M AWAN (@92awaan) header
M AWAN (@92awaan) profile picture

انسان کی اصل زندگی وہ جو اللّٰهَﷻاور اسکے رسولﷺ اطاعت میں گزرے

Joined June 2020
Photo by M AWAN (@92awaan)Photo by M AWAN (@92awaan)Photo by M AWAN (@92awaan)Photo by M AWAN (@92awaan)Photo by M AWAN (@92awaan)Photo by M AWAN (@92awaan)Photo by M AWAN (@92awaan)Photo by M AWAN (@92awaan)Photo by M AWAN (@92awaan)Photo by M AWAN (@92awaan)
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ صبح بخیر #خاتم_النبیین_محمدﷺّ
75
103
1,231
6,177
💎الســـــــــــلام علیــــــــــکم💎 ✍️اگر آپ اپنی آستین میں چھپے ہمدرد اور غائبانہ حسد و بغض رکھنے والوں کو بے نقاب دیکھنا چاہتے ہیں تو سب سے پہلے خود کو بدلیں اپنی سوچ بدلیں اپنے لوگ بدلیں اپنا ماحول بدلیں لیکن کسی کی وقتی خوشی کے لیے اپنی شخصیت کبھی نہ بدلیں ! خالدؔ قریشی💎
85
22
2
151
1,227
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر یا اللہ رب العالمین ہمیں غیبت سے بچا، ہم پر اپنی رحمت و کرم نازل فرما، ہمیں ہر آزمائش سے محفوظ فرما، ہمارے رزق میں برکت اور دو جہانوں کی بھلائیاں عطا فرما، اور ہمارے بیماروں کو شفاء کاملہ و عاجلہ عطاء فرما۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین
104
58
1
139
1,880
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن سورة الأنبياء آیت 101 ترجمہ ( البتہ ) جن لوگوں کے لیے ہماری طرف سے بھلائی پہلے سے لکھی جاچکی ہے ، (یعنی نیک مومن) ان کو اس جہنم سے دور رکھا جائے گا۔ 2 اللھم صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ و بارک وسلم
5
5
11
58
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 21 سورة الأنبياء آیت 101 اِنَّ الَّذِیۡنَ سَبَقَتۡ لَہُمۡ مِّنَّا الۡحُسۡنٰۤی ۙ اُولٰٓئِکَ عَنۡہَا مُبۡعَدُوۡنَ ﴿۱۰۱﴾ۙ 1 اللھم صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و بارک وسلم
20
24
56
503
M AWAN retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ایمان بخیر اللّہ تعالیٰ نے اپنا گھر #کعبہ دکھا یا سبحان اللہ العظیم وبحمدہ – at Makkah Al Mukarrama, Kingdom of Saudi Arabia
5
3
8
431
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ایمان بخیر اللّہ تعالیٰ نے اپنا گھر #کعبہ دکھا یا سبحان اللہ العظیم وبحمدہ – at Makkah Al Mukarrama, Kingdom of Saudi Arabia
5
3
8
431
M AWAN retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ صبح بخیر اللهم صلِّ وسلم وبارك على سيد المرسلين سيدنامحمد ﷺ صادق الواعد الامین
3
3
6
50
السلام و علیم ایمان کی پختگی مومن کی سعادت اور کامیابی کی نشانی ہے اور ایمان کے بعد سب سے عظیم نیکی تقویٰ ہے اےاللہ ہمیں خالص عبادت کی توفیق عطا فرما تقویٰ نصیب کر اور صراط مستقیم پر گامزن رہنے کی ہمت دے آمین صبح بخیر
91
31
128
921
Your habits shape your future silently. Choose discipline over excuses and consistency over temporary motivation. ان اللّہ لَا يغيّر مَا بقوْم حتّى يغَيِّروا مَا بانفسِهِم بیشک اللہ کسی قوم کی حالت نہی بدلتا جبتک وہ خود اپنی حالت نہ بدلیں Have a bless day🌸
116
68
2
170
18,537
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ صبح بخیر اللهم صلِّ وسلم وبارك على سيد المرسلين سيدنامحمد ﷺ صادق الواعد الامین
3
3
6
50
M AWAN retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ صبح بخیر #خاتم_النبیین_محمدﷺّ
75
103
1,231
6,177
M AWAN retweeted
اللهم صلِّ وسلم وبارك على سيد المرسلين سيدنامحمد ﷺ صادق الواعد الامین السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ صبح بخیر
40
29
1
221
3,407
M AWAN retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ عَدَدَ مَافِیْ عِلْمِ اللہِ صَلَاۃً دَائِمَۃً بِدَوَامِ مُلْکِ اللہِ السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ ایمان بخیر
52
40
1
518
3,327
M AWAN retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ ایمان بخیر الحمدللہ رب العالمین تیسواں روزہ شروع سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم
18
14
79
614
میری طرف سے ان تمام فالوورز کو دل کی گہرائیوں سے عید الفطر مبارک ہو جو باہر وطن سے عید منا رہے اور میری ٹیم #خاتم_النبیین_محمدﷺ کے پیارے میمبران کو بہت عید مبارک ہو
50
33
1
143
2,248
﷽ السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ یا اللّٰه!تو ہمیں صحت و عافیت کی زندگی عطافرما اپنی تمام نعمتوں پر تجھے یاد کرنے، تیرا شکرادا کرنے،اورعبادت کا پوراحق ادا کر نےمیں ہماری مدد فرما اور اس زمانےکےتمام فتنوں سےمحفوظ فرما۔آمین Gud morning
115
56
2
246
1,966
My role model Muhammad ﷺ My guide Muhammadﷺ My teacher Muhammadﷺ My leader Muhammadﷺ My Prophet Muhammad ﷺ (﷽) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ۝(ﷺ) 🤲 I follow Muhammad ﷺ I love Muhammad ﷺ We are Ummah of Muhammad ﷺ 🤲 𝔸𝕤𝕤𝕒𝕝𝕒𝕞 𝕠 𝔸𝕝𝕒𝕚𝕜𝕦𝕞
36
36
336
1,697
🔥پاکستان ذندہ باد 💞 🤝پاکستان تو میری جان ہے 🤝 💞پاکستانی فوج آپ کو میرا سلام 💞
19
14
47
820
عوامی سروے !! پاکستانی قوم میں آج کی تاریخ میں سب سے زیادہ چاہے جانے والا لیڈر کون ہے ؟؟ اپنی رائے کا اظہار کریں --
10
11
22
548