا نہیں بڑھوں گا۔🥀
کیا خبر تم نے کہاں، کس روپ میں دیکھا مجھ کو
میں کہیں پتھر _ کہیں موتی _ کہیں آئینہ _ تھا۔۔!!
#ماھی
✍️
مجھے محسوس ہوتا ہے مجھ سے
یقیناً ایک جسارت ہوگئ ہے
تمہیں کوئ شکایت تو نہ ہوگی؟
مجھے تم سے محبت ہوگئ ہے
🫣💞
جون ایلیاء
#انت_الحیات
مجھے اب بھی محبت ہے
تیری آنکھوں کے جادو سے
تیری دلکش اداؤں سے
تیری قاتل جفاؤں سے❣️
مجھے اب بھی محبت ہے
تیری قدموں کی آہٹ سے
تیری ہر مسکراہٹ سے
تیری باتوں کی خوشبو سے❣️
مجھے اب بھی محبت ہے
تیری بے جا شکایت سے
یہاں تک کہ صنم میرے
تیری ہر اک عادت سے❣️
مجھے اب بھی محبت ہے!
✍️
➳Mehru Janjua❣️ retweeted
دلچسپ و دل نشین محبت ہے آپ سے
ناقابلِ یقین محبت ہے آپ سے
میں خوب رو ہوں یا نہیں مجھ کو نہیں پتا
لیکن بہت حسین محبت ہے آپ سے












