اس کے دل پر بھی کڑی عشق میں گزری ہوگی نام جس نے بھی محبت کا سزا رکھا ہے 🥀🔥

🖤
Joined July 2022
اپنے دشمن سے میں بے وجہ خفـا تھا محسن میـــرے قـــــاتل تــو مــرے اپنے حواری نکلے شیرو بہتر نکلا اس منافق عوام سے
8
7
24
443
کچھ لوگ رشتے صرف لفظوں سے نبھاتے ہیں اور کچھ خاموشی سے دلوں کو سنبھال لیتے ہیں۔ جو واقعی اپنے ہوتے ہیں وہ انا سے بڑا رشتہ سمجھتے ہیں وہ چھوڑنے کے بہانے نہیں منانے کے طریقے ڈھونڈتے ہیں۔ زندگی میں محبت صرف ساتھ رہنے کا نام نہیں بلکہ ہر ناراضی کے بعد پھر سے ایک دوسرے کو چن لینے کا نام ہے۔ کیونکہ سچے لوگ وقتی غصے میں دور تو ہو سکتے ہیں مگر ہمیشہ کے لیے چھوڑ کر نہیں جاتے۔ سیانے واقعی ٹھیک کہندے نے نبھانے والے تھک سکتے ہیں مگر بدلتے نہیں۔ وه تعلق بچانے کے لیے جھک جاتے ہیں کیونکہ ان کے لیے محبت جیت سے زیادہ قیمتی ہوتی ہے
3
4
14
626
مجھے زندگی کی کوئی تفصیل نہیں ملی سوائے اسکے کہ تجربات ہیں اگر آپ نے پہلی ضرب سے نہ سیکھا ، تو آپ دوسری کے مستحق ہیں
5
5
29
1,005
بعض لوگوں کے غرور کے ذمہ دار ہم خود ہیں کیونکہ ہم بے مول لوگوں کو انمول بنا دیتے ہیں
5
7
29
1,224
نیکی کا سب سے خوبصورت انداز وہ ہے جس میں دینے والا ہاتھ عاجز ہو اور لینے والے کی عزتِ نفس محفوظ رہے
1
5
24
911
محبت عاجزی لاتی ہے انسان کی شخصیت مٹی ہوتی جاتی عقلاں شکلاں والے کیتے اس عشق نے کملے جھلے
Replying to @Zee_Ch1
ضیاء بھائ جی ہاں اور وہ اب اسکے بعد مغرور ہو جائیگا کہانی میں۔۔۔
1
3
4
425
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 retweeted
جسم مٹی میں سو گیا، مگر سچ آج بھی زندہ اور بیدار ہے! ارشد شریف شہید کی آواز کو دبانے والے شاید یہ بھول گئے تھے کہ کچھ لوگ مر کر بھی امر ہو جاتے ہیں #شہید_حق_ارشدشریف @RizwanSafd33385 @IKRush_804 @ghouri8387 @qurat198 @Alphaspiral17 @WarisKhakii
11
15
7
124
جیدا مراثی بالے میراثی ڈرامے سے کچھ زیادہ ہی موٹیویشن لے گیا
کونسا خاندان 🤔
3
3
7
276
کچھ بچانے کے لیے عمر گنواتے ہوئے لوگ خرچ ہو جائیں گے یہ خواب کماتے ہوئے لوگ اک توقع کا بہر حال بھرم رکھتے ہیں روٹھنے والوں کو ہر بار مناتے ہوئے لوگ
5
7
18
495
میں تمہیں تب تک گلے لگائے رکھوں گا کہ تیری شرٹ Bleu De Chanel سے مہکنے لگے اور میری Versace سے
وَتَبْقَى أَنْتَ كُلَّ عَالَمِي ❤️ "And you remain all my world" ❤️
4
2
7
661
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 retweeted
وَتَبْقَى أَنْتَ كُلَّ عَالَمِي ❤️ "And you remain all my world" ❤️
جب میں رحمت خداوندی سے مایوس ہونے لگا تھا تو مجھے تم سے نوازا گیا تاکہ قدرت یہ مجھے دکھا سکے کہ بہتر لے کر بہترین سے نوازا جاتا ہے
1
1
2
684
جب میں رحمت خداوندی سے مایوس ہونے لگا تھا تو مجھے تم سے نوازا گیا تاکہ قدرت یہ مجھے دکھا سکے کہ بہتر لے کر بہترین سے نوازا جاتا ہے
12
6
2
26
1,271
کچھ بھی جو دو طرفہ نہ ہو ختم ہو کر رہتا ہے۔
12
10
28
617
کائنات کے تمام گوشے خالی ہیں، جب تک آپ کو کسی طرف اپنے مـحـبـوب کا چہرہ نظر نہ آئے•ـــــ!
9
9
1
44
1,733
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 retweeted
یارمن!!!👇♥️ کچھ لوگ چائے کی طرح ہوتے ہیں... ایک بار دل کو لگ جائیں، پھر عمر بھر کسی اور ذائقے میں سکون نہیں ملتا۔ ☕ #قومی_زبان
وہ جب خوش ہوتی ہے تو اسکی آنکھیں مسکراتی ہیں اس پل وہ دنیا کی حسین ترین عورت ہوتی ہے خود سے بھی بڑھ کر خوبصورت۔۔۔ اس پل وہ آئینہ دیکھ لے تو اسے خود سے ہی عشق ہو جائے
2
11
13
247
وہ جب خوش ہوتی ہے تو اسکی آنکھیں مسکراتی ہیں اس پل وہ دنیا کی حسین ترین عورت ہوتی ہے خود سے بھی بڑھ کر خوبصورت۔۔۔ اس پل وہ آئینہ دیکھ لے تو اسے خود سے ہی عشق ہو جائے
وہ غزالی آنکھوں والی لڑکی وہ آج بہت اداس ہے جیسے جنگل سے کوئی راستہ کھو گیا ہو۔ اس کی آنکھوں میں خواب تو ہیں مگر آج کوئی ہرن پانی پینے نہیں آیا سالارحیدر 🤎🤎 #متاعِ_دل 🤎
9
4
2
23
1,134
ہم مٹی سے تخلیق ہوئے لوگ.🖤 پھر ہم میں پھول کیوں نہیں کھلتے؟🥀
20
12
2
40
1,127
ہم کہیں گے جرنیل ساڈے کوئی نئیں جے
انشاءاللہ ایک دن آئے گا اسلام آباد میں خان صاحب کا جلسہ ہوگا اور خان صاحب کہیں پاکستان بھی میرا ہے فوج بھی میری ہے ۔ جس پر جلسے میں لوگ شور کریں گے ، خان صاحب ہنستے ہوئے کہیں گے میری بات سنو پہلے میری بات تو سنو ۔
3
2
13
755
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 retweeted
-أنت نور عيني وسلام قلبي..!! -You’re "Noor" of my eyes, & "peace" of my heart 🫂❤️
دلچسپ و دل نشین محبت ہے آپ سے ناقابلِ یقین محبت ہے آپ سے میں خوب رو ہوں یا نہیں مجھ کو نہیں پتا لیکن بہت حسین محبت ہے آپ سے
2
1
3
183
مجھے ذرا اختلاف ہے اب فتویٰ شروع نہ ہو جائیں پیشگی معذرت حضرت نوح کی بیوی اور فرعون کی بیوی آسیہ دونوں رشتے الٹ تھے اگر معاشرے کی مثالیں دیکھیں تو ہمارے اردگرد ہزاروں جوڑے ایسے ہیں جہاں مرد جواری شرابی اور بیوی صالحہ ہے ہزاروں خواتین بد زبان بدمزاج مرد صابر شاکر ملیں گے ۔۔ تو کبھی کبھی بے جوڑ رشتے آپکی اصلاح آزمائش بھی ہوتے ہیں کہ اللّٰہ نے آپکو کسی ذریعے سے ہدایت بخشنی ہو آپکو جانچنا ہو کہ یہ بندا/ بندی آزمائش میں کیسا اترتا ہے ۔۔ آج کل المیہ یہ ہے کہ قرآنی آیات کو سیاق و سباق سے ہٹ کر قوٹ کیا جاتا ہے ۔۔۔ بہت سے مرد شادی کے بعد سدھرتے بھی دیکھے گئے اور اچھی تربیت یافتہ خواتین کو گھروں سے بھاگتے بھی دیکھا گیا الفاظ اگر سخت لگیں تو معذرت پیشگی کر چکا ہوں
کیا؟؟ برے مرد بری عورتوں کے لئے اور اچھے مرد اچھی عورتوں کے لئے ہیں؟؟ #اردو_زبان
6
4
1
18
835