Lol_posts_wala (@96pos) header
Lol_posts_wala (@96pos) profile picture

Bio mai kia Rakha hai ...Tweets dekhiye ............ ........... INSTAGRAM: https://teapawt.net/t.co/AYF3cIVIwP

Punjab,Pakistan
Joined May 2020
Photo by Lol_posts_wala (@96pos)Photo by Lol_posts_wala (@96pos)Photo by Lol_posts_wala (@96pos)Photo by Lol_posts_wala (@96pos)Photo by Lol_posts_wala (@96pos)Photo by Lol_posts_wala (@96pos)Photo by Lol_posts_wala (@96pos)Photo by Lol_posts_wala (@96pos)Photo by Lol_posts_wala (@96pos)Photo by Lol_posts_wala (@96pos)
Subhan Allah Masha Allah Old pic of Kaaba in 1850 ♥ Ya Allah make me one of that lucky people who visit Mecca Ameen
16
103
150
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا🌾 جو شخص حصول علم کے لیے کوئی راستہ طے کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی وجہ سے اس کے لیے جنت کا راستہ آسان کر دیتا ہے، اور جس کو اس کے عمل نے پیچھے کر دیا تو اسے اس کا نسب آگے نہیں کر سکے گا 🌾 🌿(سنن ابی داؤد، ۳۶۴۳)🌿
40
107
2
278
مرد تو اپنی پسندیدہ عورت کو چھونے والی ہواؤں کا بھی دشمن ہوتا ہے⁦❤️⁩🔥
10
50
2
116
السلام علیکم وَلِلَّهِ يَسْجُدُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ مِنْ دَابَّةٍ وَالْمَلَائِكَةُ وَهُمْ لَا يَسْتَكْبِرُونَ - اور تمام جاندار جو آسمانوں میں ہیں اور جو زمین میں ہیں سب خدا کے آگے سجدہ کرتے ہیں اور فرشتے بھی اور وہ ذرا غرور نہیں کرتے. #صبح_بخير
41
50
163
میں بھول جاؤں تجھے ایسا کبھی ہوا ہی نہیں تیرے سوا میرے دل میں کوئی بسا ہی نہیں ملے تھے راہ میں یوں تو ہزار ہا چہرے میری نگاہ میں لیکن کوئی جچا ہی نہیں جو تم نے توڑ دیا تو کروں کیا اس کا گلہ سکون دل کو میرے تو کبھی ملا ہی نہیں 👇👇
7
81
143
Lol_posts_wala retweeted
سلام یا #خاتم_النبیین_محمدﷺ اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَارَسُوْلَ اللہﷺ اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاخَاتَمُ الْاَنْبِیَاءِوَالْمُرْسَلِیْنْﷺ #محمد_ہمارے_سب_سے_پیارے صَلُّو عَلَى لْحَبِيْب صَلَّى اللّٰه تَعَالٰى عَلٰى مُحَمَّد
9
15
🍒 🌷الســلام علیـکم🌷 🌾حضرت محمــدﷺ نے فرمایا🌾 🌹اےلوگو.. 🌴اللہ کی حضور توبہ کیا کرو کیونکہ میں خود اللہ کے حضور ایک دن میں سو بار توبہ کرتا ہوں🌴 (صحیح مسلم ،۶۸۵۹) 🌼 🌻 استغفرالله العظيم واتوب الیہ 🌻🌼 #fkh
44
70
1
205
Lol_posts_wala retweeted
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: علامات قیامت میں سے یہ ہے کہ ( دینی ) علم اٹھ جائے گا اور جہل ہی جہل ظاہر ہو جائے گا۔ اور ( علانیہ ) شراب پی جائے گی اور زنا پھیل جائے گا۔ (صحیح بخاری، ۸۰) #Syeda_ke_Diary✍ #رونق_شاعری #رحمت_للعالمین_خاتم_النبیین
9
43
65
Lol_posts_wala retweeted
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”دو کلمے جو زبان پر ہلکے ہیں ترازو میں بہت بھاری اور رحمان کو عزیز ہیں « سبحان الله العظيم، سبحان الله وبحمده » ۔“ (Sahih Bukhari#6406) #Syeda_ke_Diary✍ #رونق_شاعری #رحمت_للعالمین_خاتم_النبیین
4
46
94
إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا #خاتم_النبیین_محمدﷺ 💕صَـلیَّ💕 اللهُ ﷺ 💕عَلَيهِ 💕وَسَـــــلَّـمْﷺ
42
151
1
565
ایک CCPO کے بیان پر چیخنے اور سیاست کرنے والی ن لیگی قیادت کی جب ماضی میں حکومت تھی تو فیصل آباد میں لوگ جب لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کر رہے تھے تو ن لیگ کی حکومت کے حکم پر پنجاب پولیس لوگوں کے گھروں میں گھس کر ظلم کرتے رہے اور عورتوں کو گالیاں دیتے رہے۔
3
60
1
75
Lol_posts_wala retweeted
کتنے دکھ دیتے ہو ۔۔ تھک تو نہیں جاتے ؟؟؟ #روح #Rooh
12
35
50
۞﷽۞ اِذَا جَآءَ نَصۡرُ اللّٰهِ وَالۡفَتۡحُ ۙ۞ وَرَاَیۡتَ النَّاسَ یَدۡخُلُوۡنَ فِیۡ دِیۡنِ اللّٰهِ اَفۡوَاجًا ۙ۞ فَسَبّحۡ بِحَمۡدِ رَبّکَ وَاسۡتَغۡفِرۡہُ ؕؔ اِنَّهُ کَانَ تَوّابًا۞ صدق الله العلي العظيم🕋
9
126
418
Lol_posts_wala retweeted
3 rapes/murders incidents in last 48 hours. Boys , girls , women , babies , animals even not a single soul is safe . Is this ISLAMIC REPUBLIC OF PAKISTAN ? The rulers of so called Riyast e Madina are sleeping! #PublicHangingOfRapists #motorwayincident #HangRapists #ImranKhan
1
25
25
Lol_posts_wala retweeted
🙁بنگلہ دیش کے جج نے زنا کے مرتکب 16 لوگوں کو سزائے موت سنانے کے بعد یہ ریمارکس دیئے یہ بنگلہ دیش ہے پاکستان نہیں 😞 #motorwayincident #PublicHangingOfRapists
11
55
3
100
Lol_posts_wala retweeted
RAPISTS DESERVE PUBLIC HANGING say it with me (2) #PublicHangingOfRapists
19
37
7
238
Lol_posts_wala retweeted
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر بے حد درود و سلام صَلُّوا عَلَى الْحَبِيْب صَلَّی اللہُ عَلٰی حَبِیْبِہٖ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّآلِہٖ وَبَارِکْ وَسَلَّمْ نُوْرِمِن نُوْرِاللّٰہ نُوْرِمِن نُوْرِاللّٰہ نُوْرِمِن نُوْرِاللّٰہ حَبِیْبِیْ یَا رَسُوْلَ اللّٰہ Copy&tweet
16
21
Lol_posts_wala retweeted
#خاتم_النبیین_محمدﷺ سورة الرحمن Ayt32,33 پس تم دونوں اپنےرب کی کن کن نعمتوں کوجھٹلاؤگے اےگروہِ جنواِنس!اگرتم اِس بات پرقدرت رکھتےہوکہ آسمانوں اورزمین کےکناروں سےباہرنکل سکو (اورتسخیرِکائنات کرو)توتم نکل جاؤ،تم جس(کرّۂ سماوی کے)مقام پربھی نکل کرجاؤگےوہاں بھی اسی کی سلطنت ہوگی
18
34
Lol_posts_wala retweeted
If You want to be happy, be Happiness is not something readymade, It's from your own Actions. Only thing that makes you happy is being happy with who you are, & not who people think you are !! #WednesdayThoughts #WednesdayWisdom #WinItWednesday #WednesdayMotivation @umysmum
3
65
74
Daily update on #coronavirus in #Pakistan: - 6,794 active cases - 349 recoveries(24Hrs) - 544 critical To access more information, you can go to our website and follow the #Covid_19 tabs. English: bit.ly/3b0jHK5 Urdu: bit.ly/2VxTk8b
10
9