Pinned Tweet
حکومت، ججز، فوج، صحافی ، بیوروکریسی اور گمراہ کرنے والے علماء پر تنقید کرنا پاکستان کے ہر شہری کا آئینی اور بنیادی حق ہے،
اسکو بغاوت یا غداری سے نہ جوڑا جائے۔
@xadeejourno
مرید آف صولت پاشا retweeted
The elimination of 43 Indian-sponsored Fitna al-Khawarij in Mir Ali and Orakzai in 48 hours is a decisive blow to terrorist networks and their nefarious designs against Pakistan. Our brave Security Forces have once again demonstrated unmatched courage, resolve and operational excellence in the face of terrorism. There will be no compromise, no retreat and no respite in the fight against terrorism. Every terrorist, facilitator and foreign-sponsored network will be pursued relentlessly. The blood of our Shuhada demands an end to this menace, and we stand unwaveringly with our Security Forces until Pakistan is free from terrorism.
مرید آف صولت پاشا retweeted
پاکستان کو صرف متحد پنجاب بچا کر بیٹھا ہے۔پنجابی اشرافیہ بک چکی ہے۔پنجاب نہیں پاکستان ٹوٹ رہا ہے۔
مرید آف صولت پاشا retweeted
شرمناک ۔۔
گاڑیوں کی چابیاں رکھ کر شرط ، جیتنے والا دوسرے کی بیوی ساتھ لے جاتا ہے ، اشرافیہ کا گھناؤنا چہرہ بے نقاب ؟ اصل حقیقت کیا ہے ؟ مشہور آسٹرولجر ثمرانہ شاہ نے ایک پاڈکاسٹ میں انکشاف کیا ہے نام نہاد "ماڈرن" اور ایلیٹ کہلانے والی محفلوں میں تفریح کے نام پر گاڑیوں کی
1/6
مرید آف صولت پاشا retweeted
نواز شریف کو نا اہل کرنے سے صرف ایک دن پہلے
روٹی 5 روپے
ڈالر 103 روپے
پیٹرول 65 روپے
چینی 50 روپے
گھی 110 روپے
اور 20 کلو آٹا 600 روپے کا تھا
پھر تبدیلی کے نام پر پاکستان کے ساتھ کھلواڑ ہوا اور ایک ناکام تجربہ ہوا اور پاکستان کو جلاو گھیراو ، مارو مار دو ، یہ شہر بند وہ بند کرنے کا سلسلہ شروع ہوا اور ترقی کرتا پاکستان رک گیا
اس وقت کا حساب کون دے گا ؟
کون ہوا گا اس کا ذمہ دار ؟
اس وقت کا احتساب بھی ہونا چاہیے !
انشااللہ شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان کو دوبارہ ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کی کوششیں دن رات جاری ہیں لیکن اس گزرے وقت کا بھی حساب ہونا چاہیے کہ تبدیلی کے نام پر پاکستان کو تباہ کرنے والے کردار کون تھے !!!
مرید آف صولت پاشا retweeted
مولوی صاحب جہنم کی روایات سنا رھے تھے پانی پینے کے لئے رکے پینے کے بعد مجمعے سے پوچھا ہاں تو میں کہاں تھا
مجمع بیک آواز ھوکر بولا
جہنم میں
مرید آف صولت پاشا retweeted
شریف خاندان نے بھی قوم کو عجیب بیوقوف بنایا ہوا ہے، چچا پیٹرول پر سبسڈی دیتا ہے، بھتیجی پیٹرول ڈلوا کر نکلنے والے شہری کا 2 ہزار کا چالان کر کے وہ سبسڈی واپس لے لیتی ہے۔
مرید آف صولت پاشا retweeted
اپنی آدھی کمائی کتاب،شراب اور عورت پہ خرچ کی اور باقی سب ضائع ہو گئی ۔۔سالی
مرید آف صولت پاشا retweeted
مارکس نے کہا تھا دنیا میں دو ہی مذہب ہیں۔۔
Haves and Have Nots،
یہی سچ ہے۔۔۔اپنے مالی حالات کو سنجیدگی سے لیں کیونکے مالی طور پر کمزور انسان کیساتھ دنیا کا رویہ ذلت آمیز اور ظالمانہ ہے۔۔
دنیا کے ہر کونے میں آپکی پہلی پہچان آپکا سٹیٹس ہے۔۔۔
مرید آف صولت پاشا retweeted
یہ تو بالکل ہی حد سے زیادہ بکواس بات ہے، I demand immediate action against these elements… @zafar_jaspal
استغفراللہ
اسلام آباد کی سب سے بڑی یونیورسٹی قائداعظم یونیورسٹی میں پنجاب اور لاہور کو اتنی غلیظ گالی دینے والا مجرم نہیں ان لسانی کونسلوں کو بے لگام چھوڑنے والے مجرم ہیں۔
الحمدللہ ہم نے اردو سپیکنگ ہو کر مہاجروں کی لسانی سیاست پر تھوکا تھا ہم اس نفرت پر بھی تھوکتے ہیں
پنجاب سندھ بلوچ پختون سب زندہ باد
مرید آف صولت پاشا retweeted
جنرل باجوہ کے ساتھ صبح سے شام تک آپ بیٹھے رہیں اہم ترین لوگوں تک آپ کی رسائی ہو 20 سال سے زائد اہم ترین چینل کے پرائم ٹائم شو سے بھی ہٹائے نہیں جائیں اور اسٹیبلشمنٹ کے لاڈلے محسن نقوی کے ساتھ مل کر اہل خاندان سمیت میچ بھی انجوائے کریں۔۔لیکن ٹاوٹ دوسرے صحافی ہیں 😜
مرید آف صولت پاشا retweeted
جس ریاست میں چوکیدار مالک ، اینکر پرسن مفکر اور کرپٹ بیوروکریٹ صوفیا کا درجہ پا جائیں اس ریاست کو دنیا میں رول ماڈل ہونے کا حق حاصل ہے
یہ ہیں باندر گھر سے دور بیوی سے دور بچوں سے دور مولیاں آلو کھا کر ثواب سمجھنے والے۔ اور دوسری طرف ہیں ان کو نچانے والے مداری۔ پانچ پانچ کروڑ کی گاڑیوں میں ککڑ بٹیر کھانے والے۔ کسی نے سچ کہا ہے جب تک باندر موجود ہیں مداری بھوکے نہیں مریں گے
28
یا اللہ پاک میرے زندگی کے تمام معاملات میں آسانیاں عطا فرما ، مشکلات حل فرما ، بلائیں دور فرما۔
آمین ثم آمین
20
مرید آف صولت پاشا retweeted
امین خان بتا دیے تھے کہ پرانے وقتوں میں جب کوئی دکان دار مسلسل نقصان میں رہتا تو وہ اپنی دکان کے باہر دونوں طرف موجود طاقوں میں دن کے وقت دینے جلا دیتا تھا جن کو دیکھ کر باقی دکاندار اپنی اپنی دکان دو دن کے لئے بند کر دیتے تھے تا کہ تمام گاہک صرف ایک ہی دکان سے سودا سلف لیں اور اس کا کاروبار چل پڑے ۔ایسے دکاندار کو دودئے والا کہتے تھے جو آگے چل کر دیوالیہ کے طور پر مستعمل ہو گیا ۔۔
مرید آف صولت پاشا retweeted
بس ایک مسئلہ ہے اس مراعات یافتہ طبقے میں سر والے بھی آتے ہیں اور انکے کمرشل پراجکٹس بھی۔۔۔۔ان سے کوں سالا واپس لے سکتا ہے۔۔۔ہیں۔۔؟
مرید آف صولت پاشا retweeted
میں کوئی عظیم آدمی نہیں بننا چاہتا،
مجھے بس اتنا آ جائے
کہ کسی کو ٹھیس پہنچائے بغیر
سڑک کیسے پار کروں،
اور کسی دوست سے اختلاف کرتے ہوئے
اس کی کمزور رگ دبانے سے کیسے بچوں،
اور کسی عورت کی زندگی سے کیسے نکلوں
اپنے پیچھے ایسا کچھ چھوڑے بغیر
جو اس کی واپسی کو ناممکن بنا دے۔
میں وہ باتیں سیکھنا چاہتا ہوں
جن پر تمغے نہیں ملتے،
اور جن کا ذکر عام محفلوں میں نہیں ہوتا۔
جب میں مر جاؤں،
تو بس اتنی آرزو ہے کہ کوئی کہہ دے:
وہ ایک عام سا آدمی تھا،
جسے سڑک پار کرنا آتا تھا
کسی کو ٹھیس پہنچائے بغیر۔
مصری شاعر: سامح قاسم
عربی سے ترجمہ: ہانی السعید




















